نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    تری نیند مختصر ہو، ترے خواب ہوں زیادہ!

    شکریہ ظہیر بھائی ! آپ کا بے لاگ تبصرہ سر آنکھوں پر ! مجھے زیادہ کے وزن کا اندازہ تھا، لیکن بر وقت کوئی بہتر صورت شعر کے لئے سمجھ نہیں آ رہی تھی۔ یہ شعر ترمیم کی لسٹ میں پہلے سے ہی شامل ہے ! :) جزاک اللہ !
  2. کاشف اسرار احمد

    ہماری جانب بھی ذرا دیکھیے گا۔ اور اپنا تبصرہ ضرور کیجیے گا

    ایک بار عروض کا مطالعہ بھی کر لیں۔ کلام کے وزن کا ایک بار صحیح اندازہ آپ کو ہو جائے تو بہتر ہو گا۔۔
  3. کاشف اسرار احمد

    قوافی سے متعلق ایک سوال !

    بہت بہتر سر ! جزاک اللہ
  4. کاشف اسرار احمد

    تری نیند مختصر ہو، ترے خواب ہوں زیادہ!

    ایک تازہ غزل پیش ہے : ق سبھی چاہتے ہیں کوشش سے حصول ہو زیادہ ! اسی دھن میں سب لگے ہیں، یہی مستقل ارادہ! یہ یقین اک مکمل، یہ بلا کی سادہ لوحی یہ حقیقتیں ذرا کم، یہ مبالغہ زیادہ! ----- مرے ساتھ ہی کھڑی تھیں، مری لغزشیں وہیں پر مرے تجربوں کا جس دم ہوا آئینہ کشادہ! ترے حق میں یہ دعا ہے، تجھے...
  5. کاشف اسرار احمد

    غزل برائے اِصلاح و تنقید

    اساتذہ کا کام اصلاح کا ہے میں تو ایک دوست کی حیثیت سے کہہ رہا ہوں کہ ردیف کئی جگہ مضمون کا ساتھ نہیں دے پائی۔ مطلع کو ہی دیکھ لیں ۔ دے گا ہی ۔۔۔ وہ روانی اور سلاست نہیں دے پایا جس کا شعر مستحق تھا ۔ آپ غور کریں تو اور جگہ بھی مضمون درست کر سکتے ہیں یا اگر بارِ خاطر نہ ہو تو ردیف بدل دیں شکریہ
  6. کاشف اسرار احمد

    قوافی سے متعلق ایک سوال !

    جزاک اللہ وارث بھائی۔ آپ کی بات درست ہے۔ اصل میں کئی اشعار انھیں قوافی پر ہیں تو شاید سب جگہ تبدیلی ممکن نہ ہو پائے ۔ کوشش کروں گا کہ مطلع بہتر ہو سکے اور روانی برقرار رہے، جس کی طرف آپ کے ساتھ عاطف بھائی نے بھی توجہ مبذول کرائی ہے۔ اور اس خوبصورت غزل کے لئے شکریہ ! :) جزاک اللہ!
  7. کاشف اسرار احمد

    قوافی سے متعلق ایک سوال !

    جزاک اللہ عاطف بھائی کوشش کروں گا کہ مطلع بہتر ہو جائے کیونکہ ایک نہیں بلکہ کئی اشعار "نے اور" رے" کے قوافی پر ہیں ! بہت بہت شکریہ !
  8. کاشف اسرار احمد

    قوافی سے متعلق ایک سوال !

    شکریہ تابش بھائی لیکن حرفِ روی کا تو مسئلہ نہیں آ رہا یہاں ؟
  9. کاشف اسرار احمد

    قوافی سے متعلق ایک سوال !

    شکریہ تابش بھائی مطلع حالانکہ ابھی ٹھیک کرنا ہے۔ لیکن آپ کے لئے جیسا ہے ویسا ہی حاضر ہے: بات کرتا ہے تغافل کو وہ آگے کر کے کیسے ملنے کو میں آؤں گا بہانے کر کے شکریہ
  10. کاشف اسرار احمد

    قوافی سے متعلق ایک سوال !

    السلام علیکم استاد محترم جناب الف عین سر اور احباب محفل کیا مندرجہ ذیل قوافی ایک غزل میں استعمال کئے جا سکتے ہیں ؟ مجھے کچھ تردد ہو رہا ہے۔ برائے مہربانی میرا ابہام دور کرنے میں مدد فرمائیں۔ گزارے، پکارے، ابھارے، نکھارے، کنارے، نہارے، اتارے، نثارے، ستارے، تانے، مانے، ٹھانے، جانے، چھانے، دانے،...
  11. کاشف اسرار احمد

    تیری تصویر کو سینے سے لگا کر دیکھوں ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    اچھی تجویز ہے امان بھائی لیکن جیسے کہ عاطف بھائی نے بھی اشارہ ۔ کیا تھا یہاں "اک چاند" کافی وسیع معنی فراہم کر رہا ہے ! سلامت رہیں !
  12. کاشف اسرار احمد

    تیری تصویر کو سینے سے لگا کر دیکھوں ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    الف عین سر استاد محترم اگر مصرع یوں کیا جائے : تو مکمل ہے مگر پھر بھی کبھی بہرِ ثبوت تجھ کو ۔۔۔۔ تو کیا درست ہے ؟
  13. کاشف اسرار احمد

    تیری تصویر کو سینے سے لگا کر دیکھوں ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    عاطف بھائی چاند کے متعلق آپ کی تحقیق بھی لاجواب ہے ! ہم نے تو سب سے خوبصورت چاند کا انتخاب کیا تھا۔ بس ذہن میں رہے !!:p
  14. کاشف اسرار احمد

    تیری تصویر کو سینے سے لگا کر دیکھوں ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    آپ اس بندے کی کشمکش کا راز پا ہی گئے تابش بھائی !!:p
  15. کاشف اسرار احمد

    تیری تصویر کو سینے سے لگا کر دیکھوں ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    شکریہ استاد محترم۔ چاند کی عددی ضرورت پر ضرور غور کروں گا استاد محترم ۔:) جزاک اللہ-
  16. کاشف اسرار احمد

    تیری تصویر کو سینے سے لگا کر دیکھوں ۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    السلام علیکم امّید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہونگے ! ایک عرصے بعد ایک غزل اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں۔ استاد محترم جناب الف عین سر اور احباب کی اصلاح اور مشورؤں کا منتظر رہوں گا۔ ممنون فرمائیں۔ فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن تجھ سے پوشیدہ رکھوں، تجھ سے چھپا کر دیکھوں تیری تصویر کو سینے سے لگا کر دیکھوں...
  17. کاشف اسرار احمد

    نظمیں

    اچھی کوشش ہے فاطمہ۔ استاد محترم نے جیسا کہا کہ اگر آپ ذرا کوشش کریں تو اس نظم کو اور بہتر کر سکتی ہیں۔ یہاں چند تجاویز پیش کر رہا ہوں جن کو قبول کرنا یا نا کرنا آپ کے اختیار میں ہے ! آپ خود اپنے خیالات کو زیادہ بہتر طرح سے زبان کے سانچے میں ڈھال سکتی ہیں ان تجاویز کو ابتدائی مدد کے طور پر...
Top