نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    جملہ میں تو جنوب مشرقی ایشیا کا ذکر ہے۔

    جملہ میں تو جنوب مشرقی ایشیا کا ذکر ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    مرے وطن کی سیاست کا حال مت پوچھو گھری ہوئی ہے طوائف تماش بینوں میں (آغا شورش کاشمیری)

    مرے وطن کی سیاست کا حال مت پوچھو گھری ہوئی ہے طوائف تماش بینوں میں (آغا شورش کاشمیری)
  3. محمد تابش صدیقی

    امریکی کیمپ میں تو لیاقت علی خان کے دور سے ہی شامل تھے۔

    امریکی کیمپ میں تو لیاقت علی خان کے دور سے ہی شامل تھے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    ایک چائے کا احوال۔ پروفیسر خورشید احمد کی کتاب تذکرۂ زنداں سے ایک اقتباس

    رہنے دیجیے۔ چائے جیسی نعمتوں سے لطف اندوز ہونے کا شرف بھی نصیب والوں کو ہی ملتا ہے۔ 😃
  5. محمد تابش صدیقی

    غزل: اس شعلہ خو کی طرح بگڑتا نہیں کوئی ٭ روحی کنجاہی

    اس شعلہ خو کی طرح بگڑتا نہیں کوئی تیزی سے اتنی آگ پکڑتا نہیں کوئی وہ چہرہ تو چمن ہے مگر سانحہ یہ ہے اس شاخِ لب سے پھول ہی جھڑتا نہیں کوئی خود کو بڑھا چڑھا کے بتاتے ہیں یار لوگ حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی لوگوں کا کیا ہے آج ملے کل بچھڑ گئے غم دو گھڑی بھی مجھ سے بچھڑتا نہیں کوئی...
  6. محمد تابش صدیقی

    غزل: اپنی مرضی ہی کرو گے تم بھی ٭ روحی کنجاہی

    اپنی مرضی ہی کرو گے تم بھی کچھ کسی کی نہ سنو گے تم بھی وقت سے بچ نہ سکو گے تم بھی جو کرو گے وہ بھرو گے تم بھی ایک آواز سنی ہے ہم نے ایک آواز سنو گے تم بھی آج آندھی ہو تو مٹی کی طرح ایک دن بیٹھ رہو گے تم بھی آج سرکار بنے بیٹھے ہو کل کو فریاد کرو گے تم بھی یہی ہوتا ہے یہی ہونا ہے...
  7. محمد تابش صدیقی

    مشہور شاعر روحی کنجاہی انتقال فرما گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون خود کو بڑھا چڑھا کے بتاتے ہیں...

    مشہور شاعر روحی کنجاہی انتقال فرما گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون خود کو بڑھا چڑھا کے بتاتے ہیں یار لوگ حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی یہ شعر جس کا مصرع ثانی بہت مشہور ہوا مرحوم روحی کنجاہی کا ہے۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین
  8. محمد تابش صدیقی

    موبائل پر اردو لکھنے کے لیے کوئی اچھا کی بورڈ کونسا ہے؟

    میں ملٹی لنگ او استعمال کرتا ہوں۔ اور اس میں اپنی سہولت کے مطابق کیبورڈ لے آؤٹ بنایا ہوا ہے۔ اور یہی وجہ ہے اسے استعمال کرنے کی۔
  9. محمد تابش صدیقی

    الحمد للہ بڑھ گئی ہے۔ :)

    الحمد للہ بڑھ گئی ہے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    یا رب! یہ زندگی کی کیسی عجب گھڑی ہے سوئی تو چل رہی ہے ساعت رکی ہوئی ہے تابش

    یا رب! یہ زندگی کی کیسی عجب گھڑی ہے سوئی تو چل رہی ہے ساعت رکی ہوئی ہے تابش
  11. محمد تابش صدیقی

    آمین جزاکم اللہ خیر تمام احباب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں پر شکرگزار ہوں۔ الحمد للہ طبیعت بہت بہتر...

    آمین جزاکم اللہ خیر تمام احباب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں پر شکرگزار ہوں۔ الحمد للہ طبیعت بہت بہتر ہے، بلکہ تقریباً تندرست ہوں۔ تھوڑا بہت ریشہ ہے، اور بھولے بھٹکے کوئی کھانسی آ جاتی ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    ورنہ کرشن بہاری نور ہندو ہونے کے باوجود ایک خوبصورت حمدیہ شعر کہہ چکے ہیں۔ کاش ایسا تال میل...

    ورنہ کرشن بہاری نور ہندو ہونے کے باوجود ایک خوبصورت حمدیہ شعر کہہ چکے ہیں۔ کاش ایسا تال میل سکوت و صدا میں ہو اس کو پکاروں میں تو اسی کو سنائی دے
  13. محمد تابش صدیقی

    سیما بہن! یہ شاعر کا انسانیت کی زبوں حالی پر مایوسی کی کیفیت میں کیا جانے والا ایک تبصرہ ہے، نہ...

    سیما بہن! یہ شاعر کا انسانیت کی زبوں حالی پر مایوسی کی کیفیت میں کیا جانے والا ایک تبصرہ ہے، نہ کہ خدا کا انکار۔ اور ہمیں شاعری میں جابجا یہ انداز مل جاتا ہے۔ اچھا یا برا، مگر شاعری میں یہ انداز ایک حقیقت ہے۔ مجھے یہ خدا کے انکار کے بجائے خدا سے شکوہ زیادہ محسوس ہوتا ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    آمین۔ جزاکم اللہ خیر سید ذیشان بھائی نہیں، ابھی نہیں لگوایا۔

    آمین۔ جزاکم اللہ خیر سید ذیشان بھائی نہیں، ابھی نہیں لگوایا۔
  15. محمد تابش صدیقی

    اللہ تعالیٰ. آپ کو بھی مکمل صحت عطا فرمائے۔

    اللہ تعالیٰ. آپ کو بھی مکمل صحت عطا فرمائے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    آمین جزاکم اللہ خیر۔ کل پرسوں تیز بخار رہا۔ آج بخار نہیں ہوا، البتہ گیس کی وجہ سے کمر درد کافی ہے۔

    آمین جزاکم اللہ خیر۔ کل پرسوں تیز بخار رہا۔ آج بخار نہیں ہوا، البتہ گیس کی وجہ سے کمر درد کافی ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    ہو گیا وہی مثبت، جو کہ منفی ہونا تھا دعاؤں کی درخواست

    ہو گیا وہی مثبت، جو کہ منفی ہونا تھا دعاؤں کی درخواست
  18. محمد تابش صدیقی

    ورڈل/اردل

    ویسے ورڈ رڈل سے ورڈل ہے تو لفظ کی پہیلی سے لفظلی بنتا ہے۔ 😃
  19. محمد تابش صدیقی

    Wordle 215 3/6 ⬜🟨🟨⬜🟩 🟨🟩🟨⬜🟩 🟩🟩🟩🟩🟩

    Wordle 215 3/6 ⬜🟨🟨⬜🟩 🟨🟩🟨⬜🟩 🟩🟩🟩🟩🟩
Top