نتائج تلاش

  1. ٹرومین

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    سٹی اسٹیشن پر کھڑی ہوئی ٹرین کی کسی بھی بوگی کی سیٹ پر براجمان ہوجائیے، اسی کو گھر سے کھانا لاکر کیفے کی شکل دے دیں گے۔ :D
  2. ٹرومین

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    :atwitsend::atwitsend::atwitsend: ذپ کرنے کو کہا تھا، آپ میگا فون لے کر اعلان کرنے لگ گئے۔ :D
  3. ٹرومین

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    حاضر جناب بس وقت کا تعین ذپ فرمایجئے گا۔
  4. ٹرومین

    کیفے بوگی‘ ماضی کی سنہری یادوں سے رشتے جوڑتا ایک منفرد ریستوراں

    تین کیوں؟؟؟ ہمیں بھول گئے کیا بھائی! :eek:
  5. ٹرومین

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    بات نہیں، خان کے لفظ کا اضافہ :sneaky:
  6. ٹرومین

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    محمد عدنان خان اکبری نقیبی
  7. ٹرومین

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے۔
  8. ٹرومین

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    بہرے پن کا ثبوت تو اسی دِن مل گیا تھا جب بیرے نے بل لاکر پیش کیا اور بھیا (بقول آپ کے) بہرے بن گئے۔ :D
  9. ٹرومین

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    پھر تو شاید بھیا نے اپنی نظر کی نذر اتارنے کی خاطر آپ کے مغزپر نظر رکھی ہے۔ :D
  10. ٹرومین

    آپ کے شہر کے پکوان

    بھیا کو کنجوسی منانے سے تو فرصت ملے۔ :D
  11. ٹرومین

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    اچھی نظر ڈال کے کھائیں گے۔ :D
  12. ٹرومین

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    عدنان بھائی کھائیں گے۔ :D
  13. ٹرومین

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    مغز کس کا کھانا ہے؟ :D
  14. ٹرومین

    آپ کے شہر کے پکوان

  15. ٹرومین

    آپ کے شہر کے پکوان

    بھائی معطل نہیں کر رہے، معطلی کا پرزور مطالبہ کر رہے ہیں۔ :D ویسے بھائی کا معطلی سے زیادہ زور پر زور ہے۔ جس طرح آپ کا درد مندانہ پر زور ہے۔:D
  16. ٹرومین

    آپ کے شہر کے پکوان

    بھائی آپ سے ہمارا پر زور مطالبہ ہے کہ اپنا انتظامیہ سے کیا جانے والا پرزور مطالبہ واپس لیں ورنہ محفل سے چھٹی کا مطلب ہے کہ عدنان بھائی کو کھلی چھٹی دے دی جائے کہ ہمارے ساتھ شمال کے سفر میں ساتھ ہوکر پورے کرہ شمالی میں کنجوسی پھیلاتے پھریں۔ :D
  17. ٹرومین

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    باکمال عدنان لاجواب املا :D
  18. ٹرومین

    آپ کے شہر کے پکوان

    زیادہ امیدیں باندھنا بھی اچھا نہیں ہوتا، بھیا کی صحبت کا مارا کوئی محفلین ایسا مل گیا جو چائے کی پیالی پلاکر یہ کہتے ہوئے ٹرخادے کہ: پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ بنتے ہیں تیرے چار سو فی الحال چار رکھ تو کرایہ فری میں (میرا مطلب ہے چائے میں) گلے پڑجائے گا۔ :D
  19. ٹرومین

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    مگر اوپر تو آپ نے فلسفی بھائی کی مہربانی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ :D
Top