نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل کی سترھویں سالگرہ پر مشاعرے کا انعقاد

    اس بار شرکت ممکن نہ ہو سکے گی۔ جولائی اور اگست شدید مصروفیت کے مہینے ہیں۔ البتہ داد دینے کے لیے حاضر ہوتا رہوں گا۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    سترھویں سالگرہ اردو محفل فورم کی سترہویں سالگرہ کے موقعے پر۔

    سب کو محفل کی سالگرہ مبارک ہو۔ شدید متفق :)
  3. محمد تابش صدیقی

    نظم: گنتی ٭ سید مبارک شاہ

    گنتی ٭ یہ آٹھ پہروں شمار کرنا کہ سات رنگوں کے اس نگر میں جہات چھے ہیں حواس خمسہ چہار موسم زماں ثلاثہ جہان دو ہیں خدائے واحد! یہ تیری بے انت وسعتوں کے سفر پہ نکلے ہوئے مسافر عجیب گنتی میں کھو گئے ہیں ٭٭٭ سید مبارک شاہ
  4. محمد تابش صدیقی

    مبارک ہو۔ مناسب رہے گا کہ کیفیت ناموں میں کیک کی تصویر کے بغیر مبارکباد دے دی جائے۔ :) یا یہ...

    مبارک ہو۔ مناسب رہے گا کہ کیفیت ناموں میں کیک کی تصویر کے بغیر مبارکباد دے دی جائے۔ :) یا یہ والا کیک استعمال کر لیا جائے۔ :cake:
  5. محمد تابش صدیقی

    ابنِ صفی کی بات مبنی بر حقیقت ہے۔ وقت بےقصور ہے۔ 😃

    ابنِ صفی کی بات مبنی بر حقیقت ہے۔ وقت بےقصور ہے۔ 😃
  6. محمد تابش صدیقی

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    امیرِ شہر سے سارا حساب لے لیں گے غریبِ شہر کے بچے جوان ہونے دو ۔ سید حامد حسین شاہ
  7. محمد تابش صدیقی

    اکمل زیدی بھائی۔ لڑی بنانے میں تو کوئی حرج نہیں، بس ڈی ریل ہونے سے بچانا مشکل ہوتا ہے۔ اس واقعہ...

    اکمل زیدی بھائی۔ لڑی بنانے میں تو کوئی حرج نہیں، بس ڈی ریل ہونے سے بچانا مشکل ہوتا ہے۔ اس واقعہ کی 3 مختلف جہات ہیں، ایک والدین کی اجازت کے بغیر یا گھر سے بھاگ کر شادی، کم عمری کا معاملہ، اور زوجین کا دو مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق۔ اور یہ تینوں موضوع ہی بحث کے لیے کافی نازک ہیں۔ اگر آپ محسوس کرتے...
  8. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ بھی شاید لاہور تک ہے۔ پرانی ٹرینوں میں ایک خیبر میل ہے ۔ جس کے اوقات منفرد ہیں۔ اس میں ایک دن اور دو راتیں خراب ہوتی ہیں۔ بزنس مین اسے ترجیح دیتے تھے، کہ ایک ہی دن جاتا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    شالیمار لاہور تک آتی ہے، اس لیے کبھی سفر کا اتفاق نہ ہوا۔ جی وہ بھی اچھی ٹرین ہے۔ اور اب پرائیویٹ بھی ہو گئی ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بس دوبارہ گاڑی پہلے گیئر میں ڈال لی ہے۔ کوشش رہے گی کہ سلسلہ جاری رہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    عوامی کے اس سے کچھ زیادہ ہیں۔ البتہ اب شاہین نامی کوئی ٹرین نہیں۔ ربع صدی قبل ایک تیز رو بھی ہوا کرتی تھی، جس کا نام بینظیر کی حکومت میں ذوالفقار ایکسپریس کر دیا گیا تھا، اب ختم ہو گئی۔ اس کے بھی زیادہ سٹیشن ہوتے تھے۔ اس وقت چلتی ہی چند ٹرینز تھیں۔ ان میں تیز ترین تیز گام ہی تھی۔ یہ سب ٹرینز...
  12. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جولائی میں تیز گام پر ہی کراچی کا سفر کرنا ہے۔ تجربہ کر کے بتاتا ہوں۔ ویسے تیز گام کے روٹ پر کافی ہیں چھوٹے سٹیشن۔
  13. محمد تابش صدیقی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    وہاں کا شیڈول تو میزبانوں کے کنٹرول میں ہو گا۔ البتہ پہلے ویک میں ایک فنکشن کی وجہ سے مشکل ہو گا۔ غالباً ویک اینڈ (23،24) پر ناشتے کا وقت نکالا جا سکے گا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    میں ادھر ہی ہوتا ہوں آپ کے آس پاس۔ :) مصروفیات کی سبب کچھ غیر فعالیت ہے۔ جولائی کے آخری تقریباً 2 ہفتے کراچی میں گزریں گے ان شاء اللہ۔ امید ہے کہ بالمشافہ ملاقات کی سبیل ہو سکے گی۔
  15. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے کلام کی وضاحت درکار ہے

    اگر اقبالؒ سرمایہ دارانہ نظام کے حامی ہوتے۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عید مبارک

    تمام احبابِ محفل کو عید مبارک
  17. محمد تابش صدیقی

    پورٹل

    اس کا جواب تکنیکی ٹیم دے سکتی ہے۔ زیک نبیل سعادت
Top