نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

    اتنے چھوٹے سے ٹارگٹ کا دفاع کرتے ہوئے اگر کوئی ٹیم تین تین کیچ چھوڑے گی تو پھر ہارنا ہی ہے۔ انتہائی عمدہ موقع گنوا دیا ٹیم پاکستان نے، افسوس۔
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    وعلیکم السلام خان صاحب۔ گلستان اور بوستان کے تراجم عام ملتے ہیں آپ کسی اردو بازار چلے جائیں تو مل جائیں گی۔ کلیات سعدی کا اردو ترجمہ نہیں ہوا، ہاں منتخب غزلیات سعدی کے ترجمے بھی مل جاتے ہیں۔
  3. محمد وارث

    جنرل مرزا اسلم بیگ کی مجبوریاں

    میں نے یہ کتاب پڑھی ہے، انتہائی بے مزا لگی۔ جیسا کہ ذکر ہوا ہے کہ یہ کتاب تھی ہی نہیں، انٹرویو تھا جسے کتاب بنا دیا گیا سو کتاب کا پیٹ بھرنے کے لیے اس میں آفیشل پریس ریلیز، ہینڈ آوٹس وغیرہ بھی شامل کر دیئے گئے ہیں اور جنرل صاحب نے اس کتاب میں ایسی کوئی بات بھی نہیں کی جس کا دنیا کو پہلے سے علم...
  4. محمد وارث

    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔ :)

    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔ :)
  5. محمد وارث

    داستانِ خونچکاں!!!

    کہنے کو تو ہندوستان تقسیم ہوا تھا لیکن حقیقت یہ ہے کہ تقسیم صرف بنگال اور پنجاب ہوئے تھے۔ بنگال میں بھی مشرقی بنگال اور مغربی بنگال کی تقسیم مذہب کے حوالے سے واضح تھی اور بنگالیوں نے بہت زیادہ تعداد میں ہجرت نہیں کی اور یہ بھی سچ ہے کہ فسادات پورے ہندوستان میں ہوئے تھے لیکن جس طرح خون کی ہولی...
  6. محمد وارث

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    اصلاح سخن کے کچھ مرحلہ وار تیر بہدف ٹوٹکے جو بلاشبہ لاکھوں بار دہرائے اور آزمائے جا چکے ہیں: ابتدائی: یہ شعر یا الفاظ بھرتی کے ہیں۔ ثانوی: اس میں روانی کم ہے۔ تجربہ کار: الف گرتا ہے، یے گرا دی، اسقاطِ حروف علت درست نہیں ہے۔ سینئر: عیبِ تنافر ہے، تعقیدِ لفظی ہے۔ وعلی ہذا القیاس! :)
  7. محمد وارث

    پاکستان نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ پودے لگانے کا ورلڈ ریکارڈ بنادیا

    اصل کام پودے لگانا نہیں ہے بلکہ ان پودوں کوبڑھتے، پھلتے پھولتے دیکھنا اور درخت بنانا ہے۔ ورنہ یہی پودے اگلی گرمیاں آنے تک دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے اسی حالت میں ختم ہو جائیں گے۔ پاکستان میں ہر سال شجر کاری کی مہم زور و شور سے شروع کئی جاتی ہے اور کئی دہائیوں سے ایسا ہو رہا ہے لیکن پاکستان میں...
  8. محمد وارث

    آگہی سو غموں کا اک غم ہے

    کمال سہ غزلہ ہے ڈاکٹر صاحب، کیا ہی رواں اشعار ہیں، بہت پسند آئے، بالخصوص پہلی غزل کے تو اشعار ایسے ہیں کہ بس دل پر نقش ہو گئے: آگہی سو غموں کا اک غم ہے ایک دل اور ہزار ماتم ہے جب سے دیکھا ہے چہرۂ ہستی ہونٹ خاموش ، آنکھ پُر نم ہے صرف باہر نہیں ہے سناٹا میرے اندر بھی ہُو کا عالم ہے لمحہ لمحہ...
  9. محمد وارث

    دس محرم الحرام کو کیا کرنا چاھئیے ؟

    مفتی صاحب آپ نے اپنے اس "فتوے" مجھے کانٹوں میں گھسیٹ لیا لیکن چلیں یاروں کی تفنن طبع تو ہو گئی۔ آپ کے اس چھوٹے سے جملے میں جتنے کانٹے تھے ان کو سرخ کر دیا ہے (محرم کی مناسبت سے) اوراگر کوئی ایک آدھ پھول بچ گیا ہے تو وہ بھی سیاہ ہے (وہ بھی محرم ہی کی مناسبت سے)۔ :)
  10. محمد وارث

    دس محرم الحرام کو کیا کرنا چاھئیے ؟

    جو آپ کو مناسب لگے وہی کیجیے کیونکہ روزِ جزا اس بارے میں اگر کوئی پُرسش ہوئی تو جواب بھی آپ نے خود ہی دینا ہے، کسی دوسرے نے تو آپ کو اُس دن پہچاننا تک نہیں!
  11. محمد وارث

    سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی کی نشریات ایچ ڈی پر منتقل کردی گئیں

    چلیں جی پی ٹی آئی کا سرخ منہ دیکھ کر نون لیگ والے اپنے منہ کو طمانچوں سے سرخ کر لیں، حساب برابر ہو جائے گا!
  12. محمد وارث

    ہم ہیں آپ کے تکنیکی معاون

    بہت اچھی بات ہے، آفرین۔ اور آپ صاحبان چاہے مبارکباد قبول فرمائیں یا نہ فرمائیں لیکن مبارکباد بنتی ضرور ہے سو آپ تکنیکی معاونین کو بہت مبارک ہو۔ :)
  13. محمد وارث

    محفل فورم کی واپسی

    سب دوستوں کو اردو محفل کی واپسی مبارک ہو۔ سب "تکنیکی معاونین" کا بہت شکریہ۔ ویسے کیا خیال ہے اراکان کے دل میں اردو محفل کی اہمیت اور محبت اجاگر کرنے کے لیے گاہے گاہے ایسے "جھٹکے" لگتے رہنے چاہئیں۔ ہم بہت سی چیزوں کو taken for grantedکے زمرے میں رکھتے ہیں، اہمیت کا علم تبھی ہوتا ہے جب کوئی...
  14. محمد وارث

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    اتنی لمبی سزائیں، اتنے بھاری جرمانے جن سے حاصل وصول کچھ نہیں ہونا۔ مفتی صاحب قبلہ اگر عدالت یہی فیصلہ کر دیتی کہ ملزم(ہ) کو فقط دو دن کے لیے محفل پر مراسلے ارسال کرنے سے روک دیا جائے تو سارے کس بل نکل جاتے، واللہ۔ :)
  15. محمد وارث

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    اور کھانے میں پائے۔ بچوں کی سالگرہ کے نام پر کیا کیا کچھ ہو جاتا ہے۔ :)
  16. محمد وارث

    فارسی شاعری من بندہ آزادم عشق است امام من

    اقبال لاھوری، زبورِ عجم
  17. محمد وارث

    تعارف میں آراشی

    خوش آمدید۔
Top