دل کی چٹائی، قالینِ دل(n)
دَرْما (فت د ، سک ر) امذ
(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی ، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی واضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنےٰ قسم کا فرش ، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے .