نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    ایسے کئی ایک تین حرفی الفاظ ہیں جن کا پہلا حرف متحرک اور اگلے دو ساکن ہیں لیکن عام بول چال میں پہلے دو متحرک کر کے بولے جاتے ہیں، کچھ مثالیں آپ نے لکھیں اور کچھ میں لکھتا ہوں: برف، نرم، جُرم، سرد، فرد، مرد، صبر، قبر، جبر، حشر، لطف، علم ، عقل، عرش، فرش، سبز، سرخ، زرد ،مرچ، نفی، جمع وغیرہ۔...
  2. محمد وارث

    سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی نے ن لیگ کو شکست دے دی

    یہ حلقہ سیالکوٹ کے دیہات پر مشتمل ہے اور یہاں ہمیشہ برادری ازم کی سیاست ہوتی ہے اور وریو برادری(چوہدری اختر وریو و برادران و پسران) یہاں 1985ء سے چھائی ہوئی ہے لیکن اس بار پی ٹی آئی نے تگڑا بزنس مین میدان میں اتارا تھا اور شنید ہے کہ دونوں طرف سے اندھا دھند پیسہ استعمال کیا گیا ہے۔
  3. محمد وارث

    شاکر شجاع آبادی کی سرائیکی غزل (بمعہ غزل کی صورت میں اردو ترجمہ)

    یہ "اردو باؤنسر" ہے قبلہ، سر بچائیے سر۔ :)
  4. محمد وارث

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    زیک چن کر عمدہ شخصیت لاتے ہیں لیکن وہ شخصیت اتنی نمایاں ہوتی ہے کہ بارہ چودہ سوالوں ہی میں پکڑی جاتی ہے، اس انکا والے بادشاہ کے ساتھ بھی یہی کچھ ہوا تھا اور اس مصنفہ کے ساتھ بھی۔ خیر۔۔۔۔عمدہ کسوٹی رہی، نیٹ اینڈ کلین۔ :)
  5. محمد وارث

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    آفتاب اقبال کا دماغ حاضر نہیں تھا، ساتھ والے صاحب پھر بہتر تھے۔ کئی بار ذکر ہوا کہ انیسویں صدی کی شخصیت ہے اور موصوف پہلی جنگ عظیم میں بھی شخصیت ڈھونڈ رہے تھے۔
  6. محمد وارث

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    باؤنسرز کے بعد حاضر ہیں ٹخنے توڑ یارکرز۔ پنجابی میں کہتے ہیں "ہور چوپو"۔ :)
  7. محمد وارث

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اجی نہیں صاحب، مجھے یہ ٹورنامنٹ والا آئیڈیا بالکل نہیں بھایا، وہ پہلے والا زیادہ اچھا تھا۔ کھیلنا ویسے میں نے وہ بھی نہیں تھا، اور پڑھتا میں یہ بھی ہوں۔ :) ویسے یہ اردو محفل والی کسوٹی آفتاب اقبال نے بھی چرا لی ہے۔ :)
  8. محمد وارث

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    اجی قبلہ، ہم کیا عرض کریں، آپ کے تھریڈ نے جو گل کھلائے اس کی بہار سے ہم تو بس آنکھیں خیرہ کیے بیٹھے ہیں۔ :)
  9. محمد وارث

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    آپ بھی کمال کرتے ہیں قبلہ! دو حضرات آپ سے مسلسل درخواست فرما رہے ہیں کہ کھیلنے کے ادب آداب طے کر لیں، یا جو پہلے سے طے ہیں ان کو مزید بہتر کر لیں، اور آپ ہیں کہ "دل پر نہ لیں"، "کول ڈاؤن" یا زیادہ ہی محسوس کر گئے، وغیرہ وغیرہ کے چٹکلے چھوڑ ے ہی چلے جا رہے ہیں جو "کول ڈاؤن" کرنے کی بجائے جلتی پر...
  10. محمد وارث

    کروناوائرس ویکسین

    آپ کی بات درست ہے، تہذیب یافتہ معاشروں میں ایسا ہی ہے لیکن افسوس پاکستان اور ایک متروکہ اصطلاح کے مطابق "تھرڈ ورلڈ" ملکوں میں ایسا نہیں ہے۔ سفر، شادی ہال، سینما، ہوٹل میں کھانے پر پابندی، یہ سب باتیں یہاں معمولی باتیں سمجھی جاتی ہیں اور ان کے سو طرح کے حل نکل آتے ہیں اور لوگ وہ حل بخوشی نکالتے...
  11. محمد وارث

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    گُل ہیں کھِلنے کو ہم بھی کہہ دیں مصرعے تین تجھ سے ملنے کو :)
  12. محمد وارث

    تعارف علی حسن مرزا کا تعارف

    خوش آمدید مرزا صاحب۔
  13. محمد وارث

    تاسف عارف نظامی انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  14. محمد وارث

    سولھویں سالگرہ ظہیر احمد ظہیر بھائی سے ادبی اور علمی مکالمہ

    کُودا ترے آنگن میں کوئی دھم سے نہ ہوگا جو کام ہوا ہم سے وہ رُستم سے نہ ہوگا سید صاحب قبلہ کودے ہیں تو ہم بھی ان کے پیچھے اتر آئے۔ فہد صاحب، یہاں "گرو بھائی" کی بجائے" پیر بھائی" کہتے ہیں یا پیر استاد بھائی، کام ایک جیسا ہو تو "پیٹی بھائی" (پیٹی سے مراد وہ بڑی سی بیلٹ ہے جو عام طور پر پولیس یا...
  15. محمد وارث

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    وہ ایک دوسرا تھریڈ ہے سید صاحب قبلہ۔ :)
  16. محمد وارث

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    یہ تصویر کسی سرکاری کانفرنس کی ہے اور ایسے مواقع پر پاکستان کے زیادہ تر ادبا و شعرا یہی لباس استعمال کرتے تھے اور کرتے ہیں۔
  17. محمد وارث

    لائبریری زمرہ کے نئے مدیران: محب علوی اور محمد شعیب

    آپ کو مبارک ہو علوی و شعیب صاحبان۔
  18. محمد وارث

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 13( 17 جولائی)

    پہلے زمانوں میں بادشاہ ، پیادوں سے مرتے تھے، اب بیچارے گوگل اور وکی کے ہاتھو ں انجام کو پہنچتے ہیں۔ :)
Top