نتائج تلاش

  1. امان اللہ خان

    خیر مبارک بھائی۔۔۔ بہت بہت شکریہ آنجناب کی توجہ محبت کا۔۔۔۔

    خیر مبارک بھائی۔۔۔ بہت بہت شکریہ آنجناب کی توجہ محبت کا۔۔۔۔
  2. امان اللہ خان

    پھر ملاقات

    بی بی امیج کے مزید کچھ فوائد؟ کتنی جی بی جگہ ملتی ہے اور نجی محافظت وغیرہ؟
  3. امان اللہ خان

    پھر ملاقات

    کیا آپ فارسی زبان جانتے ہیں نواز بھائی؟ یا پھر یہ گوگل جیسے عالم با عمل کی خدمات ہیں؟
  4. امان اللہ خان

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ کے ان خطرناک کرتوتوں کے مقابلے میں ہماری دعائیں کچھ حیثیت نہیں رکھتیں، اپنی جان اپنی حفاظت۔
  5. امان اللہ خان

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    یہ پائیتھون ہوتا کیا ہے ساتھیو؟
  6. امان اللہ خان

    اپنا جینا اپنا مرنا اب اسی چوکھٹ پہ ہے ہم کہاں سرکار جائیں آپ کے ہوتے ہوئے

    اپنا جینا اپنا مرنا اب اسی چوکھٹ پہ ہے ہم کہاں سرکار جائیں آپ کے ہوتے ہوئے
  7. امان اللہ خان

    پھر ملاقات

    لڑی کے اولین پیغام کو تدوین کر کے اس میں تصاویر اپلوڈ کی جائیں تو بہتر رہے گا۔
  8. امان اللہ خان

    پھر ملاقات

    سید عمران صاحب کو انتہائی باوقار و متین پایا۔ اے خان کے لیے آگے بہت بڑا میدان ہے علم و عمل کے لیے، اللہ ان کے علم و عمل میں ترقی عطا فرمائے۔ شیح نواز صاحب کو عاجزی و انکساری اور ملنساری کا پیکر پایا۔ خالد محمود چودھری صاحب بہت صاف گو انسان ہیں، تجربہ اور معلومات کی وسعت ان کی امتیازی شان ہے۔...
  9. امان اللہ خان

    پھر ملاقات

    نہیں ، رہنے دیں اسی تعارف کو۔ میں صرف ظاہر نہیں کرتا، اگر ظاہر ہو جائے تو انکار نہیں کرتا
  10. امان اللہ خان

    پھر ملاقات

    ماشاء اللہ بے حد خوشی ہوئی سب ساتھیوں سے ملکر، اللہ تعالیٰ آئندہ بھی جمع ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ محفل میں رہتے ہوئے ساتھیوں کے بارے میں جو تاثر رہا تھا ، میں نے ساتھیوں کو اس سے کہیں زیادہ مختلف پایا اور عمومی تاثر یہی قائم ہوا کہ ما شاء اللہ ہر ساتھی اپنی ذات میں ایک انجمن ہے، بس عدنان صاحب...
  11. امان اللہ خان

    پھر ملاقات

    چلو اب تصاویر بھی اپلوڈ کر دیجیے، عمران بھائی نے کوئی رستمی باقی تو رہنے نہیں دی
  12. امان اللہ خان

    پھر ملاقات

    اچھی روداد لکھی لیکن میرا مفتی چھپا ہی رہنے دیتے تو کیا حرج تھا؟
  13. امان اللہ خان

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    یہ کوئی الگ فانٹ ہے یا اسی جمیل نوری کی سیٹنگ انڈیزائن میں اس طرح کی جاتی ہے؟
  14. امان اللہ خان

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    جی بھائی! فائنڈ ریپلیس کے ذریعے ایسا ہی کوئی کام کرنا پڑا تھا غالبا۔ جہاں جہاں اس طرح کے معاملات ظاہر ہوئے تھے وہیں یہ کام کیا تھا۔
  15. امان اللہ خان

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    بهت ضروري ہے جناب یہ کام بھی۔ اس کی طرف توجہ کرنا ضروری ہے۔ میں نے ذاتی طور پر انڈیزائن میں دو کتب تیار کی ہیں لیکن فانٹ میں کرننگ کے حوالے سے بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا مجھ کو۔ خاص طور پر بہت سے الفاظ کی اسپیسنگ تو ظاہر بھی نہیں ہوتی۔ یعنی ’’ایسا لفظ‘‘ لکھا جائے تو الف اور لام ایک دوسرے سے...
  16. امان اللہ خان

    تعارف نا چیز کا اسمِ مبارک افنان عمر مبارک ۳۵ سال قابلیت کوئی نہیں آج کل فارسی پڑھنے کا بھوت سوار ہے

    اس کا ترجمہ تو انتہائی آسان ہے مگر کمپوزنگ مشکل لگتی ہے مجھے۔ واٹساپ نمبر پر ترجمے کی آڈیو ریکارڈ کر کے بھیج سکتا ہوں
  17. امان اللہ خان

    تعارف نا چیز کا اسمِ مبارک افنان عمر مبارک ۳۵ سال قابلیت کوئی نہیں آج کل فارسی پڑھنے کا بھوت سوار ہے

    خوش آمدید جناب، ناچیز ایک ادارے میں فارسی کی تدریس کے فرائض سر انجام دے رہا ہے۔ مدد کے لیے ہمہ وقت حاضر خدمت ہے۔
  18. امان اللہ خان

    بلاگر محمد بلال خان قتل

    سوشل میڈیا سے منقول ایک بہترین تحریر: بلال خان کا قتل اور انسانیت کے اصول میں نے یوٹیوب پر بلال خان کا چینل ایک عرصے سے سبسکرائب کر رکھا تھا۔ میں اس شخص کے نظریات سے سخت اختلاف رکھتا ہوں۔ اس نے ممتاز قادریت کو بڑھاوا دینے کے لئے یوٹیوب کا خوب استعمال کیا، ساتھ ہی یہ مشال خان کے قتل کی تاویلات...
Top