حاضر شدم بدعوت جاسمن بہن!
دراصل اردو کمپوزنگ اور کتابوں کی پبلشنگ کے کاموں میں مصروفیات زیادہ ہیں۔ اس لیے مقصود و مطلوب دیکھ کر ہی محفل میں کودتے ہیں۔ اس کے علاوہ کوئی اچانک دعوت ہو تو اس کے جواب میں بھی ہچکچاتا نہیں۔
اس میں بہر حال کوئی شک نہیں کہ محفل کے انتہائی گم نام جنوں اور بھوتوں میں ایک...