نتائج تلاش

  1. امان اللہ خان

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    تسی تو وڈی شے او جناب ۔۔۔۔۔۔
  2. امان اللہ خان

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    ٹیم کے تشکیلی مراحل تو مکمل ہو گئے، لیکن ممبران اس تشکیل سے متفق ہیں؟ پراجیکٹ مینیجر صاحب اس کی تخمینی مدت کا اعلان بھی فرمادیں۔
  3. امان اللہ خان

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    بہت بہت مبارک ہو عارف بھائی۔ کیا اس میں اردو سپورٹ شامل کر دی گئی ہے؟ یا ابھی اس پر کام کرنا ہوگا؟
  4. امان اللہ خان

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    پھر سے دھڑکنوں میں اضافہ، پھر سے انتظار کی شدت۔ بہت بہت مبارک ہو جناب، آپ کی کاوشیں آنے والی اور موجودہ نسلوں کی افادیت کا باعث بنیں۔ آمین
  5. امان اللہ خان

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    کیا عجب سماں ہے اس محفل کا۔۔ ہر طرف نستعلیق ہی نستعلیق کی بہاریں ہیں، ہم جیسے مردہ ذوق لوگوں کا ذوق بھی فونٹ کے حوالے سے جاگ گیا ہے۔ کاش ہم بھی کچھ جانتے تو کچھ نہ کچھ اپنے ذمے لے کر شہیدوں میں نام ہی کروا لیتے۔
  6. امان اللہ خان

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    رب توانوں دن دوگنی رات چوگنی ترقی دے۔
  7. امان اللہ خان

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    یہ کب تک ریلیز ہوگا؟
  8. امان اللہ خان

    دہلوی نستعلیق

    اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائے۔ آمین
  9. امان اللہ خان

    ایران نستعلیق

    اس فونٹ پر اردو والا کام ہوجائے تو بڑا خواب پورا ہو جائے۔
  10. امان اللہ خان

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    اے کاش ایم ایس ورڈ پر بھی جمیل نوری نستعلیق کرننگ والا ورژن کام کر دکھائے، ہم تو اس کے انتظار میں ہیں۔ اس مسئلے سے جان چھڑانے کے لیے انڈیزائن بھی انسٹال کیا، لے دے کر اسے کریک بھی کر لیا، عارف کریم بھائی کے اسباق بھی دیکھ لیے، لیکن نتیجہ ندارد۔ کیوں کہ میرے پاس انڈیزائن کا ورژن ہی کوئی اور تھا۔
  11. امان اللہ خان

    تاسف پچپن سال سے درس بخاری دینے والے ولی شیخ سلیم اللہ صاحب دنیا سے کوچ کرگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    عارف، فقیہ، عالم بے مثل، نکتہ داں کہنے کو ایک فرد، حقیقت میں انجمن دربارِمدنی کا نشاں جس کی بزم تھی فیضانِ مدنی سے وہ خود سلیمِ زمن راہِ سفر میں اس سے اجل نے یہ کہا اے نفس مطمئنہ! چل اب جانبِ وطن
  12. امان اللہ خان

    ان پیج کی دو مختلف فائلوں کو جن میں ٹیکسٹ باکس بھی ہیں مرج کیسے کروں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ امید ہے کہ سب احباب خیریت کے ساتھ ہوں گے۔ اس لڑی میں میں اپنا ایک مسئلہ تمام احباب کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔ امید ہے کہ حسب وسعت تمام ساتھی تعاون فرمائیں گے۔ میرے پاس ان پیج 2000 کے دو مختلف فائلیں ہیں تقریبا 200، 200 صفحات پر مشتمل ہیں، اور ان میں حاشیہ بھی...
  13. امان اللہ خان

    اردو تصویر سے اردو کے الفاظ کیسے کاپی یا ایڈیٹ کیے جاسکتے ہیں ؟

    گوگل ڈاک سب سے اچھا ہے ابھی تک۔ عربی ، انگلش وغیرہ میں سہولت تقریبا سو فیصد ہے۔ لیکن اردو اس مسئلے میں کافی پیچھے ہے۔
  14. امان اللہ خان

    کونسی تفسیر پڑھی جاے

    جناب نے مشوره مانگا ہے، اس پر خاموش رہنا خود کا جرم تصور کرتا ہوں۔ احباب محفل نے جتنی بھی رائے دیں، بندہ سب کو بالکل ٹھیک سمجھتا ہے۔ ضروری ہے کہ تفسیر ایسی ہو کہ اس میں قرآن کو صرف قرآن سے سمجھنے کی بجائے، اسے قرآن ہی کی دیگر آیات، احادیث رسول اللہ ﷺ، اور صحابہ کرام ضیللہعنہم کے تشریحی اقوال کی...
  15. امان اللہ خان

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ بندہ ابھی تک تو ویب سائٹ پر رجسٹر ہوئے بغیر ہی کافی زیادہ مستفید ہو رہا تھا، بہرحال مہر نستعلیق کی لڑی دیکھنے اور متلاشی بھائی کی محنت اور انتظار کے معاملے میں ساتھیوں کا شدید بے چینی بھرا رویہ دیکھ کر سوچا کہ رجسٹر ہو کر متلاشی بھائی کی حوصلہ افزائی ہی کیوں نہ کی...
  16. امان اللہ خان

    اللہ کو ہر سانس یاد رکھو

    اللہ کو ہر سانس یاد رکھو
Top