نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    ابد کی وحشت سے اُوب کر اب، فنا کی ساعت میں آ گیا ہوں ! ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    یہ مجھ کم علم، کم فہم اور کم عقل کے سر پر سے گزر گئی ۔۔۔۔ ریحان بھائی۔۔۔۔۔۔
  2. کاشف اسرار احمد

    ابد کی وحشت سے اُوب کر اب، فنا کی ساعت میں آ گیا ہوں ! ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    نفی ۔۔۔ بر وزن ف عل ۔۔۔ بحوالہ فیروزالغات ۔۔۔۔ صفح 1376۔۔۔۔ اسی غزل سے ایک اور مصرع ۔۔۔۔ یہی نقشہ ہے ولے اس قدر آباد نہیں یہاں فاعلاتن کو فعلاتن لیا گیا ہے ۔ تسکین اوسط سے ۔۔ تو کیا یہی صورت 'نفی' کے لئے نہیں ہوئی؟ یا فیروزالغات غلط تلفظ پیش کر رہی ہے؟ اور حیثیت کے تلفظ پر شبہ نہیں کیا...
  3. کاشف اسرار احمد

    ابد کی وحشت سے اُوب کر اب، فنا کی ساعت میں آ گیا ہوں ! ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    آپ کا 'پے در پے' بہت بہت شکریہ راشد بھائی ! جزاک اللہ !
  4. کاشف اسرار احمد

    ابد کی وحشت سے اُوب کر اب، فنا کی ساعت میں آ گیا ہوں ! ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    بہت بہت شکریہ استاد محترم یہاں اصل قیمت اور اصل حیثیت کے مابین تقابل کیا گیا ہے ۔۔ کہ ۔۔ میں حیثیت میں کیا تھا لیکن میری قیمت ان کے پیر کی خاک کی ایک چٹکی سے سوا کچھ بھی نہیں ملی ! اور اس پر سب کو حیرت ہے ! کیا یہاں حیثیت میں متشدد 'ی' میں سے ایک 'ی' کے وزن کو گرا نھیں سکتے ؟:unsure: حیثیت...
  5. کاشف اسرار احمد

    ابد کی وحشت سے اُوب کر اب، فنا کی ساعت میں آ گیا ہوں ! ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    السلام علیکم ایک تازہ غزل اصلاح اور مشورؤں کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ استاد محترم جناب الف عین سر ،محمد وارث ، سید عاطف علی ، محمد تابش صدیقی اور احباب محفل سے نظرِ کرم کی درخواست ہے ! افاعیل بحرِ جمیل مثمن سالم کے ہیں : مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن ابد کی وحشت سے اُوب کر اب، فنا کی ساعت...
  6. کاشف اسرار احمد

    میرے دل میں، تیرے بُت سے، روحانی ایجاد ہوئی! ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے !

    بہتر سر ۔۔۔ مطلع میں تبدیلی کر لیتا ہوں ۔۔۔۔ نسوانی ایجاد کو کاش التوا میں ڈال سکتا ۔۔۔ :p ویسے اس شعر کو اصلاح کے لئے ذہن میں محفوظ کر لیا ہے ۔۔۔۔ جزاک الله ۔۔۔۔
  7. کاشف اسرار احمد

    میرے دل میں، تیرے بُت سے، روحانی ایجاد ہوئی! ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے !

    عبید سر یہ شعر دیکھیئے ۔۔۔۔ کائنات کے رنگ تھے پھیکے، جاذبیت بس نام کی تھی جان پڑی جب آدم سے اک نسوانی ایجاد ہوئی
  8. کاشف اسرار احمد

    میرے دل میں، تیرے بُت سے، روحانی ایجاد ہوئی! ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے !

    استاد محترم ۔۔۔جناب@الف عین سر تجویز کردہ تبدیلیوں کے بعد غزل حاضر ہے ۔۔۔ کچھ اشعار ابھی درست کرنا باقی ہیں انھیں ان شاء اللہ بعد میں نظر ثانی کے لئے پیش کروں گا ۔۔۔ دل میں محبت کے جذبے کی وَجدانی ایجاد ہوئی ایسا لگا کہ عشق سے مجھ میں روحانی ایجاد ہوئی پہلے سب معمول کا تھا، سب اپنے من کا...
  9. کاشف اسرار احمد

    میرے دل میں، تیرے بُت سے، روحانی ایجاد ہوئی! ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے !

    جزاک اللہ سر۔۔۔۔ آپ کے نکات پر غور کرنا ہوں۔ ان سب کو سمجھنے اور برتنے میں تھوڑا وقت لگے گا ۔ شکریہ سر
  10. کاشف اسرار احمد

    میرے دل میں، تیرے بُت سے، روحانی ایجاد ہوئی! ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے !

    السلام علیکم آج پھر ایک غزل اصلاح کے لئے پیش کر رہا ہوں۔ استاد محترم جناب الف عین سر اور احباب محفل سے اصلاح اور رہنمائی کی درخواست ہے۔ غزل بحرِ ہندی میں ہے۔ تجھ سے محبت کے جذبے کی وَجدانی ایجاد ہوئی! میرے دل میں، تیرے بُت سے، روحانی ایجاد ہوئی! پہلے سب معمول کا تھا، سب من مرضی کا ہوتا تھا...
  11. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل اصلاح کے لئے --- جنت، دوزخ بعد کی باتیں، پہلے دنیا واجب ہے

    بہت بہتر سر! ایسا ہی کرتا ہوں ۔ جزاک اللہ
  12. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل اصلاح کے لئے --- جنت، دوزخ بعد کی باتیں، پہلے دنیا واجب ہے

    احباب، میں پھر اک نئی غزل کے ساتھ حاضر ہوں۔ استاد محترم الف عین سر اور دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست ہے- جہاں جہاں بھی کھویا تم نے، حاصل کرنا واجب ہے جنت، دوزخ بعد کی باتیں، پہلے دنیا واجب ہے تم برسوں سے کھول نہ پائے جس کا لفافہ وہ پیغام آدھا تم کو بھیج چکا ہوں، تم پر آدھا واجب ہے...
  13. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل.اصلاح کے لئے۔۔۔ - جین آئے تو کیا کیا جائے ؟۔

    بہت بہت شکریہ سر ! ان شا اللہ وقت ملتے ہی اس غزل پر دوبارہ کام کروں گا۔ جزاک اللہ
  14. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل.اصلاح کے لئے۔۔۔ - جین آئے تو کیا کیا جائے ؟۔

    ایک غزل کافی دنوں سے اصلاح اور مشوروں کی پکار لگا رہی تھی سو آج احباب کے روبرو پیش کر رہا ہوں ۔ استاد محترم جناب الف عین سر اور ارکان محفل سے توجہ کی درخواست ہے ۔ ارکان :فاعلاتن مفاعلن فِعْلن چین آئے تو کیا کیا جائے ؟ وقت کچھ دشت میں جیا جائے ؟ آؤ پھر اس کو یاد کرتے ہیں دل کو بے چین کر لیا جائے...
  15. کاشف اسرار احمد

    تری نیند مختصر ہو، ترے خواب ہوں زیادہ!

    جزاک الله استاد محترم حقیقتوں والاشعر فی الحال نکال ہی دیتا ہوں ۔ آئینہ در حقیقت خود احتسابی کے عمل کی جانب اشارہ ہے ۔ انسان اپنے مستقبل کے لئے لائحہ عمل ماضی میں کی گئی غلطیوں کو نظر میں رکھ کر ہی بناتا ہے سو جس قدر اغلاط ہونگی اس قدر تجربہ ہوگا اور بہتر پلاننگ کی جا سکے گی ۔ اور یہ غلطیاں...
  16. کاشف اسرار احمد

    تری نیند مختصر ہو، ترے خواب ہوں زیادہ!

    جزاک الله ظہیر بھائی آپکی گزارشات سر آنکھوں پر ۔۔ ان شا الله اس غزل پر دوبارہ نئے سرے سے کام کرتا ہوں ۔۔ الله آپ کو سلامت رکھے ۔آمین۔
  17. کاشف اسرار احمد

    تری نیند مختصر ہو، ترے خواب ہوں زیادہ!

    آپ کی بے لاگ رائے مجھے عزیز ہے۔ ایک آپ ہی ہیں جس نے دو لفظ تبصرے کے لکھے ورنہ یار لوگ تو "در گزر" کے جرسومے کے مبتدی مریض لگتے ہیں !:p جزاک اللہ ! کچھ اور فرمائیں تو میرے لئے تصحیح کی صورت نکلے ! شکریہ !
Top