فرائی تکّے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اجزاء ۔
گوشت ، بیف یا مٹن ۔ ایک کلو ۔چربی اور ریشہ نہ ہو ۔
دہی ۔ ایک پاؤ ۔ دہی میں اگر پانی ہو تو کسی چھلنی میں رکھ کر دہی کا پانی نکال دیں ۔
ادرک پسا ہوا ۔ ایک کھانے کا چمچہ ۔
لہسن پسا ہوا۔ ایک کھانے کا چمچہ ۔
کُٹی ہوئی سرخ مرچ ۔ ایک چائے کا چمچہ ۔...