نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تولی پیر چلتے ہیں

    آگے چلے تو یوں محسوس ہوا کہ ہم ذرا جلدی رک گئے، آگے زیادہ خوبصورت آبشاریں موجود تھیں۔ مگر منزل پر پہنچنے کی لگن نے مزید رکنے سے باز رکھا۔ طویل سفر طے کر کے بالآخر تولی پیر پہنچ گئے۔ اور یہاں گاڑیاں پارک کر کے ہائیکنگ شروع ہو گئی۔ ہائیکنگ کے آغاز کی ایک ویڈیو کچھ آگے چل کر ایک پڑاؤ کا منظر
  2. محمد تابش صدیقی

    تولی پیر چلتے ہیں

    بادلوں کا ساتھ ملتے ہی بچے بھی پرجوش ہو چکے تھے، اور ساتھ ہی ساتھ نئے سوالات بھی بچوں کے ذہنوں میں مچلنے لگے تھے، کہ ہم بادلوں میں سے گزر رہے ہیں، تو گیلے کیوں نہیں ہو رہے؟ اور یہ کہ جب ہم بادل میں جاتے ہیں تو پتا کیوں نہیں چلتا کہ ہم بادل میں ہیں؟ وغیرہ وغیرہ۔ جگہ جگہ چشموں کا پانی پہاڑوں میں...
  3. محمد تابش صدیقی

    تولی پیر چلتے ہیں

    راولاکوٹ میں جا کر آزاد جموں و کشمیر ٹورسٹ پولیس کی چیک پوسٹ آئی، جس نے گاڑیوں کی انٹری کی، اور آگے کے لیے کچھ ہدایات دیں۔ بالآخر وہ مناظر شروع ہوئے کہ جن کا انتظار تھا۔ جی ہاں، اب بادل ہمارے ہم سفر ہو چکے تھے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    تولی پیر چلتے ہیں

    راستہ زیادہ تر نیا بنا ہوا تھا، اور ابھی سڑک پر کام جاری ہے۔ جگہ جگہ کچھ راستہ پرانا بھی استعمال کرنا پڑا کہ نیا راستہ تیار ہو رہا تھا۔ لیکن زیادہ تر سفر آرام دہ رہا۔اور اس دوران کچھ تصاویر اور ویڈیوز بنانے کا موقع مل گیا۔ ایک اور منظر راستے کی ایک ویڈیو
  5. محمد تابش صدیقی

    تولی پیر چلتے ہیں

    وہاں سے روانہ ہوئے تو کچھ دیر بعد دریائے جہلم بھی ہمارے ساتھ شریکِ سفر ہو گیا۔ ایک مناسب جگہ رک کر دریائے جہلم سے کچھ دیر گپ شپ کی۔ اس جگہ ایک طرف سے بارش کا مٹیالہ پانی دریا میں شامل ہو رہا تھا، اور منظر کو مزید خوشنما بنا رہا تھا۔ سب اسی نظارے میں کھوئے تھے کہ انہماک کو بھائی نے یہ کہہ کر...
  6. محمد تابش صدیقی

    تولی پیر چلتے ہیں

    سیر و سیاحت کے حوالے سے میرا تجربہ یہی رہا ہے کہ جتنے منصوبے پہلے سے تیار کرنے کی کوشش کی، کبھی نہ بن پائے۔ جب بھی ہوا، یہی ہوا کہ اچانک کوئی تحریک ملی، اور نکل پڑے۔ یہی ہوا کہ شفٹنگ کی مصروفیات کے دوران اتوار 7 اگست کی رات بڑے بھائی کا فون آیا کہ کل صبح فجر کے بعد تولی پیر (انگریزی کے ذریعہ...
  7. محمد تابش صدیقی

    ماشاء اللہ شکیب بھائی۔ اللہ تعالیٰ تمام عبادات قبول فرمائے۔ آمین

    ماشاء اللہ شکیب بھائی۔ اللہ تعالیٰ تمام عبادات قبول فرمائے۔ آمین
  8. محمد تابش صدیقی

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    فرض کر لو، اس سے پہلے کہ فرض ہو جائے یہ عشق نہیں آساں۔۔۔ :D
  9. محمد تابش صدیقی

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    جی۔ مگر شیڈول بہت مصروف ہے۔ اور بہت چاہ کر بھی محفلین سے ملاقات کا وقت نہیں نکال پایا۔ رشتہ دار تک پورے کرنا مشکل ہے۔ جمعرات کو واپسی ہے۔ محفلین سے انتہائی معذرت۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    چلتے ہو تو کراچی چلیے

    چلتے ہو تو کراچی چلیے
  11. محمد تابش صدیقی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کے لیے اشعار کی صورت اپنے جذبات کا اظہار

    پربت، میداں، صحرا، ساحل ہر سُو پھیلے اہلِ محفل غالبؔ و میرؔ و داغؔ و بیدلؔ عمدہ شعر و کلام کی حامل مختار و منشی و مفتی نثر بھی عمدہ اس میں شامل کر دے سب کو شاد و خوش دل ایسی ہے یہ اردو محفل
  12. محمد تابش صدیقی

    یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید کہ آ رہی ہے دما دم صدائے 'کن فیکوں' اقبالؒ

    یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید کہ آ رہی ہے دما دم صدائے 'کن فیکوں' اقبالؒ
  13. محمد تابش صدیقی

    اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے، اور جلد از جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین

    اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے، اور جلد از جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
  14. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عید الاضحٰی مبارک

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ تمام محفلین کو عید الاضحیٰ مبارک اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے، اور ہمیں قربانی کا مقصد سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
  15. محمد تابش صدیقی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    حسن بھائی عمدہ شاعر ہیں، اور محفل پر پہلے بھی مشاعرہ کے منتظم رہ چکے ہیں۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    چلتے پھرتے ذکر تو ہو چکا ہے، بلکہ شاید روزمرہ گپ شپ والی لڑی میں بھی۔
  17. محمد تابش صدیقی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    بس جولائی میں عید کی مصروفیت، اور پھر کراچی میں دو ہفتے۔ اگست میں شفٹنگ کرنی ہے، تو مصروفیت ہی رہے گی۔
  18. محمد تابش صدیقی

    حق اچھا، پر اس کے لیے کوئی اور مرے تو اور اچھا تم بھی کوئی منصور ہو جو سولی پہ چڑھو، خاموش رہو...

    حق اچھا، پر اس کے لیے کوئی اور مرے تو اور اچھا تم بھی کوئی منصور ہو جو سولی پہ چڑھو، خاموش رہو! ابنِ انشاء
Top