نتائج تلاش

  1. امان اللہ خان

    ٹیلیگرام کے لیے اردو ”بوٹ“ کی تجاویز

    واقعی ؟؟؟؟ بہت خوب ، چیک کرتا ہوں ابھی ۔۔۔۔
  2. امان اللہ خان

    انڈیزائن میں اقتباس کے لئے استعمال ہونے والی واوین کو کس طرح سیٹ کیا جاتا ہے؟

    ڈروپ باکس والا لنک میرے پاس نہیں کھل رہا۔ انڈیزائن کے لیے تیار کیا گیا نستعلیق پھر سے اپلوڈ کر کے لنک رکھ دیں
  3. امان اللہ خان

    محفل کے جِن بھوت

    کیا حکم ہے میرے آقا؟ اچھا سلسلہ ہے یہ، بہت پسند آیا۔ واقعی ہم جیسے لوگ محفل کے جن بھوت ہی ہیں۔ لیکن ہم کسی وظیفے سے نہیں ٹلیں گے۔ مسئلہ یہ ہے کہ اردو کمپیوٹنگ اور فونٹ سازی اور سافٹ ویئر میں کسی وقت محفل پر بہت گہما گہمی ہوتی تھی۔ لیکن اب تو اس حوالے سے ہر شاخ پے الو بیٹھا ہے والی بات لگتی ہے۔...
  4. امان اللہ خان

    مائیکروسافٹ ورڈ سے متعلق لڑیاں اور مراسلے

    میں بھی کوشش کرتا ہوں کہ اگر محفل پر مزید کچھ لڑیاں اس سے متعلق مل جائیں تو اس میں شامل کر دوں
  5. امان اللہ خان

    مائیکروسافٹ ورڈ سے متعلق لڑیاں اور مراسلے

    ما شاء اللہ، بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے۔
  6. امان اللہ خان

    اسرائیلیوں کو اپنی زمین پر رہنے کا حق حاصل ہے، سعودی ولی عہد

    ابھی تک دونوں کے دعوؤں کو برابر قرار دیا ہے، آگے دیکھتے ہیں کہ کب تک اسرائیلی دعویٰ ان لوگوں کو راجح معلوم ہونے لگتا ہے۔ اللہ ہی حافظ۔
  7. امان اللہ خان

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    سیدھی بات ہے بھائی! اگر اپنے ہومیو پیتھی تجربات ہیں تو شیئر کر دیں ورنہ ہضم کر لیں۔ بزور اپنی بات منوانا کہ میری ہی بات سائنٹفک ہے یہی قبول کی جائے ایک مضحکہ خیزی کے سوا کیا ہو سکتا ہے؟
  8. امان اللہ خان

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    میں سائنسی ہوں، میں جس کو نہیں مانتا یا تو وہ خود مذہبیت کا دعوے دار ہے اور میرا مدعا اس کی مخالفت کا برحق ہے۔ لیکن اگر وہ اپنی مذہبیت کو تسلیم نہیں کرتا یا وہ انکاری ہے تو میں غیر سائنٹفک طریقے سے مذہب کا لیبل اس پر چڑھا کر اپنا سائنٹسٹ ہونا جتلاؤں گا۔ یاران من !!!!!
  9. امان اللہ خان

    نقطہ دار نستعلیق کے مناظر (ان پیج میں اور پرنٹ نکال کر)

    مبارک ہو مبارک سب کو! بہت بہت شکریہ جناب، ایک یہ بھی ایسا فونٹ تھا ہم جس کے انتظار میں تھے۔
  10. امان اللہ خان

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    شاید اسی مخصوص تناظر میں آپ اس کا تجربہ کرنا بھی پسند نا کرتے ہوں۔ اگر یہی بات ہے تو میرا سوال ہے کہ ایسا کیوں ہے؟
  11. امان اللہ خان

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    جب ایلوپیتھک سرجری + دو ماہ کی دوائی کے بعد بھی میری بواسیر کا مسئلہ حل نہ ہوا تو ہومیوپیتھی کی دو دن کی دوا نے وہ اثر دکھایا جس کی بناء پر آج تک میں اس طریقے کا ممنون ہوں۔ اب میری بلا سے یہ طریقہ علاج سائنٹفک ہو یا نہ ہو، خواہ روحانی ہو ناسوتی ہو یا ملکوتی ہو مجھے اپنی اور اپنے جاننے والوں کی...
  12. امان اللہ خان

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    بھائی میرے لحاظ سے یہ واقعتا ایک مفید دھاگہ ہے اگر اس میں اسی موضوع پر گفتگو کی جائے جو اس کا عنوان ہے، یعنی اپنے ہومیو پیتھی تجربات شیئر کریں۔ لیکن یہاں تو دھاگہ کھلنے کے بعد ہی سے نورا کشتی کا غیر متناہی سلسلہ چل پڑا ہے، حالانکہ صاحب دھاگہ نے اس کے بارے میں ابتدائی گفتگو ہی میں اس کے مختلف فیہ...
  13. امان اللہ خان

    اپنے ہومیو پیتھی تجربات شئیر کریں!

    بہت ہی مفید دھاگہ ہے جناب، شکریہ۔
  14. امان اللہ خان

    ہمارے شاہ فیصل کے پکوڑے اگر آپ نے ابھی تک نہیں کھائے

    میں ہر بار اس کے ٹھیلے پر انتہائی رش دیکھ کر عزم کرتا کہ اس بار تو ضرور چیک کر کے رہوں گا۔ لیکن ناکام ہی رہا۔ لیکن شادی کے بعد ایک بار بیگم نے پکوڑے کے ٹھیلے پر جب یہ رش دیکھ لیا تو انکار ممکن نہ رہا، اور بالآخر خرید ہی لیے۔ اور اب حال یہ ہے کہ ہر چند دنوں بعد اس کے پاس ضرور جانا پڑتا ہے۔
  15. امان اللہ خان

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    بہت عمدہ کام جناب! ہزاروں مبارک بادیں آپ کی انتھک کوششوں پر۔
  16. امان اللہ خان

    خیر مبارک ہو بھائی، اللہ آپ کو خوش رکھے۔

    خیر مبارک ہو بھائی، اللہ آپ کو خوش رکھے۔
Top