نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    غزل

    خوب غزل ہے ماشاءاللہ اب کچھ صلاح مشورے ﻭﻗﺖ ﭘﺮ ﺟﻮ ﺍﭨﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﺎﺯﮦ ﺩﻥ ﺑﮭﺮ ﮨﻮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ تازہ دم وہ رہا نہیں کرتا ﺟﺒﺮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺧﺪﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺧﻮﺩ ﺟﻔﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ دوسرا مصرع بدلنے کی ضرورت ہے واضح نہیں ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﮯ ﭘﮭﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ ﺗﻌﻮﯾﺰ ﮐﻮﺋﯽ ﺻﺪﻗﮧ ﺍﺩﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ خوب ہے ﺍﮎ ﮐﺴﮏ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﮦ ﮨﯽ...
  2. ابن رضا

    گوہر رضا: دھرم میں لپٹی وطن پرستی

    استادوں کو نہیں بلکہ لکھنا تھا شاگرد اور استاد کو ٹیگ کریں
  3. ابن رضا

    میں گریویٹیشنل ویوز پہ کیوں ایمان لایا

    بہت خوب!!! لطافت کمال کی ہے یا مدثر کی؟ :eek:
  4. ابن رضا

    مبارکباد عارف کریم پچیس ہزاری

    25000 معرکوں ۔۔۔میرا مطلب ہے مراسلوں کی ڈھیروں ڈھیر مبارک باد ہو :p
  5. ابن رضا

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    قوافی تو یہاں سے دیکھ کر بتائے ہیں مطالب والا کام اوکھا ہے:p http://www.urdulafz.com/?module=kafia-finder
  6. ابن رضا

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    پردادے چنیادے پراسادے خان زادے مادے
  7. ابن رضا

    زندگی کو وہ سانحہ سمجھے

    پسند آوری کا شکریہ، سلامت رہیے
  8. ابن رضا

    زندگی کو وہ سانحہ سمجھے

    پسند آوری اور آپ کی محبتوں کے لیے ممنون ہوں حضور۔سلامت رہیے
  9. ابن رضا

    زندگی کو وہ سانحہ سمجھے

    بجا فرمایا سر آپ نے ، التفات اسمِ کیفت ہے جبکہ دل نواز ایک صفت ذاتی ہے تو اضافت تو بنتی ہے۔ اس لیے تدوین کر دی ہے شعر میں
  10. ابن رضا

    برائے اصلاح

    آپ مختار ہیں؟ :eek::eek: جب کہ آپ نے تو اپنا نام عباد لکھ رکھا ہے ۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟:p
  11. ابن رضا

    "غزل" برائے اصلاح

    بہت خوب غزل کے لیے داد یہ مصرع کچھ کھٹک رہا ہے تاہم ہے تو درست اس کی ترتیب نثر کے قریب کر دیں جیسے پیرویِ نبیؐ تو عنقا ہے یا اتباعِ نبیؐ تو عنقا ہے
  12. ابن رضا

    زندگی کو وہ سانحہ سمجھے

    بہت نوازش! آپ سب احباب کی محبتوں اور پذیرائی کے لیے بہت شکریہ، سلامت رہیے
  13. ابن رضا

    آرزوؤ! تمھیں خدا سمجھے

    آرزوؤ! تمھیں خدا سمجھے
  14. ابن رضا

    زندگی کو وہ سانحہ سمجھے

    بہت نوازش قبلہ، آپ کی تجویز سر آنکھوں پر تا ہم آپ اس شعر کو اگر یوں پڑھیں تو شاید میرا مدعا بہتر طور پر ابلاغ پا سکے۔ جو بھی کہنا تھا کہہ دیا، اُس نے جو سمجھنا ہے برملا سمجھے یعنی "اس نے" اگلے مصرعے سے مربوط ہے۔
  15. ابن رضا

    زندگی کو وہ سانحہ سمجھے

    اس محبت اور پذیرائی کے لیے سراپا سپاس ہوں جناب۔ سلامت رہیے۔
  16. ابن رضا

    بات اب ضبط سے باہر ہے، مجھے رونے دو

    بہت نوازش!!:):)
  17. ابن رضا

    بات اب ضبط سے باہر ہے، مجھے رونے دو

    اس محبت اور پذیرائی کے لیے ممنون ہوں سلامت رہیے۔
  18. ابن رضا

    زندگی کو وہ سانحہ سمجھے

    تعمیل کرتا ہوں۔ حوصلہ افزائی کے لیے سراپا سپاس ہوں سر۔ سر یہاں نگہ التفات بغیر اضافت کے ہی ہے علامہ اقبال کا ایک شعر ایسی نوعیت کی ترکیب کے ساتھ نظر سے گزرا تھا اس کی ادا دل فریب اس کی نگہ دل نواز نرم دمِ گفتگو گرم دمِ جستجو
  19. ابن رضا

    زندگی کو وہ سانحہ سمجھے

    تشکر حضور، ابھی چند دن پہلے تو آپ کو راحیل فاروق بھائی کے کلام کی پیروڈی پیش کی تھی؟:):) ہاں اگر سنجیدہ شاعری کی بات کریں تو میری آخری غزل شاید چار ماہ پرانی ہو چلی ہے۔...
  20. ابن رضا

    زندگی کو وہ سانحہ سمجھے

    ٹیگ: الف عین ، راحیل فاروق ، محمد احمد ، محمد تابش صدیقی ، نیرنگ خیال ، سید ذیشان ، سید عاطف علی فاتح ، ادب دوست ، مزمل شیخ بسمل
Top