نتائج تلاش

  1. ٹرومین

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    جزاک اللہ محمداحمد بھائی! یقیناً ایسا ہی ہے۔
  2. ٹرومین

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    سورت کی آیت نمبر لکھنے میں شاید ٹائپو ہواہوگا جبکہ مکمل ترجمہ شایدیوں ہوگا: لَا يَتَّخِذِ الْمُؤْمِنُوْنَ الْكٰفِرِيْنَ اَوْلِيَآءَ مِنْ دُوْنِ الْمُؤْمِنِيْنَ وَ مَنْ يَّفْعَلْ ذٰلِكَ فَلَيْسَ مِنَ اللّٰهِ فِيْ شَيْءٍ اِلَّاۤ اَنْ تَتَّقُوْا مِنْهُمْ تُقٰىةً وَ يُحَذِّرُكُمُ اللّٰهُ...
  3. ٹرومین

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    اگر آیت نمبر ۸۹ کو بھی اس کے ساتھ ملا کر ترجمہ کردیں تو سیاق وسباق کے ساتھ بات سمجھ میں آجائے گی ورنہ یہ وہی بات ہوجائے گی جیسا کہ قرآن میں ایک دوسری جگہ مذکور ہے: لَا تَقْرَبُوا الصَّلٰوۃَ ترجمہ: نماز کے قریب بھی نہ جاؤ جبکہ آگے ذکر ہے: وَاَنْتُمْ سُکٰرٰی یعنی جب تم نشے کی حالت میں ہو۔
  4. ٹرومین

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    لَا يَنْهٰىكُمُ اللّٰهُ عَنِ الَّذِيْنَ لَمْ يُقَاتِلُوْكُمْ فِي الدِّيْنِ وَ لَمْ يُخْرِجُوْكُمْ مِّنْ دِيَارِكُمْ اَنْ تَبَرُّوْهُمْ وَ تُقْسِطُوْۤا اِلَيْهِمْ اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِيْنَ اِنَّمَا يَنْهٰىكُمُ اللّٰهُ عَنِ الَّذِيْنَ قٰتَلُوْكُمْ فِي الدِّيْنِ وَ اَخْرَجُوْكُمْ...
  5. ٹرومین

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ اَنْ صَدُّوْكُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اَنْ تَعْتَدُوْا وَ تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَ التَّقْوٰى وَ لَا تَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ اِنَّ اللّٰهَ شَدِيْدُ الْعِقَابِ تدوین: محمداحمد بھائی نے نشاندہی کی...
  6. ٹرومین

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    خالد محمود چوہدری بھائی! آپ کی طرف سے پوسٹ کی گئی آیات دیکھ رہا تھا تو بعض جگہ غلطیاں نظر آئیں، چونکہ قرآن کا معاملہ تھا لہٰذا اب تک جو چند آیات دیکھ سکا ہوں، ان کی اغلاط کی نشاندہی کر رہا ہوں، ازراہ کرم جہاں سے یہ آیات کاپی کی ہیں، انہیں رپورٹ کردیں کہ قرآن کی پروف ریڈنگ کی مستند حافظ وقرآنی...
  7. ٹرومین

    ایس ای کالج کے انگریزی کے استاد خالد حمید کا شاگرد کے ہاتھوں قتل

    انا اللہ وانا الیہ راجعون بہت دکھ ہوا خبر پڑھ کر :(
  8. ٹرومین

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    سید صاحب! آپ کے مراسلے نے مخمصے میں ڈال دیا ہے کہ جواب میں: ظُلُمٰتٌ بَعْضُھَا فَوْقَ بَعْض لکھوں یا نُوْرٔ عَلٰی نُوْر
  9. ٹرومین

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    :) دائیں سے بائیں شعیب صفدر بھائی، ڈاکٹر فاخر رضا بھائی، محمد احمد بھائی، سید عمران بھائی سامنے اکمل زیدی بھائی، ( اکمل زیدی بھائی سے متصل بائیں رَو میں) محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی، (ان سے متصل پروگرام کے میزبان) خالد محمود چوہدری بھائی، محمد امین صدیق بھائی، سر محمد خلیل الرحمٰن ، فہیم بھائی...
  10. ٹرومین

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے دعوت عام (عشائیہ)

    جزاک اللہ خیر بسرو چشم
  11. ٹرومین

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    عدنان بھائی! ہم کہاں آٹو گراف دینے کے قابل ہیں، بس اپنے لیے ایک سبق خود کو یاد دِلاتا رہتا ہوں، وہی آپ کی نذر ہے: لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُولِ اللّٰہِ اُسْوَۃٌ حَسَنَۃ (سورۃالاحزاب :٢١) تمہارے لیے اللہ کے رسول کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے۔
  12. ٹرومین

    تاسف خالدہ حسین انتقال فرماگئیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  13. ٹرومین

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    انا لله وانا اليه راجعون اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور آگے کی منزلیں آسان فرمائے۔ آمین
  14. ٹرومین

    محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

    رسید حاضر ہے، کچھ فرصت ملنے پر تبصرہ کرتا ہوں۔ ان شاء اللہ
  15. ٹرومین

    چاندی کے بہاولپوری زیورات

    سب سے بہتر اپنی ویب سائٹ ہے لیکن اس کے لیے پوری مارکیٹ سجانا پڑتی ہے۔ اکا دُکا آئٹم رکھنے سے ٹریفک متوجہ نہیں ہوتی الا یہ کہ وہ ایک آدھ آئٹم مشہور برانڈ کا ہو جیسے گورمے، ٹیوٹا، کوکا کولا وغیرہ۔:) دوسرے یہ کہ ویب سائٹ بنانے کا خرچہ، اس کی ہوسٹنگ اور اسے مینٹین رکھنا ایک مستقل کام ہے جو کل وقتی...
  16. ٹرومین

    محفل کے جِن بھوت

    لیجیے آج کے دن تو تسلیم شدہ حاضری لگی ہے۔ :D
  17. ٹرومین

    چاندی کے بہاولپوری زیورات

    نئی ویب سائٹ بنانے کی کیا ضرورت ہے، اس کے لیے پہلے ہی ویب سائٹ موجود ہے، بس وینڈر ایریا کھولیں، اپنی پروڈکٹ ڈالیں اور بزنس شروع۔ :)
Top