نتائج تلاش

  1. ٹرومین

    محفل کے جِن بھوت

    حاضر جناب:) بس مراسلے پوسٹ نہیں کرتا ورنہ حاضری تو تقریباً روز لگتی ہے۔ :)
  2. ٹرومین

    ویب سائٹ کے لیے نام کی تجویز

    آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا
  3. ٹرومین

    ویب سائٹ کے لیے نام کی تجویز

    یاد دہانی کا بہت شکریہ آپی آج کل والدہ اور بہن کی علالت کے سلسلے میں کچھ پریشانی ہے، جیسے ہی حالات معمول پر آتے ہیں ، پوری یکسوئی کے ساتھ اس طرف توجہ دیتا ہوں۔ :)
  4. ٹرومین

    زمرہ فن،فنکار اور کھیل کے نئے مدیر عبداللہ محمد

    منصب ادارت بہت مبارک ہو عبداللہ محمد بھائی :)
  5. ٹرومین

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    جاسمن آپی اور مریم افتخار بہنا آپ دونوں کو منصب ادارت بہت مبارک ہو۔ :)
  6. ٹرومین

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    ہم بھی ملاقات کی خواہش رکھتے ہیں۔ :)
  7. ٹرومین

    سیاسی منظر نامہ

    ابھی لغت میں دیکھا تو معلوم ہوا کہ طوائف کا اصل معنی ناچنے گانے والی ہی ہے، البتہ اس کے ذیل میں یہ بھی لکھا ہے کہ: چونکہ ناچنے گانے کا پیشہ کرنے والی عورتیں اکثر کسبی کا پیشہ بھی کرتی ہیں اس لیے یہ لفظ دوسرے معنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ میری معلومات اس لفظ سے متعلق صرف معروف معنی میں تھی۔...
  8. ٹرومین

    سیاسی منظر نامہ

    ’’ڈمہ‘‘ ناچنے گانے والی کو نہیں کہتے؟
  9. ٹرومین

    دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

    خدائے متعال ہادیہ کے والد محترم کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطافرمائے۔ آمین
  10. ٹرومین

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    اُردو محفل میں خوش آمیدید ازالیہ بون فلیا :) آپ بالکل دُرست جگہ پر پہنچی ہیں، یہاں ان شاء اللہ آپ کی اُردو بہت بہتر ہوجائے گی۔:) اُمید ہے کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور ہمیں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ :)
  11. ٹرومین

    تاسف مظہر کلیم انتقال فرما گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون بہت افسوس ہواپڑھ کر، اشتیاق احمد کے بعد ایک طویل عرصہ ان کا ناولوں کا قاری رہا۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائےاور جملہ پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  12. ٹرومین

    ایک جملہ کے لطائف

    :eek::eek::eek:
  13. ٹرومین

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    یہ تصویر دیکھ کر شدت سے احساس ہوا کہ اُردو محفل میں زبردست سے بھی اوپر ایک ریٹنگ ایسی ہونی چاہیے جو کوئی بھی محفلین رکن بننے کے بعد سے آخر تک صرف ایک مرتبہ ہی استعمال کرسکے۔ :):):)
  14. ٹرومین

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    غالباً 10 زبردستی کی ریٹنگ کی شرط رکھی گئی تھی۔ اگر ایسا ہی ہے تو اب تک آپ کو سات عدد زبردست کی ریٹنگ ملی ہیں۔ اس حوالے سے آپ پر لازم نہیں کہ یہ ڈی پی لگائیں۔ :)
  15. ٹرومین

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    میلا کا کا شلالتی:D :chatterbox::chatterbox::chatterbox:
  16. ٹرومین

    بے وقوفانہ بات جس پر آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے!

    اس موضوع پر اشتیاق احمد کا ایک ناول بھی پڑھا تھا۔ غالبا شوکی سیریز کا ناول تھا۔:) اس میں ملک دشمن عناصر چھوٹی موٹی وارداتوں کے لیے ایسی ہی ٹارچ استعمال کرتے تھے جبکہ پورے شہر کو قابو کرنے کے لیے شہر کے باہر ایک ایسا ستون بنایا ہوتا ہے جو دن میں بھی سارے شہر میں گھپ اندھیرا کردیتا ہے۔ اس اندھیرے...
  17. ٹرومین

    شہر کا نام بتائیں!

    حیدر آباد
Top