میں چوں کہ عربی اردو اور فارسی تینوں زبانوں کی الگ الگ کتابیں بھی کمپوز کرتا ہوں، اس لیے میں نے فونیٹک پیرامیٹر پر عربی اور اردو دونوں کی بورڈز خود ہی بنائے ہوئے ہیں، فرق صرف ی، ک، ہ، اور ۃ کی یونیکوڈ ویلیوز کا رکھا ہوا ہے میں نے، اور اسی طرح (’’‘‘) کا بھی فرق عربی اور اردو کے حساب سے رکھا ہوا...