نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    جزاک اللہ !

    جزاک اللہ !
  2. کاشف اسرار احمد

    نین سے اور نقاب سے نفرت

    آپ کی پیشگی اجازت سے چند باتیں عرض کر رہا ہوں۔ اگر کام کی لگیں تو ٹھیک ورنہ در گزر فرمائیں ۔ دو لختی کا شدید احساس ہوتا ہے ! چہ معنی دارد ؟ "کیجیئے اس شراب سے نفرت " موزوں ہے۔ درست۔ لیکن شعر اور بہتر ہو سکتا ہے ! جس کی خوشبو مجھے نہ مل پائے ایسے گل سے گلاب سے نفرت۔۔ ایک صلاح ماہِ تاب سے...
  3. کاشف اسرار احمد

    تک بندی براے پوسٹ مارٹم

    اچھی غزل ہے ماشا اللہ۔ تک بندی نہیں ! ایک مشورہ: چہرے سے پھسل رہی تھی نظر وہ تمھارا نکھار تھا؟، کیا تھا؟ یا ایسا ہی کچھ، جو شعر کو رواں کر دے! میں ترا "اک" شکار تھا؟، کیا تھا؟ کا محل معلوم ہوتا ہے یا ایسا ہی کچھ "اب" مجھے چارہ گر بتا اتنا ۔۔۔۔ یا ایسا کچھ بہتر لفظ۔ "یہ" یک حرفی ہے یہاں دو...
  4. کاشف اسرار احمد

    پتھر کا آسمان مرے سر پہ آ گرا

    جزاک اللہ سر ! فیروز الغات میں دونوں تلفظ دیے گئے ہیں سر۔ وہاں دیکھنے کے بعد ہی اس شعر سے مطمئن ہوا ہوں۔ درخواست ہے کہ ایک بار غور فرما لیں ۔ موبائل پر واقعی تمام اعراب لکھ پاتا ہوں۔ وہاں Go کی بورڈ سے ٹائپ کر لیتا ہوں۔ دقت تو لیپ ٹاپ پر ہوتی ہے ! شکریہ
  5. کاشف اسرار احمد

    کس عجب کنجِ انکشاف میں ہوں!

    حسن بھائی تصحیح کر رہا ہوں ! جزاک اللہ اس شعر میں دوسرا مصرع اس زمیں کے تو میں خلاف میں ہوں پڑھا جائے
  6. کاشف اسرار احمد

    کس عجب کنجِ انکشاف میں ہوں!

    متفق ! بس چند "ارزوں، پرزوں" کے علاوہ :p
  7. کاشف اسرار احمد

    کس عجب کنجِ انکشاف میں ہوں!

    پسندیدگی کے لئے شکریہ قبول کریں! لفظ "خود" یہاں جو بات پیدا کر رہا ہے وہ "دل" نہیں کر سکتا ! "خود" بمعنی "میں"، پوری، مکمل شخصیت ! "دل" - بس ایک مٹھی ! :p ایسا میرا ماننا ہے ! اسے ایسے ہی رہنے دیں !:) یہاں آپ مطلب تک پہنچ گئے ہیں !:) تابش بھائی غور فرمائیں !
  8. کاشف اسرار احمد

    کس عجب کنجِ انکشاف میں ہوں!

    یہاں آپ کا مطمع نظر نہیں پا سکا ! کیا مصرع میں خامی ہے؟ جی۔ میں نے بھی بس اتنا ہی پڑھا ہے اور یہی شعر اس غزل کے لئے تحریک بنا !:) شکریہ
  9. کاشف اسرار احمد

    کس عجب کنجِ انکشاف میں ہوں!

    پسندیدگی کے لئے شکریہ عاطف بھائی رہی بات خود سے انحراف کی تو معنی صاف ہیں کہ شاعر کہہ رہا کہ " میں نے کبھی عقل کی بات ہی نہیں کی تھی، سو یہ پہلی بار ہے کہ عقل کی حمایت کر رہا ہوں اور خود سے انحراف" اس تفصیلی تبصرے کے لئے احقر خصوصی طور پر شکرگزار ہے ! جزاک اللہ!
  10. کاشف اسرار احمد

    کس عجب کنجِ انکشاف میں ہوں!

    لفظ آغوش مذکر اور مونث دونوں طرح مستعمل ہے ۔ حزب بھی مذکر ہے جیسا عاطف بھائی نے عرض کیا ہے! رہی بات عقل کو لتاڑنے کی، تو یہ تو دستورِ زمانہ ہے !:p شکریہ
  11. کاشف اسرار احمد

    پتھر کا آسمان مرے سر پہ آ گرا

    ابھی چند یوم قبل ہی یہ غزل مکمل کی تھی ۔ موبائل میں ہی ٹائپ کرتا ہوں اور وہیں سے پوسٹ بھی کر رہا ہوں ۔ احباب سے توجہ کی درخواست ہے ------------------------------------------------ پتھر کا آسمان مرے سر پہ آ گرا ! حسبِ وفا لگان مرے سر پہ آ گرا ! میں مَرغزارِ طِفلی سے نکلا ہی تھا تبھی اس عمر...
  12. کاشف اسرار احمد

    کس عجب کنجِ انکشاف میں ہوں!

    آن لائن آنے پر بات کرتا ہوں ۔۔۔ محبتوں کا شکریہ
  13. کاشف اسرار احمد

    ہم روایت شکن، روایت ساز

    ماشا الله ۔۔۔ ہمیشہ کی طرح خوبصورت اور مرصع کلام۔ کتنے عرصے بعد اس پر نظر پڑی۔۔۔۔ واہ راحیل بھائی۔۔۔۔ جیو!!
  14. کاشف اسرار احمد

    کس عجب کنجِ انکشاف میں ہوں!

    ایک تازہ غزل پیش خدمت ہے ۔۔۔۔۔ اپنی آراء اور توجہ سے مستفید فرمائیں ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کس عجب کنجِ انکشاف میں ہوں! خود حمایت میں خود خلاف میں ہوں! خیر میں ہر طرف ضرر دیکھوں حلقہءِ عقلِ موشگاف میں ہوں! ایک دنیا ہو بس مکمل سی اس زمیں کے تو میں خلاف ہوں! عقل...
  15. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل سے چند اشعار ۔۔۔

    :)۔ جی ظہیر بھائی میں سمجھ گیا تھا۔ لیکن میرا مطلب یہ تھا کہ شاید اس سے ملتی جلتی یا کوئی اور اصطلاح مل جائے تو شاید شعر زیادہ رواں اور خوبصورت ہو جائیگا۔ بہت شکریہ سیف صاحب ! جزاک اللہ!
  16. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل سے چند اشعار ۔۔۔

    غزل کی پسندیدگی کے لئے شکر گزار ہوں ظہیر بھائی آپ کی رائے اچھی لگی ! غور کرتا ہوں کہ آپ کی ترکیب کس طرح مصرع میں خوبصورتی سے سما سکتی ہے ! جزاک اللہ ۔
  17. کاشف اسرار احمد

    حسرت ہوں، غم ہوں، یاس ہوں، سگریٹ پلا ہی دو

    واہ عاطف بھائی ! میں خود تو سگریٹ نہیں پیتا لیکن آپ کی طلب دیکھ کر جی بڑا خراب ہوا ! نہ ہوئے آپ دلّی میں ورنہ 5-6 سلگا کر ایک ساتھ پیش کرتا !:p بحر کے بارے میں استاد محترم نے بات کر ہی لی ہے اور آپ نے درست بھی کر لی ہے۔ ایک مشورہ: "ہر فکر کو دھویں میں اڑاتا چلا گیا " کی طرح اسے بھی گا کر پڑھا...
  18. کاشف اسرار احمد

    بارہویں سالگرہ اردو محفل کی بارہویں سالگرہ مبارک

    تمام محفلین کو میری جانب سے بھی محفل کی بارہویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو !(y)
  19. کاشف اسرار احمد

    برائے اصلاح: تم اس عید پر بھی نہ آؤ گی، ظالم؟

    کیا کہنے ! ظالم کی والدہ صاحبہ ساتھ ہی رہتیں ہیں ہر دم، ۔۔۔۔ ایسا مرا گمان ہے ! جو غلط بھی ہو سکتا ہے ! بہترین ! ماشا اللہ !
Top