نتائج تلاش

  1. حجاب

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    گھی نکالنا ہے گرانا نہیں ہے :rolleyes:
  2. حجاب

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    بہت خوب نبیل :applause: آپ نے ٹائیں ٹائیں فِش کھائی ہے کیا جبھی آپ کو پتہ ہے کہ کھانے کے بعد ڈکاریں آتی ہیں :rolleyes: ریحان نے تو ٹیڑھی کھیر کی ترکیب اچھی لکھی نہیں آپ ہی لکھ دیں تا کہ ٹائیں ٹائیں فِش کھا کر ٹیڑھی کھیر کھا سکوں :)
  3. حجاب

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    وعلیکُم السّلام -- بہت خوب نایاب صاحب آپ نے تو کمال کر دیا اتنا اچھا جواب دے کر بہت شکریہ ۔۔
  4. حجاب

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    شکریہ ریحان --- کچھ خاص ٹیڑھی نہیں بنی :rolleyes:
  5. حجاب

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    ملائکہ ۔۔ 5 نمبر پر تمہارے لیئے سوال ہے کہ -- خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے تو مٹھاس کیوں نہیں پکڑتا ؟؟ مٹھاس پکڑوانے کی کوئی ترکیب لکھو :)
  6. حجاب

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    وارث آپ خیالی پلاؤ ضرور اچھا پکاتے ہونگے مگر 99 پر آپ کے جو سوال ہے وہ بھی آپ ضرور حل کر سکتے ہیں :) ایک نظم یا غزل لکھیں جس میں بہت سارے مزے مزے کے کھانوں کے نام ہوں --
  7. حجاب

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    فہیم -- 8 نمبر پر تمہارے لیئے سوال ہے کہ -- سیدھی اُنگلی سے گھی نکال کے دکھاؤ ذرا ۔۔
  8. حجاب

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    ریحان آپ کے 47 نمبر پر سوال ہے کہ -- ٹیڑھی کھیر بنانے کی ترکیب لکھیں ۔۔
  9. حجاب

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    زین 29 نمبر کا سوال تمہارے لیئے یہ کہ -- دودھ کا جلا چھاج پھونک پھونک کر کیوں پیا جاتا ہے جھاج گرم تو نہیں ہوتا پھر وجہ ؟؟ :) مشکل تو نہیں ناں ؟؟؟؟
  10. حجاب

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    وعلیکم السّلام ۔۔ نایاب صاحب آپ کے لیئے 45 نمبر پر سوال ہے کہ ----- یہ منہ اور مسور کی دال کیوں کہا جاتا ہے ؟؟ کسی اور دال سے تشبیہ کیوں نہیں دی جاتی :confused:
  11. حجاب

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    شمشاد صاحب آپ کے لیئے 25 نمبر پر سوال ہے کہ -- آدھا تیتر اور آدھا بٹیر روسٹ ایک پلیٹ میں آپ کے سامنے ہو تو آپ کس طرٍف سے کھانا شروع کریں گے ؟؟ تیتر کی طرف سے یا بٹیر کی ؟؟ اور تیتر کی طرف سے تو بٹیر کی طرف سے کیوں نہیں ؟؟ اور بٹیر کی طرف سے تو تیتر کی طرف سے کیوں نہیں :)
  12. حجاب

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    12 نمبر کا سوال زیک آپ کے لیئے کہ -- پدّی ایک بہت چھوٹا سا پرندہ ہے ، پدّی کا شوربہ پینے کے لیئے جو پیالہ پرفیکٹ ہو اُس کی تصویر پوسٹ کریں ( یاد رہے شوربہ ایک پدّی کا ہوگا تو پیالہ بھی اُس کی مناسبت سے ہو :)
  13. حجاب

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    نبیل آپ کے لیئے 51 پر سوال ہے کہ -- ٹائیں ٹائیں فِش فرائی کی ترکیب لکھیں :)
  14. حجاب

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    شکریہ ماوراء :) تم غائب کہاں ہو م س ن پر حاضری لگا جایا کرو کبھی کبھی ۔۔ 9 نمبر پر تمھارے لیئے سوال ہے کہ --- لوہے کے چنے بنانے کی ترکیب لکھو ;) آسان ہے ناں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  15. حجاب

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    سب جیتنے والوں کو بہت مبارک -- اور جنھوں نے مجھے ووٹ دیا اُن سب کا بہت شکریہ ۔۔
  16. حجاب

    ایک سوال

    زین نے جواب دے دیا تھا دیکھا ہی نہیں :rolleyes:
  17. حجاب

    ایک سوال

    زمین اور آسمان کے درمیان اور ہے
  18. حجاب

    چوتھی سالگرہ ہفتہء پکوان کا سوال ؟؟؟؟؟؟

    1 ۔ اگر کھانا بہت بدمزہ ہو مگر دسترخوان پر کوئی من پسند شخصیت ساتھ ہو تو آپ وہ بدمزہ کھانا ہنسی خوشی کھا لیں گے / گی؟؟ 2 ۔ اور اگر کھانا اچھا ہو اور ساتھ کوئی نا پسندیدہ شخصیت ہو تو کیا کریں گے ؟؟ مزے سے کھانا کھائیں گے / گی ؟؟ یا حسرت بھری نگاہوں سے کھانے کو دیکھتے ہوئے کوئی بہانہ کر کے...
  19. حجاب

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    محفل کی سالگرہ کا ہفتہء پکوان شروع ہو چکا ہے ، ماوراء نے مجھ سے فرمائش کی تھی کہ ہفتہء کچن کے لیئے کچھ سوچو :rolleyes: ماوراء میں نے جو سوچا وہ لے کر حاضر ہوں :) اس تھریڈ میں 1 سے 100 تک کے نمبر ہیں آپ سب کے لیئے ۔۔ ہر نمبر پر ایک سوال ہے ۔۔ جس نمبر کو آپ سلیکٹ کریں گے اُس پر جو سوال ہوگا وہ...
  20. حجاب

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    اچھے شعر لکھے ہیں سب نے اور فہیم تم نے بھی ، ویسے میں اتنی بحث کرتی ہوں کیا ;)
Top