نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اقبال اورمسجدِ قرطبہ ٭ ڈاکٹر رؤف پاریکھ

    اقبال اورمسجدِ قرطبہ ڈاکٹر رؤف پاریکھ November 4, 2022 باربرا ڈی میٹکاف (Barbara D Metcalf) کا نام برعظیم پاک و ہند کے علمی حلقوں میں معروف ہے۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں تاریخ کی پروفیسر تھیں اور اب وہاں پروفیسر ایمریطس ہیں۔ جنوبی ایشیا کی تاریخ بالخصوص انگریزی دور اور مسلم تاریخ و ثقافت کی...
  2. محمد تابش صدیقی

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    محمد یوسف ہے۔ میتھیو ہیڈن مینٹر ہے۔ باؤلنگ کوچ شان ٹیٹ ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    ثقلین مشتاق پچھلے ورلڈ کپ کے آغاز سے
  4. محمد تابش صدیقی

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    ورلڈکپ میں تمام تر خامیوں کے باوجود پاکستان اتنا برا کھیلا نہیں ہے جتنا عام طور پر لوگوں کو لگ رہا ہے، اور بار بار نیدرلینڈ سے جنوبی افریقہ کی ہار کو واحد وجہ کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔ آغاز سے دیکھیے ان فِٹ فخر اور آدھا فِٹ شاہین کے ساتھ ٹورنامنٹ کا آغاز بھارت کے ساتھ میچ سخت مقابلہ کے بعد...
  5. محمد تابش صدیقی

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    اب نتیجہ کچھ بھی ہو تم جیتو یا ہارو سنو! ہمیں تم سے پیار ہے قوم کو تو یہاں تک پہنچنے کا بھی یقین نہیں تھا
  6. محمد تابش صدیقی

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    اچھی باؤلنگ کنڈیشنز، اور اچھی باؤلنگ۔ حارث کو پچ سمجھ کر کھیلنا چاہیے تھا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    لیکن چھکے مارنے کی قابلیت 11ویں تک ہے۔ 😊
  8. محمد تابش صدیقی

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    بارش کے امکانات کم ہو رہے ہیں۔ موجودہ صورتحال
  9. محمد تابش صدیقی

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    پاکستان جب انڈیا سے پہلا میچ ہارا تھا، تب اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ اب انڈیا پاکستان فائنل ہو، تاکہ بھرپور انداز سے بدلہ لیا جا سکے۔ مگر کچھ دن قبل ایک دو انڈین چینلز پر مضحکہ خیز تجزیے دیکھ کر یہ خواہش ختم ہو گئی۔ اور کل میچ کے بعد سے رات گئے تک ڈھونڈ ڈھونڈ کر انڈین چینلز کے تبصرے دیکھے اور...
  10. محمد تابش صدیقی

    ایک آدھ چکر شمالی علاقہ جات کا ہو جائے اس موسم میں، کپڑے پھاڑ کر۔

    ایک آدھ چکر شمالی علاقہ جات کا ہو جائے اس موسم میں، کپڑے پھاڑ کر۔
  11. محمد تابش صدیقی

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    برِ صغیر کے ایک حصہ نے انگریزوں سے میچ ہار کر جو لگان دگنا کیا ہے۔ اللہ کرے کہ برِ صغیر کا دوسرا حصہ وہ لگان ختم کروا سکے۔ آمین
  12. محمد تابش صدیقی

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    اس بار محفل پر ورلڈکپ میں غیر حاضری رہی۔ ان شاء اللہ فائنل میں کسر پوری کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    دوسرے پلیٹ فارمز کی تشیہر اردو محفل پر ؟؟؟؟

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ! جی بالکل، آپ سوشل میڈیا پر موجود اپنے ذاتی پروفائل یا پیج یا گروپ کا لنک اپنے دستخط میں شامل کر سکتے ہیں۔اپنے ذاتی بلاگ کی تشہیر بھی کر سکتے ہیں۔ اگر مفید ہو تو بہتر ہے۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    بزمِ سخن کے آداب

    بہت عمدہ ظہیر بھائی۔ عمدہ اصلاحی تحریر۔ عمومی طور پر دیکھا گیا ہے کہ اب الفاظ کے معانی و مفہوم پر توجہ نہیں دی جاتی، اور کوئی توجہ بھی دلائے تو ناگواری کے ساتھ یہ کہہ دیا جاتا ہے کہ بھائی! کیوں اتنی باریکی میں جاتے ہو۔ حالانکہ اردو کا حسن ہی موقع محل کے اعتبار سے مختلف الفاظ کا استعمال ہے۔ ویسے...
  15. محمد تابش صدیقی

    واعظ نے اپنے زورِ بیاں سے بدل دیا

    حیرت ہے کہ غزل نظر سے کیونکر رہ گئی۔ یعنی ظہیر بھائی کی غزل اور میں پوسٹ ہونے کے دو سال بعد پڑھ رہا ہوں۔ آہ! کتنے ہی شناسا چہرے نگاہوں کے سامنے آ گئے۔ جو اب دنیا بھر میں بکھرے پڑے ہیں۔ کیا کہنے ظہیر بھائی۔ عمدہ
  16. محمد تابش صدیقی

    تن زہر میں بجھے ہوئے ، دل آگ میں جلے ہوئے

    کیا خوب واپسی ہے۔ اور کتنی خوش کن خبر کے ساتھ ہے۔ یعنی اگلا مجموعہ بھی آیا ہی آیا۔ 😊 کیا ہی کہنے۔ بہت عمدہ ظہیر بھائی۔
  17. محمد تابش صدیقی

    غزل: زخم ہر دِل میں پائے جاتے ہیں

    کیا کہنے عرفان بھائی۔ بہت خوب۔
  18. محمد تابش صدیقی

    نظم ۔ زندگی ۔ زندگی جینے نہیں دیتی مجھے

    کیا کہنے عاطف بھائی۔ بہت عمدہ نظم
  19. محمد تابش صدیقی

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    کسی نہ کسی انداز سے سوچا تو ضرور ہے ، مگر جب بھی سوچا، اپنے آپ کو راضی نہ کر پایا کہ کیوں لکھی جائے۔ ویسے سوشل میڈیا نسل کے لیے تو سوانح عمری لکھنا زیادہ مشکل کام نہیں ہو گا، جن کے صبح اٹھنے سے لے کر رات واپس لیٹنے تک کی مکمل روٹین ان کی وال کی زینت بنتی ہے۔ اور جب تک خود اس قابل نہیں ہوتے، ان...
Top