نتائج تلاش

  1. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    اور حسن اتفاق بھی ہے کہ انڈیزائن نے پہلے ہی اس طرح کے کام کی گنجائش مہیا کی ہوئی تھی۔ اب ورڈ میں تو پھر اسٹائلز کا مسئلہ ہوسکتا ہے، مگر انڈیزائن میں تمام معاملات سیٹ ہیں۔
  2. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    انڈیزائن کے ساتھ اس زبردست سپورٹ کے معاملے میں یہی کہا جاسکتا ہے کہ یہ عظیم الدین بھائی کا مونسٹر ورک ہے۔
  3. امان اللہ خان

    انڈیزائن کے لیے موزوں ترین قرآنک/عربک فونٹس - تجاویز

    قرآنی فونٹ کا ٹھیک نام عثمانک حفص اسکرپٹ ہے۔ جس کے متعلق میں یہاں بات کر رہا ہوں۔
  4. امان اللہ خان

    انڈیزائن کے لیے موزوں ترین قرآنک/عربک فونٹس - تجاویز

    انڈیزائن میں طٰہٰ عثمان اچھا کام کرتا ہے، میں نے اپنے پاس اس فونٹ میں مکمل قرآن انڈیزائن کی فارمیٹ میں رکھا ہوا ہے۔
  5. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    انڈیزائن کی ڈکشنری برآمد کرنے کے لیے ٹیکسٹ فائل فارمیٹ ہی رکھیں، کیوں کہ انڈیزائن یوزر ڈکشنری کے لیے ٹیکسٹ فائل مانگتا ہے۔ جب کہ یہ ڈی آئی سی فارمیٹ ہے۔ اور اسکرپٹ کے لیے ایگریکیوٹیبل فائل مانگتا ہے۔ یہ مسئلہ مجھے زیادہ سمجھ میں نہیں آیا کہ کیا ہے۔
  6. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    بلکہ اسکرپٹ فائل کا نام غلطی سے لغت والا رکھ دیا گیا ہے، اور اس کے برعکس میں بھی۔
  7. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    آپ کو داد دینے کے لیے میری انگلیاں کی بورڈ پر بے چین تھر تھرا رہی ہیں، کہ یہ لکھوں ، وہ لکھوں، پتا نہیں کیا کیا لکھوں۔ فی الحال مجبوری کے عالم میں اسے ہی داد سمجھیے۔
  8. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    لغت والے بٹن سے اسکرپٹ اور اسکرپٹ والے بٹن سے لغت بر آمد کر رہا ہے۔ اور بر آمد کے لیے در آمد کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔
  9. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    مطلب پوری فائل کو اس فارمیٹ پر کرنا ہوگا؟
  10. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    استعمال کیسے کریں گے پھر؟
  11. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    اگر اسکرپٹ فائل بن جائے اس طرح کی، تو یہ انڈیزائن میں بغیر کسی مشقت کے امپورٹ کی جاسکتی ہے، اور فعال کرنے سے اپنا کام کرنا شروع کردیتی ہے۔ اس لیے اصل ضرورت انڈیزائن میں امپورٹ کرنے کے لیے اسکرپٹ فائل بنانے کی ہی ہے۔
  12. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    جی ہاں! وہ شاید یہی چاہ رہے ہیں۔ اور غالباً اس کے لیے انڈیزائن اسکرپٹ لکھنا ہوگا
  13. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    میرا خیال ہے کہ فائنڈ ریپلیس کے لیے ہر ساتھی کی اپنی ڈیٹا کا تبادلہ اس آن لائن ڈیٹا بیس پر شروع کردینا چاہیے جس کی بات ہورہی تھی ۔ مزید کام بھی جب تک عظیم بھائی جیسے لوگ محفل میں شریک ہیں ہوتے ہی رہیں گے۔
  14. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    پھر ایک اور اضافہ فرمادیں۔ عربی ویلیو والی ہ، ک اور ی کو تو چینج کردیتا ہے۔ لیکن ۃ کا مسئلہ حل نہیں ہوتا، اس بارے میں بھی سیٹنگ درکار ہے کہ عربی ۃ بدل کر اردو والی ۃ ہوجائے۔
  15. امان اللہ خان

    انڈیزائن کے لیے موزوں ترین قرآنک/عربک فونٹس - تجاویز

    بھائی وہ ذاتی پیغام ہمیں بھی شیئر فرمادیجیے۔ یہ دقت ہمارے ساتھ بھی ہے۔ یا پھر آصف بھائی چینجنگ والا فونٹ ہی سینڈ کردیں تو پکی پکائی حلیم مل جائے گی۔
  16. امان اللہ خان

    القلم تاج نستعلیق اپ ڈیٹ (بیٹا ۲)

    بہت مہربانی جی! میں بھی اسی کی تلاش میں تھا۔
  17. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    بہت زبردست۔ ماشاء اللہ۔
  18. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    بہت زیادہ دقیق باتوں کو یہاں دیکھ کر دماغ الجھ کر رہ گیا ہے۔ محترم الف عین صاحب ! مختصر گزارش یہ ہے کہ اس وقت جو بھی ریڈر یا پروف ریڈر استعمال کیا جارہا ہے، اس کا ڈاؤن لوڈ ربط مجھے دے دیں، اور استعمال کے طریقہ کار کی طرف مختصر راہ نمائی فرما دیجیے۔ بہت مہربانی ہوگی۔
  19. امان اللہ خان

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    میرے پاس بھی ربط نہیں کھل رہا۔ برائے مہربانی ربط تازہ کردیں، یا پھر کسی اور سائیٹ کا ربط مہیا کردیں۔ ہم بھی آپ کی کاوشوں سے لطف اندوز ہوں۔
  20. امان اللہ خان

    یہ علامات کس فونٹ میں مل سکتی ہیں؟

    گزشتہ صدی اور اس سے قبل کی صدی میں لکھی گئی اردو کتب میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اچھے اچھے کمپوزرز ایسے مقام پر آکر چکرا جاتے ہیں۔ ان سے پوچھیں کہ کیا فائدہ ہوسکتا ہے، تب وہ اس کی اہمیت جتلا سکتے ہیں۔
Top