نتائج تلاش

  1. منصور محبوب چوہدری

    غزل ۔ اساتذہ کی رائے درکار ہے

    کیا کہنے - بہت خوب۔ داد قبول کیجئے -
  2. منصور محبوب چوہدری

    برائے اصلاح ۔ مفاعیلن مفاعیلن فعولن

    اس کے بارے کیا خیال ہے آپ کا؟ میں ہوں بدبخت جو سوچوں یہ ہر پل کہ اب پھوٹی مری قسمت کہاں ہے
  3. منصور محبوب چوہدری

    برائے اصلاح ۔ مفاعیلن مفاعیلن فعولن

    مجھے ٹھیک کرنے میں ایک خفیہ ہاتھ آپ کا بھی ہے- نوازش آپ کی -
  4. منصور محبوب چوہدری

    برائے اصلاح ۔ مفاعیلن مفاعیلن فعولن

    آپ سب (خاص کر محترم الف عین صاحب) کی توجہ رہی تو اور بہتر ہو جاؤ گا - حوصلہ افزا‎ئی کا شکریہ سر - یہاں چپ کا اشارہ مومن کی طرف نہیں ہے - دوسرے مصرع میں "تری نیکی" کا اشارہ مومن کی طرف ہی ہو سکتا ہے، خدا کی طرف نہیں، تو پہلے میں چپ کا اشارہ مومن کی جانب کرنا مشکل ہے- عجلت کا اشارہ اس کہاوت (شاید...
  5. منصور محبوب چوہدری

    برائے اصلاح ۔ مفاعیلن مفاعیلن فعولن

    محترم الف عین صاحب محترم سید عاطف علی صاحب اور دیگر اساتذہ اکرام ۔ توجہ درکار ہے
  6. منصور محبوب چوہدری

    برائے اصلاح ۔ مفاعیلن مفاعیلن فعولن

    غمِ دل سے ہمیں فرصت کہاں ہے تمھیں ملنے کی بھی عادت کہاں ہے تری مخلوق کی حالت ہے ناقص خدایا! اب تری رحمت کہاں ہے خدا گر چپ ہے اک عرصے سے مومن تری نیکی کی وہ عجلت کہاں ہے جو پوچھوں تو وہ کہتے ہیں یہ ہم سے "مجھے کچھ کہنے کی ہمت کہاں ہے" کبھی ڈرتا تھا ظالم اس کی تڑ سے اب اس شمشیر کی ہیبت...
  7. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح ۔ مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن

    یہاں مسیحا مانگا جا رہا ہے یہ جانتے ہوئے کہ اللہ تعالی پیغمر نہیں بھیجے گا - اس کا نکالنے کا ذرا جی نہیں کررہا :unsure: جو اب تودے گا نہیں محمد، تو پھر ہمیں بو تراب دے دے سر مجھ کم عقل کو واوین کی سمجھ نہیں آرہی - وہ میرے بچھڑے حبیب دے دے اور میرا واپس شباب دے دے ؟؟ کہ اب تو رب سے یہی...
  8. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح ۔ مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن

    استاد محترم، تدوین شدہ اشعار حاضر ہیں ۔ ( زندگی سے حجاب کے معنی ”موت“ لے رہا ہوں اور نور الکتاب کے معنی "عِلم) مرے سوالوں کا تُو ذرا سا کبھی تو سیدھا جواب دے دے جو بن ترے سب کٹی ہیں راتیں مجھے تُو اُن کا حساب دے دے یہ تیری الفت کے جام اب میکدے میں جو ہیں نہیں میسر تو اپنی آنکھوں میں بہتے دریا...
  9. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح ۔ مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن

    سر - تدوین کر دی ہے - ‎‎شاید کوئی اور ا‌‎‏غلاط ہونگی - ان کی نشان دیہی کا انتظار ہیں
  10. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح ۔ مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن

    نہ جانے کیوں آپ کو یہ گمان ہوا کہ میں برا منا‌ؤ‎ں گا- یہ پیش ہی اس لیے کی تھی کہ پوسٹ مارٹم کیا جا‏ئے- بہت ممنون ہوں آپ سب کا کہ یہاں بےلوث خدمت کی جاتی ہے- متفق پہلے مصرع میں کچھ تبدیلی کی ہے - توجہ درکار ہے جزا کے دن تو خدا کے آگے کرے گا ہر کوئی التجائیں مرے وہ بچھڑے اَحِبّا دیدے! مرا وہ...
  11. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح ۔ مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن

    محترم الف عین صاحب محترم سید عاطف علی اور دیگر اساتذہ اکرام توجہ درکار ہے
  12. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح ۔ مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن

    اساتذہ اکرام کی توجہ درکار ہے مرے سوالوں کا تُُو کبھی تو کوئی تو سیدھا جواب دیدے جو ہجر میں تیرے کاٹیں ہیں راتیں، کچھ تو ان کا حساب دیدے تری محبت کے جام اب اس میکدے میں جو ہیں نہیں میسر تو اپنی آنکھوں میں بہتے دریا کی چند بوندیں شراب دیدے ترے یہ در پہ کھڑے ہیں ہم سب، سنو ہماری بھی آہ تم اب...
  13. منصور محبوب چوہدری

    محبت

    قافیے کی نشادیہی نہیں ہو پا رہی !!!
  14. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح ۔ فاعلاتن مفاعلن فعلن

    گنجال صاحب، یہ کوئی اور امان اللہ ہیں ۔۔۔ :LOL:
  15. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح ۔ فاعلاتن مفاعلن فعلن

    امان کے ساتھ اماں بھی جائے ۔۔۔ :) شور اتنا ، پناہ اللہ کی
  16. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح ۔ فاعلاتن مفاعلن فعلن

    ابھی بھی صحیح لگ رہی ہے شور اتنا کہ اِماں اللہ کی شور اتنا، ک ای، م ال، لہ کی
  17. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح ۔ فاعلاتن مفاعلن فعلن

    نکال دیا سر مصرع بدل دیا ہے دین اور دنیا کا یہ ترازو اب جان ہی کا وبال لگتا ہے امان بھائی کو نکال دیا ہے - :) - توجہ درکار ہے شوراتنا کہ اماں اللہ کی ماتم انتقال لگتا ہے اگر ایسے کہیں تو: اپنی پھیلائی اس بساط کا تُو خود ہی مہرہ ء چال لگتا ہے دونوں سے متفق -
  18. منصور محبوب چوہدری

    یہ شاعری تو نہیں ہماری ، یہ روزنامہ ہے ہجرتوں کا

    ماشا اللہ! ہر ایک مصرعہ کمال کا اور سلسلہ ہے یہ جدتوں کا
Top