نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے

    واہ جناب بہت خوب مزاحیہ کلام پیش کرنے پر داد قبول کیجیے یہاں لڑائی کے قافیے پر اعتراض ہے حضور کہ لڑائی تو دو برابر کے فریقین میں ہوتی ہے یا کم از کم ایک فریق زیادہ طاقتور ہوتا ہے اور دوسرا نسبتاً کم. مگر یہاں بیگم سے لڑائی تو نہیں ہوسکتی البتہ پٹائی کا قافیہ درست جمے گا موقع محل کی مناسبت سے...
  2. ابن رضا

    تعارف تعارف

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے
  3. ابن رضا

    تشکر قبلہ. سلامت رہیے

    تشکر قبلہ. سلامت رہیے
  4. ابن رضا

    ہدیہ ء نعت

    وما علینا الا البلاغ ... باقی آپ جو مناسب سمجھیں
  5. ابن رضا

    آہ و زاری تو نہیں کام ہمارے بس کا... دل جو بھر آئے تو ہم شعر کہا کرتے ہیں

    آہ و زاری تو نہیں کام ہمارے بس کا... دل جو بھر آئے تو ہم شعر کہا کرتے ہیں
  6. ابن رضا

    ہدیہ ء نعت

    ایسا ہونا نہیں چاہیے. ہدیہ اگر تم.تڑاک کے ساتھ پیش کیا جائے تو یہ خانہ پری تو کہلا سکتی ہے ہدیہ نہیں. شاعر اگر قادرالکلام.ہے تو یہی مضمون احسن انداز سے بھی ادا کر سکتا ہے
  7. ابن رضا

    ہدیہ ء نعت

    معاف کیجیے گا نعت میں تم تمھارا جیسے الفاظ نبی کریم ص کے شایانِ شان نہیں مزید اس شعر کا دوسرا مصرع نادنستہ ابہام پیدا کر رہا ہے جبریل ع کا ذکر بھی بہت عزت و احترام سے کیا جاتا ہے۔اور اس مصرع میں میرا کو مرا لکھیں آیہ تطہیر میں اضافت درکار ہے
  8. ابن رضا

    مبارکباد محمد احمد بھائی سولہ ہزاری

    محمداحمد بھائی بہت مبارک ہو
  9. ابن رضا

    بات تو سچ ہے مگر. . . . . .

    بات تو سچ ہے مگر. . . . . .
  10. ابن رضا

    آپ بھی اللہ اللہ کرتے، ہم بھی لیلیٰ لیلیٰ کرتے

    اور کسی کاتو پتا نہیں البتہ سر یعقوب آسی صاحب کا کلام غزل نظم وغیرہ کی صورت میں جب بھی پڑھنے کو ملا بڑا لطف آیا. کیا آپ کی نظروں سے ان کی تصانیف نہیں گزریں؟
  11. ابن رضا

    آنکھیں لہو لہو ہیں ، ہے ہر خواب تار تار ۔۔ ۔۔ برائے اصلاح

    آپ کے اشعار مفعول فاعلاتن مفعول فاعلن بحر کے قریب ہیں معمولی نشست و برخاست کی تبدیلی سے انہیں موزوں کیا جا سکتا ہے جیسے مطلع ہی لیں آنکھیں لہو لہو ہیں اور خواب تار تار دوسرا مصرع گل کاغذی مثل ہے، با سیم خار دار اس کی مجھے کوئی سمجھ نہیں آئی تاہم مثل کا تلفظ ث ساکن کے ساتھ ہے دوسرے...
  12. ابن رضا

    کوئی تعویز ہو ردِ بلا کا۔۔۔۔محبت میرے پیچھے پڑ گئی ہے۔۔ (نامعلوم)

    کوئی تعویز ہو ردِ بلا کا۔۔۔۔محبت میرے پیچھے پڑ گئی ہے۔۔ (نامعلوم)
  13. ابن رضا

    آپ بھی اللہ اللہ کرتے، ہم بھی لیلیٰ لیلیٰ کرتے

    حضور یہ سب باتیں تو روزِ روشن کی طرح عیاں ہیں ہم نے ایک تو آپ کی رگِ ظرافت کو پکارا تھا اور دوسرا وضاحت صرف یہ مانگی تھی کہ کہ دونوں بحور کے لیے الگ الگ یہ اعشاری قاعدہ کیسے مرواتا ہے تاکہ ہم بھی خودکشی سے بچ سکیں. ہاں البتہ خلط کی صورت میں تومرنا پرے گا
  14. ابن رضا

    غزل نما - برائے اصلاح

    راحیل بھائی آج کل.لگتا ہے آپ کی عروضی گراریوں کی ٹائمنگ کچھ آؤٹ ہوئی وی ہے:ROFLMAO:
  15. ابن رضا

    آپ بھی اللہ اللہ کرتے، ہم بھی لیلیٰ لیلیٰ کرتے

    اب آپ بھی ذرا باقائم ہوش و حواسِ خمسہ و بلا جبر و کراہ اس کی وضاحت مع صراحت و سند روبرو گواہان فرما دیجیے تاکہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے:p
  16. ابن رضا

    آپ بھی اللہ اللہ کرتے، ہم بھی لیلیٰ لیلیٰ کرتے

    ویسے مزے کی بات بتاؤں اگر آپ نے کلام سے لطف لینا ہے تو وہ مقصد اولین مراسلے سے ہی شرمندہ ء تکمیل ہو جاتا ہے ہاں اگر آپ نے ویہڑے میں پھٹے ہوئے ٹائروں سے لطف اندوز ہونا ہے تو پھر تو برداشت کرنا پڑے گا:LOL:
  17. ابن رضا

    آپ بھی اللہ اللہ کرتے، ہم بھی لیلیٰ لیلیٰ کرتے

    ہم نے تو اس کا آسان قاعدہ اعشاری نظام والا رکھا ہے کہ ہندی بحر = 112 یا 22 زمزمہ = 211
  18. ابن رضا

    آپ بھی اللہ اللہ کرتے، ہم بھی لیلیٰ لیلیٰ کرتے

    ہاہاہا آپ نے تو اچھے بھلے عروضیوں کو مستری ہی کہہ دیا:ROFLMAO:. اس میں کوئی شک نہیں کہ کلام کی خوبصورتی اپنی جگہ تاہم ایسی گفتگو سے کافی سارے نو آموز لوگوں کا بھلا ہو سکتا ہے
  19. ابن رضا

    حضور ہے تو مفتوح ہی مگر ہم نے ازرہَ تفنن عرض کیا تھا کہ تھینک یو کے ساتھ انگریزی والی وِسل ہی...

    حضور ہے تو مفتوح ہی مگر ہم نے ازرہَ تفنن عرض کیا تھا کہ تھینک یو کے ساتھ انگریزی والی وِسل ہی سجتی ہے
  20. ابن رضا

    حضور وصل کی واؤ مکسور ہے کیا؟

    حضور وصل کی واؤ مکسور ہے کیا؟
Top