نتائج تلاش

  1. امان اللہ خان

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    دو بار پڑھ چکا ہوں ورژن کا بہت زیادہ فرق ہے، اور آپ کا لغت والا طریقہ تنصیب تو بالکل کامیاب ہوکے نہیں دے رہا۔ ان کے مقابلے میں عربی اور فارسی اسباق بہت ہی زیادہ کار آمد ہوئے ہیں جو میں نے ڈائریکٹ نیٹ سے اٹھائے ہیں۔
  2. امان اللہ خان

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    264 ایم بی والی فائل کا لنک۔
  3. امان اللہ خان

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    پورٹیبل کے نام سے جتنی بھی فارسی سائٹس سامنے آرہی ہیں ان میں فائل کا حجم کوئی آٹھ سو ایم بی تک دکھا رہا ہے۔ اگر آپ خاص میں کوئی لنک سینڈ کردیں تو کتنا ہی احسان ہوگا آپ کا۔
  4. امان اللہ خان

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    تو اس میں اردو کی لغت کیسے انسٹال کرتے ہو؟ میں تو ابھی تک اس انسٹالیشن والے ہی پروگرام کو بغیر اردو کی تنصیب کے استعمال کر رہا ہوں۔
  5. امان اللہ خان

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    یا خدایا! اس کا مطلب ہے کہ اب پھر سے انڈیزائن انسٹالیشن اور ایکٹویشن جیسے سنگین مسائل کی پھٹیک بھگتنا پڑے گی۔ پہلے ہی ونڈو فائروال میں جا جا کر ایڈوب کے ایک ایک پروگرام کو رول استعمال کرکے نیٹ تک رسائی سے روکا تھا تب جا کر سی ایس 6 نے کام کرنا شروع کیا تھا، ٹرائل مدت تو دو آرزو اور دو انتظار...
  6. امان اللہ خان

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    میرے پاس بھی اندیزائن میں رزلٹ خراب ہی آرہا ہے۔
  7. امان اللہ خان

    گرافکس ورڈ ۲۰۱۰ سے کورل ڈرا ایکس ۵ تک!

    لیکن چار یا پانچ صفحات سے زیادہ پر کام نہیں ہوسکتا اس سے۔
  8. امان اللہ خان

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    بہت بہت شکریہ جناب، یہی ورڈ والا سوال میری طرف سے بھی ہے۔۔۔۔۔
  9. امان اللہ خان

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    ہم تو ابو حمدان صاحب کی راہیں تک رہے ہیں۔ اتنا تو بتادیں کہ کیا کام جاری ہے یا فی الحال سرد خانے کی نذر ہوا پڑا ہے؟
  10. امان اللہ خان

    علی نستعلیق فونٹ

    مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے کہ نوری نستعلیق میں ہی کچھ چھیڑ چھاڑ کرکے بنایا گیا ہے، لیکن پھر بھی کچھ نقطوں وغیرہ کے حوالے سے اچھی سیٹنگ دیکھنے میں آرہی ہے۔
  11. امان اللہ خان

    حمدان کی صحتیابی کیلئے دُعا کی گزارش

    جزاک اللہ! میں بیٹے کا لکھنا بھول گیا ، اور کچھ غلط فہمی بھی ہوئی۔ اللہ ان کے بیٹے کو صحت عطا فرمائے۔ آمین
  12. امان اللہ خان

    حمدان کی صحتیابی کیلئے دُعا کی گزارش

    مجھ سے تو پرانے لیکن نسبتاً کچھ نئے محفلین میں ان کا شمار ہوتا ہے، لیکن آتے ہی جس جذبے سے انہوں نے فونٹ کے حوالے سے اپنا محرک ہونا ثابت کیا یقیناً دیگر محفلین کے لیے حیران کن تھا، بس اللہ ان کو بیماری سے نجات دے، اور جلد از جلد صحت یاب فرمائے۔
  13. امان اللہ خان

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    لیکن بھائی! خط میں تھوڑا بہت فرق ہے، اسے ملاحظہ فرمائیں۔
  14. امان اللہ خان

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    لیکن اس میں ایرانی طرز نستعلیق تو نہیں ہے۔ جب کہ یہ القابات تو ایرانی طرز پر لکھے ہوئے ہیں۔
  15. امان اللہ خان

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    لیکن اگر ساتھی یہ کام بھی سر انجام دیں تو زہے نصیب۔
  16. امان اللہ خان

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    اردو کریکٹر کی مکمل ترین سپورٹ شاید اتنی ضروری بھی نہیں ہے۔ کیوں کہ شاید ہی اسے تحریر میں کوئی شخص استعمال کرے گا۔ ہاں البتہ ہیڈنگ اور مختلف اشعار وغیرہ کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ اس لیے اگر بنیادی سپورٹ بھی شامل ہوجائے تو بھی غنیمت ہے۔
  17. امان اللہ خان

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    اور ایک ۃ بھی ہے، اس کی یونی کوڈ ویلیو بھی مختلف ہے۔
  18. امان اللہ خان

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    بہت بہت مبارک ہو، ڈاون لوڈ لنک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا مزید کام بھی کیا جائے گا اس پر۔۔۔۔۔۔؟؟؟
  19. امان اللہ خان

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    گرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ متلاشی بھائی آپ کے ساتھ مزید تعاون کرتے ہوئے کچھ فونٹس تک آپ کی رسائی ممکن بنا سکتے ہیں۔
Top