نتائج تلاش

  1. ٹرومین

    چودہویں سالگرہ جشن اردو محفل کے موقع پر منتخب ٹاپ ٹین محفلین

    اگر ٹاپ ٹین محفلین کے گلدستے میں مدیران کے نام بھی شامل کیے جاسکتے ہیں اور مقتبس بالا عبارت کی روشنی میں ہمیں بھی نام شامل کرنے کی آزادی ہے تو اپنی طرف سے تین مزید ناموں کا اضافہ کرنا چاہیں گے: جاسمن آپی، جاسمن آپی، جاسمن آپی :):):)
  2. ٹرومین

    محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بہت شکریہ احباب گرامی! :) شرکت کی پوری کوشش کروں گا تاہم اگلے دونوں اتوار صبح گیارہ تا ظہر خود اور گھر کے افراد کو حج کی ٹریننگ کے لیے لے کر جانا ہے۔:) اگر گھر والوں کو لے جانے کا کوئی اور بندوبست ہوجاتا ہے تو ضرور شرکت کی کو شش کروں گا۔:)
  3. ٹرومین

    پاکستانی فنکاروں کا بچپن

    اور ہم خوا مخواہ کل سے احساس کمتری مبتلا ہیں کہ اتنے مشہور فنکاروں سے ہم اب تک نا آشنا تھے۔ :)
  4. ٹرومین

    پانچ سال میں 28ارب ڈالر عمران خان کہاں سے ادا کرے؟

    بہت شکریہ! میں دراصل ذیل کے مکالمے میں نشان زد جملہ کے حوالے کی بابت استفسار چاہ رہا تھا:
  5. ٹرومین

    پانچ سال میں 28ارب ڈالر عمران خان کہاں سے ادا کرے؟

    کیا اس بات کا کوئی حوالہ مل سکتا ہے؟ :)
  6. ٹرومین

    ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانا غیر شرعی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

    یہاں اُردو زبان کے حوالے سے میری معلومات میں بھی اضافہ ہوا کہ ’’ہاتھ کاٹنا‘‘ دراصل ہاتھ پر ’’کٹ‘‘ لگانے کو کہتے ہیں۔ :) اس سے ایک اور سوال ذہن میں آیا کہ جہاں گفتگو میں ’’ہاتھ کاٹ کر الگ کردینے‘‘ کا مفہوم مطلوب ہو، اس کے لیے اُردو میں کون سا لفظ استعمال ہوگا؟ :) اسی طرح چونکہ آپ نے قرآنی آیت کے...
  7. ٹرومین

    تاسف محفلین عائشہ صدیقہ کو صدمہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  8. ٹرومین

    تعارف کچی باتیں

    اُردو محفل میں خوش آمدید عباس رضا صاحب :) امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :)
  9. ٹرومین

    تعارف آؤ دیکھ آئیں آج خاکی کو۔وہ تو اب خاک میں پڑا ہوگا

    محفل میں خوش آمدید :) اُمید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :)
  10. ٹرومین

    دعا سید لبید غزنوی بھائی کے لیے دعا فرمائیں

    بہت افسوس ہوا۔ :( اللہ رب العزت سید لبید غزنوی بھائی کو شفائے کاملہ عاجلہ دائمہ مستمرہ مستقلہ عطا فرمائے۔ آمین
  11. ٹرومین

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    یہ تحریر سلطان بشیر محمود (ستارہ امتیاز ایٹمی سائنسدان سابقہ ڈائریکٹر جنرل پاکستان اٹامک انرجی کمیشن) کی ہے اور محفل پر بھی موجود ہے۔ لنک:)
  12. ٹرومین

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    یہ میری تحریر نہیں ہے، واٹس ایپ پر موصول ہوئی تھی، سو لڑی کی مناسبت سے کچھ ترامیم واضافہ کے ساتھ یہاں بھی پوسٹ کردی۔ :)
  13. ٹرومین

    القلم قرآن پبلشر فونٹ میں آیت کی تصحیح

    اسی طرح سورۃ یٰس کی آیت نمبر ۳۷ میں مِنْہُ النَّھَارَ کو مِنْہُ النَّھَارِ لکھا ہے۔ وَ اٰيَةٌ لَّهُمُ الَّيْلُ نَسْلَخُ مِنْهُ النَّهَارَ فَاِذَا هُمْ مُّظْلِمُوْنَ مذکورہ فونٹ میں نھار کی ’’ر‘‘ پر بجائے زبر کے ’’زیر‘‘ لکھا نظر آتا ہے۔
  14. ٹرومین

    القلم قرآن پبلشر فونٹ میں آیت کی تصحیح

    صرف یہی نہیں، اور بھی کچھ مقامات پر غلطیاں نظر سے گزری تھیں۔ مثلاً اسی لفظ ’’بعضنا‘‘ کو ہی دیکھ لیجئے۔ جہاں جہاں قرآن میں یہ لفظ آیا ہے، مذکورہ فونٹ میں (اس کا لگیچر نہ ہونے کے باعث) اسی طرح لکھا نظر آتا ہے جیسے: قُلْ يٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ تَعَالَوْا اِلٰى كَلِمَةٍ سَوَآءٍۭ بَيْنَنَا وَ...
  15. ٹرومین

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    تصحیح کا شکریہ :) تدوین کردی ہے۔ :)
  16. ٹرومین

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    سورج فضا میں ایک مقرر راستہ پر پچھلے پانچ ارب سال سے چھ سو میل فی سیکنڈ کی رفتار سے مسلسل بھاگا جارہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس کا خاندان 9 سیارے، 27 چاند اور لاکھوں میٹرائٹ (Meteorite) کا قافلہ اسی رفتار سے جارہا ہے۔ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ تھک کر کوئی پیچھے رہ جائے یا غلطی سے کوئی اِدھر اُدھر...
  17. ٹرومین

    برائے اصلاح - مشرکوں کی سمجھ میں یہ آتا نہیں

    وَ كُنَّا نَخُوْضُ مَعَ الْخَآئِضِيْنَ
  18. ٹرومین

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    آسان ترجمہ قرآن (از مفتی محمد تقی عثمانی) سے دیکھ کر لکھا تھا۔
  19. ٹرومین

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    بہترین تجویز ہے عدنان بھائی بلکہ آپ ہی کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے ساتھ میں یہ بھی عرض کرنا چاہوں گا کہ ترجمہ جہاں سے لیا جائے وہاں کا لنک بھی (اگر میسر ہو) تو دے دیا جائے۔ :)
  20. ٹرومین

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    قوسین کے الفاظ کس ترجمہ قرآن سے نقل کیے ہیں؟
Top