مجھے زینب کے بات کرنے کا انداز اچھا لگتا ہے ، سیدھے سادے انداز میں جو لکھنا ہو لکھ دیتی ہے بناوٹ نہیں ہے زینب میں ، دعا ہے ہمیشہ اسی طرح ہنستی بولتی رہے :praying:
ماما بننا مبارک ہو جیہ :) بہت پیارا بیٹا ہے آپ کا ، مجھے پہلی والی تصویر بہت پیاری لگی دل چاہ رہا ہے گود میں لے کے بہت سارا پیار کروں :) اللہ نظرِ بد سے بچائے آمین ۔۔
جہیز !!!!!!! اس چار حرفی لفظ نے صدیوں سے ہمارے معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ، امیر ہوں یا غریب ، جاہل ہوں یا پڑھے لکھے سب ہی اس فرسودہ رسم پر کسی نہ کسی طرح عمل پیرا نظر آتے ہیں ۔ ہو سکتا ہے اس کے کچھ مثبت پہلو بھی ہوں لیکن مجموعی طور پر جہیز کا انتظام کرنا سب کے لیئے مشکل اور پریشانیوں کا...
دیا لے کے اتنی دور کون جائے گا کرایہ جمع کروا دیں آپ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
شمشاد صاحب ، لوگوں کا کچھ پتہ نہیں چلتا نا ، کون کب ناراض ہو جائے تو لکھنا ضروری ہوتا ہے کہ مذاق کیا ہے :)
1۔ مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
محفل پر عمار سے میری بات چیت جہاں تک مجھے یاد ہے کبھی نہیں ہوئی تھی سوائے مبارک باد دینے کے کسی بھی خوشی کے موقع پر ( عمار مجھے...
کیلے کھایئے وزن گھٹائیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاپان میں ان دنوں وزن کم کرنے کا نیا پروگرام زبان زد عام ہے ، جس کے نتیجے میں جاپانی گروسری اسٹوروں میں کیلوں کی قلت پیدا ہوگئی ہے ، وزن کم کرنے کا یہ نیا پروگرام بہت آسان اور دلچسپ ہے ۔ ناشتے میں ایک ( یا جتنے کیلے آپ...
آج محفل میں ایک نئی ممبر کا اضافہ ہو رہا ہے :) شاہدہ آپی بلاگ لکھتی ہیں وہیں سے میرا تعارف ہوا اُمید ہے محفل پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگی ، خوش آمدید شاہدہ آپی :) باقی تعارف آپ خود کروائیں ۔