نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    محفل کے مافوق الفطرت عناصر

    دو ریٹنگز ۔ دلچسپ و عجیب
  2. فہد اشرف

    محفل کے مافوق الفطرت عناصر

    یہ خداد صلاحیت ہے سکھائی نہیں جاتی :p
  3. فہد اشرف

    محفل کے مافوق الفطرت عناصر

    اپنے مراسلے کی ریٹنگ چیک کریں :p
  4. فہد اشرف

    اشتہاری کوچہ

    وہ بھی کیا دن تھے جب ہمارے پیارے پیارے محفلین معطل ہوتے تھے پھر معطلی سے واپس آتے تھے، کتنا اچھا لگتا تھا سب۔ اب تو لوگوں نے معطل ہونا ہی چھوڑ دیا ہے۔
  5. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کنیت میں ن متشدد ہے
  6. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کتبِ دین؟
  7. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چلو یہ بتاؤ اب و ک ا س ا ش خ خ
  8. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سیدِ کونین؟
  9. فہد اشرف

    تاسف یعقوب آسی کا سانحہ ارتحال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
  10. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ اور بات کہ موزوں مری طبیعت ہے مگر یہ شاعری تو ایک کارِ دقت ہے
  11. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جبر و استبداد
  12. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    راز پکڑنے والا:p
  13. فہد اشرف

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہت شکریہ اریب بھائی۔ پہلے مصرعے میں سزد گر کے کیا معنی ہیں؟ اسی کے وجہ سے مجھے پریشانی ہو رہی تھی۔
  14. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ بحر میں آگئے ہیں لیکن رنگ فع باندھا جا سکتا ہے کیا؟ یوں بکھرے ہیں سارے رنگ دھنک کے بچپن کی کوئی ہنسی ہو جیسے
  15. فہد اشرف

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    درج ذیل شعر کے پہلے مصرعے کا مفہوم سمجھنے میں دشواری ہو رہی، فارسی جاننے والے احباب مدد کریں۔ محمد وارث اریب آغا بہ بد مستی سزد گر متہم سازد مرا ساقی ہنوز از بادۂ پارینہ ام پیمانہ بو دارد
  16. فہد اشرف

    مبارکباد فہد اشرف بھائی کو سات ہزاری منصب مبارک ہو۔

    آپ سب کی محبتوں کا شکریہ۔ جزاکم اللہ خیرا
Top