نتائج تلاش

  1. کاشف اسرار احمد

    دعا

    ماشا اللہ کیا خوبصورت دعا ہے ! تسلسل ، روانی اور مضامین نے نگاہ ہٹنے ہی نہیں دی ! امجد بھائی ڈھیروں داد۔ واہ !
  2. کاشف اسرار احمد

    خیالِ یار کے جب گھیرتے ہیں سائے مجھے

    خوب غزل ہے ماشااللہ۔ بس یہاں جہان لگتا ہے اک اجنبی سرائے مجھے ! زیادہ بہتر لگا مجھے ! عمدہ غزل کے لئے ڈھیروں داد !
  3. کاشف اسرار احمد

    ایک سوال۔۔۔

    جزاک اللہ استاد محترم ! جی، ایسا ہی کچھ کرتا ہوں ان شا اللہ ! :)
  4. کاشف اسرار احمد

    ایک سوال۔۔۔

    اس معلوماتی تبصرے کے لئے آپ کا شکر گزار ہوں مہدی بھائی ! اللہ آپ کے علم میں بہترین اضافہ عطا فرمائے۔ آمین جزک اللہ۔
  5. کاشف اسرار احمد

    مجھ سے تشنه کو ہے جامِ سرِ کوثر مطلوب ۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    ایک غزل اصلاح اور مشوروں کے لئے پیش کر رہا ہوں ! اساتذہءِ کرام اور احباب سے رہنمائی کی درخواست ہے۔ ممنون فرمائیں! بحر ہے : فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن واقعہ ایک شب و روز سے ہٹ کر مطلوب مجھ سے تشنه کو ہے جامِ سرِ کوثر مطلوب عمر گزری ہے کشاکش میں ہماری، اب تو پاؤں پھیلا کے جو سونے دے، وہ چادر...
  6. کاشف اسرار احمد

    فاعلاتن مفاعلن فعلن: عشق کو ڈھونگ جاننے والو

    واہ عاطف بھائی! واہ غزل تو خوب نکھر آئی ہے اب۔ ماشا اللہ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ! ڈھیروں داد !!
  7. کاشف اسرار احمد

    ایک سوال۔۔۔

    شروع میں تو میرا بھی یہی خیال تھا ! اصل میں ایک غزل میں ایک شعر لکھا تھا میں نے اور پھر کچھ دیر بعد یہ شبہ سوال کی صورت ذہن میں در آیا۔ شعر ہے: اس حسینہ کے چہرہءِ گُل کو دونوں ہاتھوں میں بھر لیا جائے ! دیگر احباب بھی اپنی رائے سے نوازیں۔ نوازش ہوگی ! جزاک اللہ
  8. کاشف اسرار احمد

    ایک سوال۔۔۔

    السلام عليكم ایک سوال ذہن میں آیا ہے ۔۔۔۔ آپ احباب اور اساتذہ سے رہنمائی درکار ہے ۔۔۔ کیا "چہرہءِ گُل" کی ترکیب درست ہے؟ جزاک الله
  9. کاشف اسرار احمد

    اصلاح کی گزارش

    میرے خیال میں اس غزل میں ابھی بھی کافی کام باقی ہے! تھوڑا اور محنت کریں !
  10. کاشف اسرار احمد

    میری قسمت سنور گئی کیسے (براے اصلاح)

    ایک مشورہ : خوشبو تن من میں میرے ہاتھوں سے خوشبدن کی بکھر گئی کیسے ؟ اسی طرح اور بھی بہتر کیا جا سکتا ہے !
  11. کاشف اسرار احمد

    ایک غزل سے چند اشعار ۔۔۔

    ایک تازہ غزل کے چند اشعار پیش کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔ ----------------------------------------------- واقعہ ایک شب و روز سے ہٹ کر مطلوب مجھ سے تشنه کو ہے جامِ سرِ کوثر مطلوب عمر گزری ہے کشاکش میں ہماری، اب تو پاؤں پھیلا کے جو سونے دے، وہ چادر مطلوب رنگ چاہت کے بکھیرو، کہ سِماعت کو مری سادہ کینوس...
  12. کاشف اسرار احمد

    تضمین (قطعہ): مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ

    خوب قطعہ ہے! لیکن بائیکاٹ کا موجودہ اثر کیا ہے ؟
  13. کاشف اسرار احمد

    برائے تنقیدو تبصرہ: شوق وہ ہے کہ انتہا بھی نہیں

    عاطف بھائی عمدہ غزل ہے۔ ایک دو باتیں ذہن میں آئی ہیں، اگر بارِ خاطر نہ ہوں۔ ردیف سے متعلق بات ہو چکی ہے۔ "ہی نہیں" زیادہ بہتر لگتی ہے۔ یہاں "ہی نہیں" کا محل ہے! پہلا مصرع رواں نہیں ہے ذرا سی کوشش سے شعر اور بہتر ہو سکتا ہے۔ ایک صلاح: تو مجھے خود میں پر ملا ہی نہیں یا ایسا ہی کچھ ! شکریہ
  14. کاشف اسرار احمد

    غالب سے معذرت: ابنِ عاطف ہوا کرے کوئی

    عاطف بھائی آپ اس معاملے میں نا قابلِ اصلاح ہیں ۔۔۔۔۔ بس آپ کی حسرتیں پوری ہوں اس کے لئے آمین۔۔۔ ۔
Top