یاز بھائی کے مراسلے سے گفتگو کا رُخ دوسری جانب مڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا تھا (یا شاید مجھے ایسا لگا کہ بات کریڈٹ کارڈ کی حلت وحرمت کے بجائے جرمانے کو حلال یا حرام سمجھنے کی طرف نہ مڑجائے کیوں کہ اس میں بھی رقم کی ادائیگی مقررہ تاریخ گزرنے کے بعد سود کی رقم شامل کردی جاتی ہے۔) لہٰذا اپنے تئیں گفتگو...