نتائج تلاش

  1. ٹرومین

    دعاؤں کی درخواست

    رب کریم آپ کو اور آپ کے والد محترم سمیت گھر کے جملہ متاثرین کو اس موذی بیماری سے شفائے کاملہ عاجلہ دائمہ نافعہ مستمرہ مستقلہ مستعجلہ عطا فرمائے۔ آمین
  2. ٹرومین

    حالاتِ حاضرہ کی کہانی، شعروں کی زبانی

    یونہی بے سبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر بھی رہا کرو وہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملوگے تپاک سے یہ نئے مزاج کا شہر ہے یہاں فاصلے سے ملا کرو
  3. ٹرومین

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    ابھی تھوڑی دیر قبل ڈالمیاں سے ناظم آباد براستہ نیپا، گلشن، سہراب گوٹھ گزرا، گاڑیاں رواں دواں تھیں.
  4. ٹرومین

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    بہت شکریہ:)
  5. ٹرومین

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    بہت شکریہ اس سے بہت حد تک ضرورت پوری ہوگئی، تاہم میرا استفسار موجودہ لڑی کے عنوان کے تحت محض پاکستان کی حد تک تھا. :)
  6. ٹرومین

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    :) کیا کوئی ایسا چارٹ پیش کرسکتے ہیں جس میں کل تعداد کے ساتھ ساتھ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ہونے والے اضافہ، صحت یابی اور اموات بھی الگ الگ صوبوں کے اعتبار سے درج ہوں. :)
  7. ٹرومین

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    اپنی محدود عقل کے مطابق میں یہ سمجھتا ہوں کہ وہ اپنے ساتھ اپنے متبعین کی بھی راہ کھوٹی کربیٹھے گا۔:(:(:(
  8. ٹرومین

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    راہ مارے جانے کا خطرہ ہے۔ :)
  9. ٹرومین

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    شاید جواب کچھ تشنہ رہ گیا، اسے اپنے اقتباس کے ساتھ ملا کر پڑھیں۔ یا اسے یوں کردیتے ہیں: کسی کو دینی رہنما بنانے کے لیے دیگر باتوں کے ساتھ یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ وہ (جسے اپنا دینی راہنما بنانے جارہا ہے) مختلف مسائل میں عموماً عامۃ العلماء کی مخالفت کرتے ہیں یا موافقت کرتے ہیں۔
  10. ٹرومین

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    ثابت کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے، اس کے لیے میرے جوابات ہی کافی ہیں۔ :) کیا محفل پر میری پوسٹس کو دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ کسی اصلی تو کیا نقلی عالم کی بھی ہوسکتی ہیں؟ :D
  11. ٹرومین

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    مختلف مسائل میں عموماً عامۃ العلماء کی مخالفت کرتے ہیں یا موافقت کرتے ہیں۔
  12. ٹرومین

    غامدی صاحب بھی امریکہ منتقل ہو گئے

    بھیا ایک طرف تو آپ نے اصلی علماء ومفتیان کرام سے راہنمائی چاہی ہے اور دوسری طرف ان کے ساتھ ہمیں بھی ٹیگ کردیا۔ :) تفصیلاً تو مفتیان کرام ہی بتاسکتے ہیں البتہ اپنے محدود علم کے مطابق اتنا عرض کرسکتا ہوں کہ (ایک مسلمان کے لیے) کسی کو اپنا دینی راہنما بنانے کے لیے ظاہری طور پر تو ان کا حلیہ دیکھنا...
  13. ٹرومین

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    کہیں یہ تصویر دینے کا مقصد یہ تو نہیں کہ آپ بھیا کو ان گاڑیوں کی بتیوں کے پیچھے لگانا چاہ رہے ہیں۔ :D
  14. ٹرومین

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    قیام ان کو دے کر گویا آپ نے وہاں کا طعام اپنے اور میرے نام لکھ دیا ہے۔ :D
  15. ٹرومین

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    لیکن مفتی جی کے بقول فی الحال بریانی، نہاری، پلاؤ، پائے اور قورمے سے ان کا دل بھر گیا ہے۔۔۔
  16. ٹرومین

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    اپنے پہنچے ہوئے پیر ومرشد کا ہاتھ تھام کر پہنچ جائیں گے۔
  17. ٹرومین

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    آپ کی بات سے ایک آئیڈیا مجھے بھی آیا کہ کیوں نہ ہم بھی بھیا کے ساتھ گدو بندر والی ٹرین میں بیٹھ کر وہاں کی بریانی ٹیسٹ کریں۔ :D
  18. ٹرومین

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    بھائی یہ لوکیشن کینٹ نہیں سٹی اسٹیشن کی ہے۔
  19. ٹرومین

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    اور ہم اپنے تئیں شرمندہ ہورہے ہیں کہ تقریباً روز سٹی اسٹیشن آنے جانے کے باوجود یہ کیفے ہماری نظروں سے اب تک کیسے اوجھل رہا۔ :)
Top