نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    یہ کچھ آہوں کی لڑیاں ہیں ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    ایک غزل نہایت جلد بازی میں اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ امید ہے آپ تمام احباب بھی اطمینان سے جواب نہیں دیں گے !! استاد محترم جناب الف عین سر، اور تمام احباب ،دور و نزدیک سے، ایک نظرِ کرم کی گزارش ہے ! پوری غزل یا کسی بھی شعر کو ناقص پائیں تو بے تکلفی سے بخیہ ادھیڑ دیں !:p بحر کے ارکان ...
  2. کاشف اسرار احمد

    برائے اصلاح:ٹوٹنا فلک سر پر، آگ زیرِ پا ہونا

    اچھی غزل ہے عاطف بھائی۔ عظیم بھائی کی گزارشات بھی ایک نظر دیکھ لیں۔ میں عظیم بھائی سے کافی حد تک متفق ہوں۔ عظیم بھائی کے مشورے میں ایک اینٹ ہماری طرف سے بھی : اب یہ رسم ہے عاطف، ان کے دید کی خاطر آنکھ کا چھلک پڑنا، زخمِ دل ہرا ہونا ! باقی آپ بہتر سمجھتے ہیں۔ اچھی غزل کے لئے داد قبول کریں !
  3. کاشف اسرار احمد

    برائے اصلاح

    اچھی غزل ہے ! یہاں "عادت ہو" کا محل معلوم ہوتا ہے عاطف بھائی !
  4. کاشف اسرار احمد

    حیرتی تھی تری خاموشی یوں گفتار کے بیچ - غزل اصلاح کے لئے

    آپ کے مشورے کے مطابق نظر ثانی کروں گا ظہیر بھائی ! ان شا اللہ شکریہ۔ منتظر رہونگا
  5. کاشف اسرار احمد

    بڑی دیر سے چپ ہوں۔ نذر شاذ

    سبحان اللہ! ماشا اللہ خوبصورت اشعار نکلے ہیں! استاد محترم کیا مطلع میں آپ نے تبدیلی کی یا نہیں ؟
  6. کاشف اسرار احمد

    حیرتی تھی تری خاموشی یوں گفتار کے بیچ - غزل اصلاح کے لئے

    بہتر استاد محترم۔ بارش اور تیز ہوا کے الفاظ مضمون بدل دیں گے۔ ابھی ذہن کام نہیں کر رہا سر، کچھ دنوں بعد دوبارہ کوشش کروں گا اس غزل پر۔ انشا اللہ جزاک اللہ !
  7. کاشف اسرار احمد

    دو سوال

    اب کیا کہوں سر !!:D
  8. کاشف اسرار احمد

    دو سوال

    درست فرمایا آپ نے ۔ صد فی صد متفق ہوں۔
  9. کاشف اسرار احمد

    ہمہ تن گوش ہوں، ہمہ تن گوش

    کلام کی انفرادیت نے جکڑ لیا راحیل بھائی ۔۔۔ واہ واہ۔۔۔۔ عمدہ۔۔۔۔۔۔ ڈھیروں داد۔۔
  10. کاشف اسرار احمد

    حیرتی تھی تری خاموشی یوں گفتار کے بیچ - غزل اصلاح کے لئے

    استاد محترم، اصلاحات پر ایک نظر کی درخواست ہے ! الف عین سر حیرتی تھی تری خاموشی یوں گفتار کے بیچ پیاس رکھ دے کوئی جیسے گل و گلزار کے بیچ سچ نکلتا ہے زباں سے مری، دربار کے بیچ تم کو لکنت نہ ملے گی لبِ اظہار کے بیچ راز اِس روح کی سر مستی کا پوشیدہ ہے اک خفی سوز کے اور شعلہءِ اظہار کے بیچ ہاتھ...
  11. کاشف اسرار احمد

    غزل برائے اصلاح "مفعول مفاعلن فعولن"

    پہلے تو بھائی یہ 'چب' کو 'چبھ' کر دیں، کسک سی ہو رہی ہے قاری کی زبان میں !:)
  12. کاشف اسرار احمد

    اک نئی غزل

    اچھی غزل ہے۔ بھائی داغ نہیں دامن چاک ہوتے ہیں، زخم چاک ہوتے ہیں، ایک بار غور فرما لیں۔ غم کا احوال اک نئے ڈھب سے آج کرتا ہے دل بیاں سب سے یہاں بھی تشنگی محسوس ہوتی کیونکہ اگر آپ اس نئے ڈھب کا کچھ اشارہ دیں تو شعر اور خوبصورت ہو جائے۔ اچھی غزل کے لئے ڈھیروں داد !
  13. کاشف اسرار احمد

    دو سوال

    کافی حد تک متفق ہوں آپ سے۔ شاید کچھ اشعار کے معنی اور شرح کے لئے الفاظ نہیں شخصیت کو کنگھالنا پڑتا ہے ! اور معنی تک رسائی کی شرط پھر بھی پوری نہیں ہوتی !
  14. کاشف اسرار احمد

    دو سوال

    وللہ اعلم۔ ویسے دونوں اشعار میں آپ کی کی گئی تشریح کا کوئی لطیف اشارہ تک موجود نہیں ہے۔ پھر وہی بات کہ معنی در بطنِ شاعر۔ اس 'وجد' کا بھی کوئی سراغ اس بیان سے تو ملتا نہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ بڑے شاعر سے تو بحث بھی نہیں کر سکتے۔ اوپر سے جانب "جنّت نشین" بھی ہو چکے ہیں۔ ویسے یقین ہے کہ ان کی...
  15. کاشف اسرار احمد

    دو سوال

    سچ مانئے راحیل بھائی میں بھی اس بات متفق ہوں۔ اور ہاں جون واقعی بہترین شاعر اور بلا کے خود پرست تھے۔:p
  16. کاشف اسرار احمد

    دو سوال

    السلام علیکم احباب اور اساتذہ ، دو سوالات ، دورانِ مطالعہ میرے ذہن میں آئے اور میں خود کو کوئی تشفی بخش جواب نہیں دے پایا۔ آپ تمام احباب کی رائے اور رہنمائی درکار ہے۔ ممنون فرمائیں۔ 1۔ کیا یہاں چوتھے شعر کے مصرع ثانی میں قوافی درست ہیں ؟ یوں ہر گلی کنارہ کش و چشم پوش ہے جیسے ہمارا گھر سے...
Top