خوب غزل ہے ۔
مطلع میں مرتے اور بنتے قوافی میں روی کا اتحاد نہیں اس لیے قوافی درست نہیں۔ اس کا حل یہ ہے کہ مرتے اور بنتے دونوں میں سے کسی ایک کی جگہ پر ایسا لفظ لائیں جس کا آخری حرف "ے" اصلی ہو جیسے مرتے میں "مر" اصلی لفظ ہے ۔جبکہ "تے" ردیف کا حصہ شمار ہوگا۔ اسی طرح باقی اشعار کے قوافی سنتے...