نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    غزل

    اپنا غم صرف اس سے بانٹو، جو چاہتا ہے مجھے خفا رکھنا "مجھے" اس شعر میں بے محل اور مبہم معلوم ہورہا ہے اس کی نثر کر کے دیکھیں جو نہیں سنتا والدین کی بات اس سے امید کوئی کیا رکھنا پہلے مصرع میں اصرار کے لیے "بھی" کی ضرورت ہے یعنی جو والدین کی بھی نہیں سنتا اس سے کوئی اور۔۔۔ تو شعر اور نکھر جائے...
  2. ابن رضا

    محفل کے شعرا سے ایک دلی التجا۔۔

    شاعری لکھنا کون سا مشکل کام ہے دوست۔ بس آپ کے پاس ایک قلم اور کاغذ ہونا چاہیے اور اردو رسم الخط یعنی الف بے وغیرہ سے آشنائی ہونی چاہیے پھر لکھتے جائیے۔:p
  3. ابن رضا

    نظم ۔ بے حِسی ۔ محمد احمدؔ

    واہ کتنے بےحس نکلے آپ احمد بھائی۔ بہت لاجواب بے حسی ہے:):) بہت خوب
  4. ابن رضا

    محمد علم اللہ سے ایشیاء ٹائمز کی بات چیت

    بہت مبارک ہو محمد علم اللہ صاحب یہ آپ نے اپنا نام چھوٹا کیوں کر لیا "اصلاحی" کہاں گیا؟
  5. ابن رضا

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    آپ کا ، ہمارا یا اس سارے موضوع کا اس سب سے کیا لینا دینا؟ جو اس کو زیرِ بحث لائیں۔ ویسے یہاں کیا نہیں ہوتا ؟
  6. ابن رضا

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    کہاں مغربی لفظ ڈیٹ کا سیاق و سباق اور کہاں ایک لمحے کے لیے ایک باپردہ اور شرماتی ہوئی لڑکی آتی ہے اور نوجوان کو رقعہ دے کر رکے اور بات کیے بغیر واپس چلی جاتی ہے یعنی آپ اس سیاق و سباق کو سمجھ کر رائے دینے کی بابت فرما رہے ہیں قبلہ؟؟
  7. ابن رضا

    خواتین پر تشدد۔۔۔کون صحیح ہے ؟

    اور یہ برداشت اور صبر صرف کمزور کے ذمے ہے اب چاہے وہ مرد ہو کہ عورت
  8. ابن رضا

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    جس طرح چاہے سے کیا مراد ہے حضرت ؟؟؟کسی کو پسند کرنا شادی کا جائز رشتہ قائم کرنے کی سعی کرنا تو عین سنت کی بات ہے۔نبی کریم ص کو حضرت خدیجہ (رض) نےبغیر ملے بغیر دیکھے اور بغیر جانے ہی شادی کا پیغام نہیں بھیج دیا تھا۔ پہلے ان کے ساتھ تجارت کا معاملہ کیا پھرپسند فرمایا اورپھر شادی کا پیغام بھیجا۔
  9. ابن رضا

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    اس کو ایک سادہ سی مثال کے ساتھ یوں سمجھا جا سکتا ہےکہ فرض کریں آپ ایک طالب علم ہیں آپ کا امتحان لیا جاتا ہے اور آپ پاس بھی ہو جاتے ہیں مگر کوئی امتیازی نمبر حاصل نہیں کر پاتے۔ پھر تقریبِ انعامات ہوتی ہے تو وہاں سٹیج پر ان طلبہ کو بلا کر انعام و اکرام دیا جاتا ہے جو امتیازی نمبروں سے پاس ہوئے ہیں...
  10. ابن رضا

    فیصلہ کر دیا جنازوں نے ... !

    ویسے تو جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے۔ تاہم جہاں قافیہ لازمی ہے وہاں قافیے کے قوانین کا اطلاق بھی لازمی ہے۔ قطعہ اگر نظم ِ معریٰ وغیرہ کا جزو ہے تو پھر تو کوئی پابندی نہیں ہونی چاہیے مزید براں اگر قطعہ غزل کے دو مسلسل یا مربوط ابیات (جو چار مصرعوں میں ایک مضمون کو سموئے ہوے ہو )کو کہا جاتا...
  11. ابن رضا

    فیصلہ کر دیا جنازوں نے ... !

    خیال کہ تائید تو نہیں کی جاسکتی البتہ اگر صرف شاعری (ق) تک محدود رہا جائے تو پھر اس کے قوافی غلط ہیں کیونکہ روی ندارد۔
  12. ابن رضا

    اصلاح کے لیے

    بہت خوب کیا اگر استفہامیہ ہے تو بروزن کا شمار کیا جائے گا۔ کیا اگر کرنے کا ماضی ہے تو یہاں بے محل ہے۔ اب یہاں بھرتی کا ہے اس سے لگتا ہے کہ پہلے خدا نعوذ باللہ ظالم تھا کیا؟
  13. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    ہاں جی اب آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
  14. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    ہاں اگر نواز شریف اچھے کرکٹ سمجھنے والے لوگ بورڈ میں لگاتا تو شاید اچھی ٹیم منتخب ہوتی اور یہ عزیم وشان بے عزتی نہ ہوتی
  15. ابن رضا

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش (ایشیا کپ 2016)

    کرکٹ کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
  16. ابن رضا

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    اللہ ہی جانے کون بشر ہے۔ نوٹ : مذکور ویڈیو سے راقم کا متفق ہونا ضروری نہیں۔ مذکور ویڈیو اس لڑی سے متعلقہ لگی تو یہاں شریک کر دی
  17. ابن رضا

    مسکرانا حرام کر دیجے

    تفنن برطرف۔ اب لڑی کا رخ اولین قطعے کی طرف موڑا جائے
  18. ابن رضا

    مسکرانا حرام کر دیجے

    تابش بھائی سے پوچھیں گے تو وہ وولٹرل ایمرجل یا وینٹوجینو کا نام بھی بتا دیں گے:p
Top