باجو ، جس طرح آپ کو جھوٹ اور غلط بیانی پسند نہیں اسی طرح مجھے بھی پسند نہیں ، آپ یہاں میرے بارے میں غلط بیانی سے کام لے رہی ہیں -- میری آپ سے جو بات ہوئی شائد وہ آپ کو سمجھ نہیں آئی اور فہیم کو بھی جبھی فہیم آپ کی اس بات پر خاموش رہے کہ میں نے یہ کہا کہ میں نہیں آنا چاہتی؟؟ میں نے آپ کو تفصیل...