نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    اشعار برائے اصلاح

    ایک ممکنہ شکل آپ کے خیال کی یہ ہو سکتی ہے : جرات نہیں ہے گو مجھے تجھ سے سوال کی ناقص سی ایک شکل ہے پھر بھی خیال کی مہلت مجھے ملی نہ گناہوں کی چار دن ربّ کریم پھر بھی سزا اتنے سال کی ۔۔۔۔ اور یہ بھی اس لئے کہہ رہا ہوں کہ آپ فرما رہیں ہیں کہ ابھی آپ کو جواب لکھنا ہے
  2. کاشف اسرار احمد

    مانے نہ دل جو پیار پہ ، انکار کیجئے

    ایسا تو ظلم ہم پہ نہ سرکار کیجئے ۔۔۔ شاید زیادہ رواں اور بہتر لگے ۔۔ شکریہ
  3. کاشف اسرار احمد

    ایک نظم -- عالمِ نو

    بہت بہت شکریہ استاد محترم نوازش !:) جزاک اللّہ !
  4. کاشف اسرار احمد

    ایک نظم -- عالمِ نو

    السلام علیکم امیّد ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔ آج ایک عرصے بعد محفل میں حاضر ہوا ہوں۔ ادھر ادھر نظر دوڑانے کے بعد بزم سخن کا رخ کیا۔ یہاں ماشا اللّہ وہی رونق ہے۔ اللّہ آباد رکھے۔ الف عین سر کو ہمیشہ کی طرح متحرک دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی۔ جزاک اللّہ محفل میں اپنی طرف سے کار خیر میں حصّہ لے...
  5. کاشف اسرار احمد

    تاسف یعقوب آسی کا سانحہ ارتحال

    آمین۔ جزاک اللہ آمین۔ جزاک اللہ آمین۔ جزاک اللہ
  6. کاشف اسرار احمد

    تاسف یعقوب آسی کا سانحہ ارتحال

    انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔ کل فیسبک پر یہ افسوسناک خبر پڑھی۔۔۔ دلی رنج ہوا ۔۔۔ اللہ استاد محترم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے۔ آمین مجھ پر یعقوب آسی سر کے بے شمار احسانات ہیں ۔۔ عبید سر اور آسی سر نے بنیادی طور پر ہم تمام نو آموز شعراء کی رہنمائی کی۔۔۔ انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا ۔ آج جو بھی...
  7. کاشف اسرار احمد

    جانتا ہوں کہ جوش بہتر ہے

    بہت بہت شکریہ ظہیر بھائی۔ جزاک الله ۔۔۔ گو خطِ نور سے لکھو شکوے خامشی عیب پوش بہتر ہے سے تبدیل کر رہا ہوں ۔ اور جن لغات کی بات آپ نے کی ہے فرہنگِ تلفظ اور فرہنگِ آصفیہ کا کوئی لنک اگر ہو تو عنایت فرمائیں نیز ایک مشورہ دیں کہ آخر کس لغت کو صحیح تلفظ کے لئے بغیر کسی تردد کے استعمال کیا جا سکتا ہے...
  8. کاشف اسرار احمد

    جانتا ہوں کہ جوش بہتر ہے

    ظہیر بھائی فرہنگِ عامرہ میں "رقم" کا وزن "فاع" ہے۔۔۔ صفحہ 303 ۔۔۔۔ ایک بار توجہ فرمائیے ۔۔۔۔ :unsure:
  9. کاشف اسرار احمد

    جانتا ہوں کہ جوش بہتر ہے

    ظہیر بھائی: فاعلاتن مفاعلن فعلن میرا خیال ہے کہ درست ہے۔ نشاندہی فرمائیں۔
  10. کاشف اسرار احمد

    خواہشِ وصلِ دائمی نہ گئی

    شکریہ ظہیر بھائی۔ دھار اور دھارے سے متعلق میں تردد کا شکار تھا لیکن پھر کچھ ابلاغ کا مسئلہ آ پڑا سو اسے چھوڑ دیا تھا اور پھر بھول ہی گیا۔ عادت کے مطابق۔ نقش مژگاں سے مراد کہانی کے لئے ہیں نوک مژگاں نہیں ہے۔ لیکن ابھی کچھ بہتر ترکیب سمجھ بھی نہیں آ رہی۔ کفّارہ والا شعر بھی پیرایا بدلتے ہی بے...
  11. کاشف اسرار احمد

    جانتا ہوں کہ جوش بہتر ہے

    شکریہ ظہیر بھائی۔ میں آپ کی تجاویز پر دوبارہ غور کرتا ہوں۔ کچھ وقت دیں۔ ان شا اللہ جلد درست کرونگا اور جس حد تک بھی ہوا بہتر کرنے کی سعی کروں گا۔ جزاک اللہ
  12. کاشف اسرار احمد

    میری وفا کی باتیں سب کو سنا کے روئے------برائے اصلاح

    جی۔۔ اب ان شا اللہ حاضری دیتا رہوں گا
  13. کاشف اسرار احمد

    جانتا ہوں کہ جوش بہتر ہے

    آداب ایک غزل پیش خدمت ہے ۔۔۔ جانتا ہوں کہ جوش بہتر ہے سامنے ان کے ہوش بہتر ہے چاہے شکوہ ہو خطِ نور سے رقم خامشی عیب پوش بہتر ہے بجھنے والے دِیوں کے تاجر سے دیکھ انجم فروش بہتر ہے سارے مومن نما لٹیروں سے ایک بادہ فروش بہتر ہے تم ہو دریائے نطق، ہم کو مگر آج فریاد گوش بہتر ہے گر تشفّی ہی زخمِ...
  14. کاشف اسرار احمد

    خواہشِ وصلِ دائمی نہ گئی

    آپ کی محبتوں کا شکر گزار ہوں ۔۔۔ نوازش۔۔۔
  15. کاشف اسرار احمد

    خواہشِ وصلِ دائمی نہ گئی

    بہت بہت شکریہ خلیل بھائی۔ :)
  16. کاشف اسرار احمد

    خواہشِ وصلِ دائمی نہ گئی

    السلام علیکم کافی عرصے بعد محفل میں آنا ہوا ہے۔ امیدہے سب خیریت ہوگی۔ ایک غزل پیش کر رہا ہوں۔ گر قبول افتد ۔۔۔ ایک غزل احباب کی نذر ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خواہشِ وصلِ دائمی نہ گئی زندگی سے یہ تِشنگی نہ گئی شاخِ وابستگی تو سوکھ چکی ہجر کے گل کی تازگی نہ گئی حرف...
  17. کاشف اسرار احمد

    میری وفا کی باتیں سب کو سنا کے روئے------برائے اصلاح

    ایک گزارش ۔۔ ہاتھوں "سے" پھر وہ اپنا چہرہ چھپا کے روئے زیادہ رواں اور بہتر شکل لگتی ہے۔
  18. کاشف اسرار احمد

    سارے مصنوعی سہارے دائیں بائیں ہو گئے۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہت شکریہ عظیم بھائی ۔۔۔ آپ کی گزارشات پر غور کرتا ہوں ۔۔۔ شاید کچھ بہتر کر سکوں ۔۔۔ جزاک الله ۔۔۔
  19. کاشف اسرار احمد

    سارے مصنوعی سہارے دائیں بائیں ہو گئے۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    السلام عليكم استادِ محترم جناب الف عین سر ایک غزل اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں ۔۔۔احقرکو مستفید فرمائیں۔۔ فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن سارے مصنوعی سہارے دائیں بائیں ہو گئے اب سبھی رشتے ہمارے دائیں بائیں ہو گئے آزمانا، فیصلہ کن وقت پر سب راستے کج روش، فطرت کے مارے دائیں بائیں ہو گئے زندگی کی...
Top