مشاورت وراہنمائی محض نام کے حوالے سے نہیں بلکہ ویب سائٹ کی ڈیزائننگ، اشیاء کی فراہمی، خدمات (سروسز) کے حوالے سے مشورے یا اس حوالے سے کوئی بھی رائے ذہن میں آئے وہ بھی ضرور پیش کریں۔:)
گرافکس ڈیزائننگ چونکہ خود کی ہے، لہٰذا اس حوالے سے کافی کمی محسوس ہوگی، اس حوالے سے بھی اگر مشورہ مل سکے تو ممنون...