نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    آج پہلا ناک آؤٹ میچ نیدرلینڈ اور امریکہ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں ارجنٹائن کا سامنا آسٹریلیا سے ہو گا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    مراکش کینیڈا کو 2-1 سے ہرا کر اگلے راؤنڈ میں پہنچ گیا ہے۔ بیلجیئم اور کروشیا کا میچ برابر رہا، اور کروشیا کولیفائی کر گیا ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    کل کی دلچسپ بات یہ رہی کہ تیونس اور میکسیکو کی ٹیمز اپنے میچ جیت کر بھی اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی نہ کر سکیں۔ ان کے کھلاڑیوں اور مداحوں میں خوشی اور غمی کا ملا جلا رجحان دیکھنے کو ملا۔ جبکہ پولینڈ ہار کر بھی کوالیفائی کر گیا، ہار کے باوجود اپنے کوالیفائی کر جانے کی خوشی ان کے چہرے سے عیاں تھی۔...
  4. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    آج پہلے گروپ ایف کے میچز ہوں گے۔ جن میں ایک میچ پچھلے ورلڈکپ کے سیمی فائنلسٹ بیلجیئم اور کروشیا کے درمیان ہے، اور دوسرا میچ مراکش اور کینیڈا کے درمیان۔ چاروں میں سے کوئی بھی دو ٹیمز کوالیفائی کر سکتی ہیں۔ اس کے بعد گروپ ای کے میچز میں سپین کا مقابلہ جاپان اور جرمنی کا مقابلہ کوسٹاریکا سے ہے۔...
  5. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    ارجنٹینا نے یکطرفہ مقابلہ میں پولینڈ کو 2-0 سے ہرا دیا۔ صرف پولش گول کیپر نے شاندار کیپنگ کرتے ہوئے مزاحمت دکھائی، اور میسی کی ایک پینلٹی بھی روکی۔ البتہ پولینڈ بھی ارجنٹینا کے ساتھ اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر گیا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    تیونس نے شاندار مقابلہ کے بعد فرانس کو 1-0 سے ہرا دیا۔ البتہ دوسرے میچ میں آسٹریلیا کی فتح کی وجہ سے اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی نہ کر سکا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    انگلینڈ اور امریکہ بھی بالترتیب ویلز اور ایران کو ہرا کر اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ آج پہلے گروپ ڈی کے میچز ہوں گے تیونس بمقابلہ فرانس اور آسٹریلیا بمقابلہ ڈنمارک فرانس کوالیفائی کر چکا ہے۔ باقی تین میں سے کوئی بھی کوالیفائی کر سکتا ہے۔ اس کے بعد گروپ سی کے میچز ہیں۔ ارجنٹینا آج پولینڈ سے بقا کی...
  8. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    نیدرلینڈ اور سینیگال نے اپنے آخری گروپ میچز جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    وزن سیدھا کرنے کی یا پانچ لائنوں میں توڑنے کی؟

    وزن سیدھا کرنے کی یا پانچ لائنوں میں توڑنے کی؟
  10. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    پرتگال 2-0 سے جیت گیا۔
  11. محمد تابش صدیقی

    ہم جسے اَن کہی سمجھتے تھے

    بہت خوب ظہیر بھائی، پوری غزل ہی کمال ہے۔ یہ اشعار خاص طور پر بھا گئے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    جانے عقب سے تیر تھا کس کی کمان کا

    کیا کہنے ظہیر بھائی، بہت ہی عمدہ۔ ایک دو اشعار تو اپنی ہی کیفیات کا پرتو معلوم ہوئے۔ 😊
  13. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    برازیل نے بھی سویٹزر لینڈ کو ہرا کر اپنی جگہ پکی کر لی ہے۔ اگلے میچ میں اگر پرتگال یوراگوئے کو ہراتا ہے تو وہ بھی کوالیفائی کر جائے گا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    بیلجیئم نے کینیڈا کو 1-0 سے ہرا دیا
  15. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    آج پہلا میچ مراکش اور کروشیا کا بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ دوسرے میچ میں جرمنی کو جاپان کے ہاتھوں 2-1 سے اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اور تیسرے میچ میں سپین نے کوسٹاریکا کو یک طرفہ ترین مقابلہ کہ بعد 7-0 سے ہرا دیا۔ خاص بات یہ کہ کوسٹا ریکا شاٹ آن ٹارگٹ تو کیا کوئی شاٹ ہی گول کے لیے نہیں مارا۔...
  16. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    میری فیورٹ ٹیم ارجنٹینا ہے۔ اور پہلے دن ہی اپ سیٹ کروا بیٹھی۔
  17. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    سعودی عرب اور مداحین کو مبارک ہو۔ اس ورلڈ کپ کا پہلا بڑا اپ سیٹ
Top