نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    راتوں کی نیند دن کا سکوں تک اجڑ گیا اس سے بچھڑ کے عمر کا آزار لے لیا
  2. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یوں ہاتھ اپنا سب ہی بڑھاتے ہیں جیب تک لیکن جو بل بڑا ہو تو لاچار کیا کریں
  3. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نادیدنی تھی دوستوں کی کج ادائیاں ہم بزمِ دوستاں سے ابھی اٹھ کے آئے ہیں
  4. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    شکریہ راحل بھائی۔میرے سارے ہی شعر فی البدیہہ ہیں، میں نے اس لڑی سے پہلے کبھی کوئی شعر نہیں کہا تھا۔
  5. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اپنی کج نگاہی کا اعتراف ہے مجھ کو دوسرا کوئی مصرعہ بن نہیں رہا مجھ سے:p
  6. فہد اشرف

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    خوش آمدید محترم۔
  7. فہد اشرف

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    خوش آمدید راحل بھائی۔ آپ کا تعارف پڑھ کے اچھا لگا۔ بہت اچھا لکھا ہے آپ نے۔
  8. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    وارفتگئ شوق نے کیا دن دکھائے ہیں ملنا تھا کس سے اور کسے مل کے آئے ہیں
  9. فہد اشرف

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
  10. فہد اشرف

    مجموعۂ کلام (ای بک): خاکدان ،۔۔ ظہیر احمد

    سر آپ کی ویب سائٹ پہ پی ڈی ایف نہیں تھی اس لئے میں نے یہاں پی ڈی ایف کا مطالبہ کیا تھا جو مجھے ظہیر بھائی نے بھیج دی تھی۔ وہی فائل میں نے تابش بھائی کی خواہش پہ آرکائیو پہ ڈال دی۔
  11. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اکمل بھائی اساتذہ کو ٹیگ کرنا تھا میں تو خود عروض انجن کا ڈرائیور ہوں:LOL: پہلے مصرعے کو دیکھتے ہوئے میں نے دوسرا مصرعہ کچھ یوں موزوں کیا ہے۔ وعدہ کیا تھا خود سے تمھیں بھول جانے کا یہ عہد اب کیا ہے کہ رکّھیں گے وعدہ یاد
  12. فہد اشرف

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ہندوستان کا اعلی ترین شہری انعام "بھارت رتن" ہے۔
  13. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اب تو تنہائی میسر ہی نہیں ہوتی ہے خود سے ملنے نہیں دیتی ہیں مشینیں ہم کو
  14. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ہاں وہ بعد میں دیکھا ہم نے :)
  15. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اب شعر بن گیا ہے تو سنا بھی دیں
  16. فہد اشرف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کاہِ دندان؟؟
  17. فہد اشرف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ کیسی پردہ داری ہے سمجھ میں کچھ نہیں آتا شجر اپنی جڑوں کی شان و شوکت کیوں چھپاتے ہیں ۔۔۔۔ پابلو نرودا کی کتاب " The Book of Questions" کے درج ذیل شعر سے ماخوذ " Why do trees conceal ?The splendor of their roots"
Top