نتائج تلاش

  1. امان اللہ خان

    اردو پروف ریڈر سوفٹ ویئر اور ورڈ پلگ ان، اردو کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کی ایک عمدہ کاوش

    عظیم بھائی میرے پاس پلگ ان اور سوفٹ ویئر دونوں میں تبدیلی نمایاں کرنے کا مسئلہ آرہا ہے۔
  2. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    لڑی بنادی ہے جی۔
  3. امان اللہ خان

    اردو پروف ریڈر سوفٹ ویئر اور ورڈ پلگ ان، اردو کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کی ایک عمدہ کاوش

    کچھ عرصہ قبل محترم الف عین المعروف چاچو صاحب نے فورم پر ایک لڑی بعنوان ورڈ پروف ریڈنگ میکرو کا آغاز کیا تھا۔ جس میں اردو کی کچھ بنیادی غلطیاں جو اکثر کمپوزر حضرات کے ہاں شائع و ذائع ہیں خود کار طور پر ایک میکرو کے استعمال سے تلاش کیجیے، درست کیجیے والے عمل کے ذریعے درست ہوجاتی ہیں۔ اس میں کئی...
  4. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    یا مجھے ہی اس کی اجازت دے دیں کہ لڑی بنا کر آپ کو ٹیگ کردوں؟
  5. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    اب اس کی الگ لڑی بنا ہی ڈالو بھائی! تاکہ سب اس سے مستفید ہوسکیں۔
  6. امان اللہ خان

    مزاحیہ اشعار برائے پوسٹ مارٹم

    آپ کوئی تحریک انصاف کے کارکن لگتے ہو، جو ہمیشہ جلد ہی کسی تبدیلی پر نا صرف آمادہ دکھائی دیتے ہو بلکہ کر بھی دیتے ہو۔
  7. امان اللہ خان

    ورڈ میں انگریزی نمبر کو اردو نمبر سے تبدیل کرنا۔

    سمجھ میں نہ آئے تو اظہار کردینا، پھر سے سمجھا دوں گا۔
  8. امان اللہ خان

    ورڈ میں انگریزی نمبر کو اردو نمبر سے تبدیل کرنا۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ محترم عبید انصاری صاحب، ورڈ 2016 میں پہلے فائل مینو کھول کر آپشنز کا انتخاب کیجیے، پھر آپشن کے ڈائیلاگ باکس میں اڈوانسڈ پر کلک کیجیے۔ پھر اڈوانسڈ میں شو ڈاکیومنٹ کونٹینٹ کے اندر نمیرل کو عربی کردیجیے۔ اس سے اس فائل کے تمام نمبرز انگلش والے ہوجائیں گے۔ اور اگر...
  9. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    مجھے اعراب وغیرہ کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہوتا۔ در حقیقت ورڈ میں بھی فائنڈ ریپلیس میں یوز وائلڈ کارڈز کا آپشن کسی طرح ریگولر ایکسپریشن سے ملتا جلتا ہے، میں اس کا بھی کسی قدر استعمال کرلیتا ہوں۔
  10. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    پلگ ان جدید والا ہے۔
  11. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ونڈوز 7 32 بٹ، اور ورڈ 2013،
  12. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ورڈ پلگ ان میرے پاس ونڈوز 7 میں انسٹال کرنے پر ایرر آرہا ہے کہ پروسیسر ٹائپ اس کو سپورٹ نہیں کررہا۔
  13. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    پھر پروف ریڈر کا آپ کے ہاتھوں تخلیق ہونا یا تو آپ کی کرامت ہے، یا پھر اردو کا المیہ؟:glasses-nerdy::glasses-nerdy::glasses-nerdy:
  14. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    میں اکثر عربی صفحات کو گوگل او سی آر میں لے جاتا ہوں۔ وہاں ایک لفظ عربی کا إنّ (یعنی نیچے ہمزہ والا الف اور تشدید والا نون) تین مختلف طریقوں سے فائل میں موجود ہوتا ہے، یعنی (ان، ا ن، أن) یہ ایک مثال ہے ورنہ بہت سے الفاظ کا یہی حال ہے۔ اس کے لیے ریگولر ایکسپریشن کی کمانڈ کیسے تیار کی جائے؟ کیا ان...
  15. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    آفس کے تمام ورژن میں درست کام کرتا ہے؟
  16. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    ميرا خيال هے كه يه پروف ريڈر اپني حيثيت آپ كے طور پر جانا پهچانا هونا ضروري هے، اس ليے اس كے نام كي ايك الگ سے لڑي بنادي جائے۔ تاکہ جو حضرات ورڈ میکرو لڑی سے وابستہ نہیں ہیں وہ بھی اس سے مستفید ہوسکیں۔ کیا خیال ہے عظیم بھائی؟
  17. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جناب بڑے کشادہ دل بھی ہیں، کسی غلط فہمی یا اتفاقی غلطی کو کج فہمی نہیں کہنا چاہیے، آپ جو کچھ بھی کررہے ہیں آپ کی یہ کاوش دنیائے اردو کے لیے انمول ذخیرہ ہے۔
  18. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    عظیم الدین بھائی نے بجا فرمایا۔ اور در آمد برآمد والا مسئلہ یہ ہے کہ درآمد کا لفظ امپورٹ کا ترجمہ ہے۔ جب کہ بر آمد ایکسپورٹ کا ترجمہ ہے۔ میرا مدعا یہ تھا کہ جو فائلیں ایکسپورٹ کرنے کا آپشن ہے، اس میں درآمد کی بجائے برآمد کا لفظ لکھا جائے۔ باقی خیر ہے، کام تو یہ بھی چل رہا ہے۔
  19. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    شاید ابھی نہیں۔
Top