میری کوتاہی کہ نہ تو مجھے اپنا مافی الضمیر بیان کرنے کا درست طور پر اظہار کرنا آتا ہے اور نہ سید عمران بھائی کی طرح شہ سوار قلم ہیں اس پر طرہ یہ کہ زیادہ طویل تحریر بھی نہیں لکھ پاتا سو مختصر سی روداد پیش خدمت ہے: :)
ہوا کچھ یوں کہ مؤرخہ 2 مارچ بروز منگل موبائل نے لرزنا شروع کردیا، اسکرین پر...