نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    چٹختی انگلی سے آتی تناؤ کی آواز ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    شکریہ ارشد بھائی۔۔ آپ خیریت سے ہیں؟ زندگی کی مصروفیات نے مجھے بھی شکار کیا ہوا ہے ۔۔۔ ایک زیرِ دام ہر کچھ عرصے بعد تڑپ کر آزاد ہو اور چند لمحوں کے لئے محفل میں چلا آئے، اسے بھی ایک کمال سمجھتا ہوں ۔۔۔:p آپ کی محبتوں کا مقروض رہوں گا ۔۔۔ شاد و آباد رہیں ۔۔ احقر کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔۔۔
  2. کاشف اسرار احمد

    چٹختی انگلی سے آتی تناؤ کی آواز ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    :) بہت بہتر استادِ محترم ۔۔۔۔ پوری غزل پر نظر ثانی کروں گا ۔۔۔ ان شا اللہ جزاک الله
  3. کاشف اسرار احمد

    چٹختی انگلی سے آتی تناؤ کی آواز ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    السلام عليكم استاد محترم جناب الف عین سر ۔۔۔ ایک غزل اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں ۔۔۔ افاعیل : مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فعلن چٹختی انگلی سے آتی تناؤ کی آواز یہ بَل جبیں کے ہیں ذہنی دباؤ کی آواز لو سُن لو سوزِ دروں کے الاؤ کی آواز ہمارے شعر میاں، دل کے گھاؤ کی آواز لگا کے کان، رواں درد کو سنا...
  4. کاشف اسرار احمد

    نوشت جو تہہ اعراب ۔۔۔۔ اصلاح کے لئے

    بہت بہتر سر کوشش کرتا ہوں کہ اور بہتر کر سکوں۔۔۔ جزاک اللہ
  5. کاشف اسرار احمد

    نوشت جو تہہ اعراب ۔۔۔۔ اصلاح کے لئے

    السلام عليكم استاد محترم جناب الف عین سر اور احباب محفل ایک غزل اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں ۔۔۔۔ افاعیل : مفاعلن فعِلاتن مفاعلن فعلن نَوِشت جو تہہِ اِعراب دیکھ سکتا ہے پسِ چراغ و تہہِ آب دیکھ سکتا ہے ستارا جو سَرِ مہتاب دیکھ سکتا ہے مری دعاؤں کے آداب دیکھ سکتا ہے کسی کو شک ہو ترے گرم نرم...
  6. کاشف اسرار احمد

    حساب دل کا بہت ہی پختہ نکالنا ۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    جزاک الله استاد محترم ۔۔۔ جلد سے جلد اصلاح کرنے کی کوشش رہے گی ان شا الله ۔۔۔۔ حاضر ہوتا ہوں۔۔۔
  7. کاشف اسرار احمد

    حساب دل کا بہت ہی پختہ نکالنا ۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    نوازش۔۔۔ لیکن ابھی اس غزل کو اصلاح کے مرحلے سے گزرنا ہے ۔۔۔
  8. کاشف اسرار احمد

    حساب دل کا بہت ہی پختہ نکالنا ۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    مطلع کی بابت عرض ہےکہ مصرع ثانی شعر اور خیال کو مکمل کر رہا ہے ۔۔۔ دوسرا شعر میرے بیٹے کی روزہ کشائی پر ہوا تھا ۔۔۔ یہاں ایک باپ کی شفقت اور فخر دونوں کا اظہار ہے ۔۔۔ اور میرے خیال میں مناسب الفاظ کے ساتھ ہے ۔۔۔۔ ہمارے یہاں شاعری کب تک صرف محبوب اور محبوبہ کی گرد گھومتی رہے گی ۔۔۔۔ آگے بڑھیں...
  9. کاشف اسرار احمد

    حساب دل کا بہت ہی پختہ نکالنا ۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    استادِ محترم الف عین سر اور احبابِ محفل سے اصلاح کی درخواست ہے۔۔۔ افاعیل : مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن حساب دل کا بہت ہی پختہ نکالنا ہے ترے تصرف میں ہے جو رقبہ نکالنا ہے گرا ہے تالاب میں جو چہرہ نکالنا ہے چمک رہا ہے جو تہہ میں سکہ نکالنا ہے فریم کر لوں میں ذہن پر ان کی مسکراہٹ الگ، ملاقات...
  10. کاشف اسرار احمد

    دنیا ترے مزاج میں ڈھلنا تو ہے نہیں۔۔۔ اصلاح کے لئے

    بہت بہتر سر ۔۔۔۔ ان شا اللہ درست کرتا ہوں ۔۔ جزاک اللہ ۔
  11. کاشف اسرار احمد

    دنیا ترے مزاج میں ڈھلنا تو ہے نہیں۔۔۔ اصلاح کے لئے

    محترم الف عین سر۔۔غزل مطلع میں کچھ تبدیلیوں کے ساتھ پیش ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ باغی رویہ گو مجھے زیبا تو ہے نہیں دنیا ترے مزاج میں ڈھلنا تو ہے نہیں کاشف ہمارا، ظرف کا اوچھا تو ہے نہیں پر چھوٹ تم کو دے یہ ارادہ تو ہے نہیں ہم جس کے ہم مزاج نہیں، چھوڑ دے ہمیں اب سب سے اتنی بات پہ لڑنا تو ہے نہیں تقدیر...
  12. کاشف اسرار احمد

    دنیا ترے مزاج میں ڈھلنا تو ہے نہیں۔۔۔ اصلاح کے لئے

    ایک نئی کاوش اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں ۔ استاد محترم جناب@الف عین سر اور احباب سے توجہ کی گزارش ہے ۔۔۔ بحر مضارع : مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن دنیا ترے مزاج میں ڈھلنا تو ہے نہیں اور ضد سے اپنی تجھ کو بھی ہٹنا تو ہے نہیں ہم جس کے ہم مزاج نہیں، چھوڑ دے ہمیں اب سب سے اتنی بات پہ لڑنا تو ہے نہیں...
  13. کاشف اسرار احمد

    کھل گیا تھا زندگی کا ہم سے دروازہ غلط ! ۔۔۔ اصلاح کے لئے

    بہت بہت شکریہ سر ۔۔۔۔ تو اس طرح الف کی آواز پر ختم ہونے والے الفاظ صوتی قافیہ نہیں بنا سکتے سر؟
  14. کاشف اسرار احمد

    کھل گیا تھا زندگی کا ہم سے دروازہ غلط ! ۔۔۔ اصلاح کے لئے

    استاد محترم جناب الف عین صاحب اور احباب۔۔ یہ غزل صوتی قافیہ کے تجربے کے طور پر ہی لکھی گئی تھی۔ اسی لئے اصلاح سخن کے حوالے کی تھی۔ تمام احباب اور استادِ محترم کا شکر گزار ہوں کہ آپ سب نے اپنی رائے سے مستفید فرمایا ۔ صوتی قافیہ کا یہ تجربہ تو لگتا ہے کہ ناکام رہا لیکن کچھ سوال ذہن میں اٹھتے ہیں...
  15. کاشف اسرار احمد

    کھل گیا تھا زندگی کا ہم سے دروازہ غلط ! ۔۔۔ اصلاح کے لئے

    آپ تمام حضرات کا شکریہ ۔ تفصیلی جواب ان شا الله جلد ہی دوں گا۔ قافیہ کی جہاں تک بات ہے میں نے صوتی قافیہ استعمال کرنے کی کوشش کی تھی۔ جزاک الله
  16. کاشف اسرار احمد

    کھل گیا تھا زندگی کا ہم سے دروازہ غلط ! ۔۔۔ اصلاح کے لئے

    استاداستادِ محترم جناب الف عین سر اور احباب محفل سے غزل پر اصلاح و مشورے کے لئے گزارش ہے ۔۔۔۔ ارکان : فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن کھل گیا تھا زندگی کا ہم سے دروازہ غلط ! آج تک ہم بھر رہے ہیں جس کا کفارہ غلط ! زندگی کی یکساں رفتاری کے عادی ہو گئے آبجو لگتی ہے اچھی اور فوّارہ غلط ! کیوں سکوں...
Top