نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    چندرما کچھ دیر ماتھے پر دمکنے دیجئے. ۔ برائے اصلاح

    شکریہ سر۔۔ ان شا اللہ درست کرتا ہوں ۔
  2. کاشف اسرار احمد

    چندرما کچھ دیر ماتھے پر دمکنے دیجئے. ۔ برائے اصلاح

    استاد محترم ۔۔۔ آپ کی توجہ چاہوں گا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوصلے کو اب کمر اپنی تھپکنے دیجیے اور دیے امید کے دل میں چمکنے دیجیے دیکھ کر ہوگا بھی کیا، زندہ ضمیری کی طرف ؟ روز کا معمول ہے اس کا، سِسَکنے دیجئے کھنکھناتا ایک سکّہ دل کے سائل کی طرف...
  3. کاشف اسرار احمد

    چندرما کچھ دیر ماتھے پر دمکنے دیجئے. ۔ برائے اصلاح

    شکریہ عاطف بھائی۔ یہ بھی ایک ممکنہ شکل ہو سکتی ہے ۔
  4. کاشف اسرار احمد

    چندرما کچھ دیر ماتھے پر دمکنے دیجئے. ۔ برائے اصلاح

    استاد محترم ۔۔ کوئی حل۔۔۔ یا غزل کو ہی ترک کیا جائے؟ شکریہ
  5. کاشف اسرار احمد

    چندرما کچھ دیر ماتھے پر دمکنے دیجئے. ۔ برائے اصلاح

    استاد محترم یہاں تمام قوافی اگر غلط ہیں تو کیا مطلع میں قوافی بدل دینے سے کام چل جائے گا؟ رہنمائی فرمائیں۔
  6. کاشف اسرار احمد

    چندرما کچھ دیر ماتھے پر دمکنے دیجئے. ۔ برائے اصلاح

    السلام عليكم آج پھر ایک غزل اصلاح اور مشوروں کے لئے پیش کر رہا ہوں ۔ استاد محترم جناب الف عین سر اور احباب محفل سے شفقت و عنایت کا طلبگار ہوں ۔۔۔ مستفید فرمائیں ۔۔۔ ارکان : فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن اپنی تنہائی کو شعروں میں بکھرنے دیجئے اور بستر پر اداسی کو پسرنے دیجئے مسکراتی اپنی تصویریں...
  7. کاشف اسرار احمد

    ڈوبتے ہیں سُرخ سورج کے مماثل گھر میں ہم ۔۔ غزل اصلاح کے لیے

    جی سر ذہن میں ہے ۔ متبادل سوچتا ہوں سر ۔ شکریہ۔
  8. کاشف اسرار احمد

    ڈوبتے ہیں سُرخ سورج کے مماثل گھر میں ہم ۔۔ غزل اصلاح کے لیے

    بہت بہتر استاد محترم۔ میرا دھیان اس جانب نہیں گیا تھا۔ سامنا ہے سنگ دل شب کا ہمیں اور عادتاََ کیا درست ہے ؟ جی ایسا ہی سمجھ رہا تھا ۔۔۔ ویسے ذہن میں رہیگا کہ کچھ اور بہتر کہہ سکوں۔ کربِ تنہائی کا ہے عِفریِت منہ کھولے ہوئے چار سو بانگِ قیامت اور اس محشر میں ہم لفظ "بانگ" یہاں مجھے زیادہ...
  9. کاشف اسرار احمد

    ڈوبتے ہیں سُرخ سورج کے مماثل گھر میں ہم ۔۔ غزل اصلاح کے لیے

    السلام علیکم ایک غزل اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں۔ استاد محترم جناب الف عین سر اور احباب سے اصلاح اور مشوروں کی درخواست کرتا ہوں ۔ ارکان بحر : فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن خونِ شامِ جستجو ہے، جس کے پس منظر میں ہم ڈوبتے ہیں سُرخ سورج کے مماثل گھر میں ہم ایک پر بت کاٹنا ہے، جس کی خاکستر میں...
  10. کاشف اسرار احمد

    سماعتوں میں شہد سے جملے دعا کے رکھنا کمال یہ ہے ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    جزاک اللہ ظہیر بھائی۔۔۔ ٹائپو کی اغلاط درست کر لی ہیں۔۔۔ موبائل سے پوسٹ کرنے میں مجھے ہمیشہ دقت ہوتی ہے ۔۔۔ مقطع کی فاش غلطی میری جلدبازی کا نتیجہ تھی ۔۔۔ اسے بھی درست کر دیا ہے ۔۔۔ الله آپ کے علم میں بہترین اضافہ فرمائے۔۔۔ جزاک الله
  11. کاشف اسرار احمد

    سماعتوں میں شہد سے جملے دعا کے رکھنا کمال یہ ہے ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    السلام عليكم استادِ محترم جناب الف عین سر ایک غزل اصلاح کے لئے پیش ہے۔۔۔۔ محفل میں تمام دوستوں سے بھی گزارش ہے کہ اپنے مشوروں اور تجاویز سے مستفید فرمائیں ۔۔۔ بحر جمیل مثمن سالم مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن برے رویّے کے چبھتے کانٹے ہٹا کے رکھنا، کمال یہ ہے سماعتوں میں شہد سے جملے دعا...
  12. کاشف اسرار احمد

    منزلیں صرف انھیں سے کریں انکار، گریز ! ۔۔ غزل اصلاح کے لیے ۔

    آپ کی تجویزات سر آنکھوں پر۔۔ اشعار درست کرتا ہوں سر ۔۔۔ تشنہءِ تعبیر کا کچھ متبادل دیکھتا ہوں ۔۔۔ فی الحال تو ذہن میں خلا ہے! :) جزاک اللہ
  13. کاشف اسرار احمد

    منزلیں صرف انھیں سے کریں انکار، گریز ! ۔۔ غزل اصلاح کے لیے ۔

    اس جانب بھی توجہ فرمائیں سر۔۔ الف عین
  14. کاشف اسرار احمد

    زیست کی کَل نہیں کوئی سیدھی ! ۔۔۔ غزل اصلاح کے لیے !

    جزاک الله استاد محترم کَل کے لیے مصرع اولیٰ میں لفظ " سیدھی" استعمال کیا ہے سر۔۔۔ " سیدھا" لفظ نہیں ۔۔۔ مصرع ثانی میں "کیا" خود شاعر کے لیے ہے "کَل" کے لیے نہیں ۔۔۔ درست سر؟ :unsure: مطلع ان شا اللہ درست کرتا ہوں ۔۔۔۔ نوازش۔۔
  15. کاشف اسرار احمد

    منزلیں صرف انھیں سے کریں انکار، گریز ! ۔۔ غزل اصلاح کے لیے ۔

    ہوشیار !! آپریشنِ ارتقائے فہم باقی ہے !! :)
  16. کاشف اسرار احمد

    منزلیں صرف انھیں سے کریں انکار، گریز ! ۔۔ غزل اصلاح کے لیے ۔

    السلام علیکم جسارت کا ایک نتیجہ یہ بھی ہوتا ہے کہ بندہ دوبارہ بھی پریشان کرنے کی ہمت کر لیتا ہے !:) اصلاحات کی مد میں ایک اور غزل حاضرِ دفتر کر رہا ہوں۔ غزل کا قافیہ اور ردیف ذرا ہٹ کر ہیں۔ اپنی بے لاگ رائے سے نوازیے گا ! شکریہ۔ استاد محترم جناب الف عین سر اور احباب رمل مثمن سالم مخبون محذوف...
  17. کاشف اسرار احمد

    زیست کی کَل نہیں کوئی سیدھی ! ۔۔۔ غزل اصلاح کے لیے !

    السلام علیکم امید ہے استاد محترم الف عین سر اور دیگر تمام احباب خیریت سے ہوں گے۔ زندگی کی بے جا مصروفیات کی بنا پر ایک عرصے سے اصلاح کے لیے یہاں نہیں آ پایا۔ صد افسوس ۔:arrogant: آج ہمت کر ہی لی ! :) ایک غزل اصلاح اور مشووروں کے لیے پیش کر رہا ہوں۔ استاد محترم اور دیگر تمام دوستوں کی...
Top