نتائج تلاش

  1. افضل حسین

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    یہ تو بیڑا غرق انجنیرنگ ہے.
  2. افضل حسین

    دمشق کی اِن دنوں روزمرہ زندگی

    آئی ایس کے درندے نہیں دکھ رہے ہیں.
  3. افضل حسین

    کچھ ایسے زخم ہم نے ان سے پائے ہیں

    ابھی تو اچھے بھلے تھے. یہ کیاسودا سماگیا.
  4. افضل حسین

    مبارکباد الہلال بھائی بھی ہزاری ہو گئے!

    بہت بہت مبارک ظہیر بھائی. اس موقع پہ ایک دعوت توبنتی ہے.
  5. افضل حسین

    مصری طیارے کی ہائی جیکنگ ’دہشت گردی نہیں‘

    عاشق دہشت کہ لیتے ہیں.
  6. افضل حسین

    مبارکباد ہولی اور ایسٹر مبارک!

    فضلے کی ری سائکلنگ بھی ہوگئی.
  7. افضل حسین

    مبارکباد ہولی اور ایسٹر مبارک!

    کئ ریاستوں میں کئی کئی دنوں تک ہولی کھیلی جاتی ہے. بہار کے دیہی علاقوں میں رنگوں کے علاوہ گوبر،نالی کی گندگی سے بھی ہولی کھیلی جاتی ہے.
  8. افضل حسین

    مبارکباد ہولی اور ایسٹر مبارک!

    سگریٹ مضر صحت ہے مگر کہاں بین ہوا ویسے ہولی کے دن تمامی بھارتی نیوز چینل رنگوں کے مضر اثرات گنواتے نہیں تھکتے.
  9. افضل حسین

    مندارمنی کی سیر

    پسندیدگی کاشکریہ دوستوں.
  10. افضل حسین

    مندارمنی کی سیر

    پاکستان میں بھی بہت خوبصورت ساحل سمندر ہیں.
  11. افضل حسین

    ویت نامی زبان کی گنتی

    ایسی گنتی سن کے تو صف ماتم بچھ جائے صرف موت ہی موت ہے.
  12. افضل حسین

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ دعوت بنگلہ زبان کے نمبر ون نیوز چینل اے بی پی کی طرف سے تھا کٹیرنگ بھی معروف کمپنی کی تھی تو کسی گدھے پن کا سوال ہی نہیں.
  13. افضل حسین

    مندارمنی کی سیر

    فروری کے آخری ویک اینڈ میں مغربی بنگال کے مشہور ساحل سمندر مندارمنی کی سیر کو گیا اس موقع پہ لی چند تصویریں آپ کی نذر ہے. یہ بیچ خلیج بنگال کے مشرقی کونے میں واقع ہے
  14. افضل حسین

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    مٹن لاہوری گوشت تھا مجھے معلوم نہیں اس ڈش کا لاہور میں وجود ہے بھی یا نہیں.
  15. افضل حسین

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    گزشتہ دنوں لاہوری گوشت کھانے کا اتفاق ہوا ذائقہ اچھاتھا.
  16. افضل حسین

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    ویسے موسم کامزاج بدل رہاہے. بارش کے قوی امکان ہے.
  17. افضل حسین

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    ویسے مجھے کرکٹ میں کچھ خاص دلچسپی نہیں ہے. مگر میزبان شہر میں ہونے کی وجہ سے لوگوں کے درمیان زبردست کریز دیکھ رہاہوں اس میچ کو لے کر .ٹکٹ کے لئے لوگ پاگل ہوئے ہیں 500 سے روپئے والا ٹکٹ 6000میں بلیک ہورہاہے.
Top