خوبصورت نظم کے لیے داد
یہ ایک آزاد نظم ہے۔پہلی نظر میں اوزان گڑبڑ لگ رہے ہیں شاید تفصیل سے آپ دیکھ لیں آزاد نظم میں کسی بھی بحر کے ایک یا چند ارکان منتخب کر کے ان کی تکرار کی جاتی ہے ۔ دوسرا یہ کہ سطروں کے درمیاں خالی جگہ کیوں ہے؟
صبح سویرے
گھاس پہ شبنم جب چمکے
چمکے کی جگہ چمکتی ہے کا محل...