نتائج تلاش

  1. امان اللہ خان

    پینتھر کریک فالز

    چلو! پھر کبھی آنا ہوا تو اطلاع ضرور دینا۔ ممکن ہے کوئی صورت ملاقات کی ہوجائے، ویسے محض ایئرپورٹ پر بھی موجود ہو تو میری رہائش اس کے قریب ہی ہے۔
  2. امان اللہ خان

    پینتھر کریک فالز

    ہمارے نصیب میں کراچی کے سی ویو کا کالا پانی دیکھ کر تو انگریزوں والا کالا پانی یاد آجاتا ہے۔
  3. امان اللہ خان

    پینتھر کریک فالز

    قسم لے لو جی! زندگی دی لٹیاں پارے او تسی!
  4. امان اللہ خان

    سائنس اور دعوئے

    فی الحال تو سائنس ایک طفل گہوارہ ہی کے مانند ہے جو ابھی گھٹنوں کے بل بھی نہیں چلا، لیکن کہیں نہ کہیں ان کے دعووں میں جوانی کی باتیں بھی آہی جاتی ہیں۔ ابھی تک انہوں نے جو جو کہا سائنٹیفک اصول سے اس کی دلیل ضرور دی ہے، اور کم از کم اس کا امکان ضرور ثابت کیا ہے۔ اور اگر دلیل نہیں دی ہے تو یہ بھی...
  5. امان اللہ خان

    اردو پروف ریڈر سوفٹ ویئر اور ورڈ پلگ ان، اردو کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کی ایک عمدہ کاوش

    ورڈ میں رائٹ کلک پر جو الفاظ شامل کیے جاتے ہیں اس سے وہ الفاظ لسٹ کے اندر آتے ہی نہیں، یعنی ہم سمجھتے ہیں کہ کام ہورہا ہے حالانکہ لسٹ جوں کی توں رہتی ہے، بارہا یہ تجربہ ہوچکا ہے۔
  6. امان اللہ خان

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    واہ کیا ناروے ہے بھائی یہ تو! یہ ناروے کے ویزہ کے لیے کیا کیا دستاویزات درکار ہوتی ہیں، اور ٹکٹ سمیت کیا خرچہ ہے؟ بس اب طوفانی موڈ ہورہا ہے، جلدی بتاؤ۔
  7. امان اللہ خان

    مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

    واہ کیا ناروے ہے بھائی یہ تو! یہ ناروے کے ویزہ کے لیے کیا کیا دستاویزات درکار ہوتی ہیں، اور ٹکٹ سمیت کیا خرچہ ہے؟ بس اب طوفانی موڈ ہورہا ہے، جلدی بتاؤ۔
  8. امان اللہ خان

    تاسف محترم الف عین صاحب کا پیغام

    یہ کیا معاملہ ہے؟ واقعی کوئی گھریلو مسئلہ ہے یا کسی فورم وغیرہ میں کوئی گڑبڑ ہوئی ہے؟ اللہ عافیت کا معاملہ فرمائے۔ آمین۔
  9. امان اللہ خان

    اردو پروف ریڈر سوفٹ ویئر اور ورڈ پلگ ان، اردو کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کی ایک عمدہ کاوش

    چلو خیر! اس کا انتظار رہے گا۔ جتنا کیا وہ بھی کچھ کم نہیں ہے۔
  10. امان اللہ خان

    اوپن ٹائپ نوری کیرکٹر کی ضرورت!

    اور اب تو یہ بھی ابو حمدان بھائی کی مہربانیوں سے مل چکا ہے۔
  11. امان اللہ خان

    اردو پروف ریڈر سوفٹ ویئر اور ورڈ پلگ ان، اردو کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کی ایک عمدہ کاوش

    کیا یہ ممکن ہے کہ ورڈ پلگ ان کے اندر ایسا فیچر ڈال دیا جائے جو پروف ریڈر سوفٹ ویئر میں بھی ہے۔ یعنی کسی منتخب کیے ہوئے لفظ کو براہ راست ٹوکن فائل کے ذخیرے میں شامل کرنے کا بٹن۔
  12. امان اللہ خان

    اردو پروف ریڈر سوفٹ ویئر اور ورڈ پلگ ان، اردو کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کی ایک عمدہ کاوش

    بہت بہتر، فہرست دیکھنے پر معلوم ہوا کہ انتہائی قیمتی تبدیلیاں ہیں اس میں۔ جزاک اللہ۔
  13. امان اللہ خان

    اردو پروف ریڈر سوفٹ ویئر اور ورڈ پلگ ان، اردو کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کی ایک عمدہ کاوش

    کچھ عرصہ قبل محترم زہیر عباس صاحب نے بھی کوئی ایسی اطلاع دی تھی کہ انہوں نے اردو او سی آر کے معاملے میں اس طرح کی فہرست بنائی ہے۔ اگر وہ دستیاب ہوجائے تو بہت ہی اچھا ہوگا۔
  14. امان اللہ خان

    اردو پروف ریڈر سوفٹ ویئر اور ورڈ پلگ ان، اردو کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کی ایک عمدہ کاوش

    میں آج کل ایک عربی کمپوزنگ پروجیکٹ پر کام کررہا ہوں۔ گوگل او سی آر کرتا ہوں۔ اور جو عمومی غلطیاں آتی ہیں ان کی فائنڈ ریپلیس فہرست بنارہا ہوں۔ اگر کسی ساتھی کو درکار ہو تو مطلع کرے۔ اور اگر کسی اور نے بھی ایسا کوئی کام کیا ہے تو اپنی لسٹ ضرور شیئر کرے۔
  15. امان اللہ خان

    اردو پروف ریڈر سوفٹ ویئر اور ورڈ پلگ ان، اردو کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کی ایک عمدہ کاوش

    اگر دلیم والا معاملہ ٹھیک ہے تو میری بھی تمام سفارشات قابل قبول ہونی چاہیے۔
  16. امان اللہ خان

    اردو پروف ریڈر سوفٹ ویئر اور ورڈ پلگ ان، اردو کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کی ایک عمدہ کاوش

    دال سے جو ملغوبہ بنایا جاتا ہے اسے حلیم ہی کہا جاتا ہے، کسی بھی اردو لغت سے چیک کرلیں۔ ہاں! البتہ آج کل ایک پوسٹ عام جام شیئر کی جارہی ہے کہ یہ اللہ کا نام ہے اس لیے دال والے ملغوبے کو نا کہا جائے۔ تو میرے بھائی! جو مقابلے میں پہلا نمبر آئے اس کو اول نا کہا جائے دوّل کہا جائے کیوں کہ اول اللہ کا...
  17. امان اللہ خان

    پیامی نستعلیق

    اجی مسئلہ فونٹ کا نہیں، وہ تو ٹھیک ہے۔ اصل مسئلہ ایم ایس آفس کا ہے، اس میں موجود بگ کو مائیکرو سافٹ والے ٹھیک کرنے پر تیار نہیں ہیں۔
Top