نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    ناک سے تو الرجی ہی ذہن میں آتی ہے کہ بچپن سے الرجی کا مسئلہ ہے۔ اخلاص
  2. محمد تابش صدیقی

    دلاور فگار قطعہ: فلسفہ ٭ دلاور فگار

    فگارؔ شعر کی تعریف بس یہی تو نہیں کسی طریقہ سے مفہومِ شعر ادا ہوجائے کم از کم اتنا تو اونچا ہو شعر کا مضمون اگر سمجھ میں نہ آئے تو فلسفہ ہو جائے ٭٭٭ دلاور فگارؔ
  3. محمد تابش صدیقی

    غزل: پھونک کر گھر اپنا ذکرِ برقِ ناہنجار کیا ٭ پروفیسر کرم حیدری

    پھونک کر گھر اپنا ذکرِ برقِ ناہنجار کیا خود کشی کر کے بیانِ تیغِ جوہر دار کیا شمعیں خود گل کر کے ظلمت کی مذمت کس لیے قتل کر کے دوستوں کو شکوۂ اغیار کیا کن سرابوں میں ہیں اہلِ کارواں کھوئے ہوئے پاؤں اپنے توڑ کر پھر خواہشِ رفتار کیا سر تو اپنے تم نے پھوڑے اے گروہِ خود سراں! کچھ سمجھ میں آئی بھی...
  4. محمد تابش صدیقی

    غزل: موج در موج ہے دریا تیرا ٭ پروفیسر کرم حیدری

    موج در موج ہے دریا تیرا تشنہ لب پھرتا ہے پیاسا تیرا تہہ بہ تہہ دھند کے پردے ہیں یہاں کیا نظر آئے سراپا تیرا خامشی میری ہے، حیرت میری آئنے تیرے ہیں، جلوا تیرا جانتے سب ہیں پہ کہتے ہیں ”نہیں“ کیسا تنہا ہوا رسوا تیرا پھول کھلتے ہیں تو یاد آتا ہے مسکراتا ہوا چہرا تیرا چاند چڑھتا ہے تو ہم دیکھتے...
  5. محمد تابش صدیقی

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    سوال یہی ہے کہ آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟ :) کٹھن کام ہے۔ مگر ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ فطرت
  6. محمد تابش صدیقی

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    پہاڑ سے تو اپنا کشمیر کا حالیہ سفر ہی یاد آتا ہے۔ آزادی
  7. محمد تابش صدیقی

    لوگ پامال بھی کرتے رہے مانندِ خزف اور کہتے بھی رہے گوہرِ نایاب مجھے پروفیسر کرمؔ حیدری

    لوگ پامال بھی کرتے رہے مانندِ خزف اور کہتے بھی رہے گوہرِ نایاب مجھے پروفیسر کرمؔ حیدری
  8. محمد تابش صدیقی

    جھٹ پٹ انٹرویو

    جواب: صبح کا وقت اگلا سوال: کیا آپ بھی اب تک ہوائی قلعے تعمیر کرتے ہیں؟
  9. محمد تابش صدیقی

    اللہ تعالیٰ جلد از جلد مکمل شفایابی عطا فرمائے۔ آمین

    اللہ تعالیٰ جلد از جلد مکمل شفایابی عطا فرمائے۔ آمین
  10. محمد تابش صدیقی

    تولی پیر چلتے ہیں

    جزاک اللہ خیر بہت شکریہ برسنے والا پہلے گزر چکا تھا۔ :D تشکر
  11. محمد تابش صدیقی

    بخل کی مذمت۔۔۔( سلسلہ وار)

    اگر مختصراً یہ کہا جائے تو درست ہو گا؟ ضرورت سے کم خرچ بخل اور سہولت سے زیادہ خرچ اسراف ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    تولی پیر چلتے ہیں

    جزاک اللہ خیر
  13. محمد تابش صدیقی

    سترھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اوتار

    ایک تو ٹیگ نہ ملا، دوسرا فرصت نہ ملی لڑی دیکھنے کی۔ اب تبدیل کر لی ہے ایک ہفتہ کے لیے۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    تولی پیر چلتے ہیں

    تولی پیر چلتے ہیں
  15. محمد تابش صدیقی

    تولی پیر چلتے ہیں

    لکڑیوں پر پکی چکن کڑاہی اور روٹیوں کا مزا ہی اور تھا۔ کھانا کھا کر واپسی کا سفر شروع کیا۔ ایک مرغی اپنے بچوں کے ساتھ ٹہل رہی تھی۔ اوپر سورج اور بادلوں کی چھپن چھپائی جاری تھی، کہ آسمان پر ایک کتا بھونکتا نظر آیا۔ :) پارکنگ میں پہنچ کر اپنی اپنی گاڑیوں میں بیٹھے اور یوں پانچ، ساڑھے پانچ بجے...
  16. محمد تابش صدیقی

    تولی پیر چلتے ہیں

    اس پریشانی سے گزرنے کے بعد آہستہ آہستہ بھوک کا احساس زور پکڑنے لگا۔ تو ایک مستقر پر موجود ہوٹل سے ریٹ معلوم کیے۔ اس نے 4500 میں 3 مرغیاں 30 روٹیوں اور 2 کولڈ ڈرنکس کے ساتھ بتائیں، جو بہت مناسب معلوم ہوا اور ہم نے آرڈر کر دیا۔ وہاں تیز دھوپ نکل آئی تھی، لہٰذا بیٹھ کر کپڑے خشک کرنے کا موقع مل...
  17. محمد تابش صدیقی

    تولی پیر چلتے ہیں

    ابھی عشق کے امتحاں اور بھی تھے، یعنی آگے بھی پلین موجود تھے۔ مگر اس جگہ ٹھہر کر کچھ لوگ میری طرح لیٹے ہوئے تھے۔ کچھ کرکٹ کھیلنے لگے، اور کچھ منظر کشی کرنے لگے۔ کہ یکا یک بادل آئے اور تیز بارش شروع ہو گئی۔ فوری طور پر سب بچوں کو اکٹھا کیا۔ 2،3 چھتریاں ساتھ تھیں، مگر ہوا بہت تیز تھی۔ ہم نے چٹائی...
  18. محمد تابش صدیقی

    تولی پیر چلتے ہیں

    باقی سب میری طرف سے پریشان تھے کہ آگے کی ہمت ہے یا نہیں؟ البتہ مجھے بھی الحمد للہ کوئی پریشانی نہیں ہو رہی تھی۔ جس کی وجہ یہ تھی کہ چڑھائی مشکل ہرگز نہ تھی۔ اب یہاں سے اگلے پڑاؤ کا قصد کیا، اور روانہ ہوئے۔ یہ ڈھلوان تھی، اور تہ دار پلین نیچے کی جانب جا رہے تھے۔ یہ بھی ایک دم گہرائی تھی۔اور ہم...
  19. محمد تابش صدیقی

    تولی پیر چلتے ہیں

    کچھ اپنی بھی منظر کے ساتھ منظر کشی کروائی۔
  20. محمد تابش صدیقی

    تولی پیر چلتے ہیں

    کچھ آگے چل کر ایک جگہ عارضی طور پر رکے۔ کولڈ ڈرنکس اور چپس کھا کر ہلکی پھلکی پیٹ پوجا کی، اور ارد گرد کے مناظر کی منظر کشی کی۔ اسی پلین کا ایک منظر ایک گھوڑا منظر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے، جبکہ کسی نئے گاہک کو پکڑنے کے لیے اس کا مالک اسے نیچے کی جانب لے جانے کی کوشش میں
Top