نتائج تلاش

  1. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح ۔ فاعلاتن مفاعلن فعلن

    آپ کی داد اور تنقید کا ممنون ہوں - اپنے خیالات سے نوازتی رہا کریں - ‎شاید کوئی نکھار آ ہی جائے۔ نہ جانے "ادا" کیوں ذہن میں نہیں آیا۔ متفق "آنگن میں پھول کھلنا" کو "خوشخبری / نوید" سمجھا تھا - اسی کو جال کہنا مقصود تھا۔۔۔ جس میں شاید ناکام ہوگیا ہوں ۔۔۔ :unsure: کوشش کروں گا کہ کم اذ کم...
  2. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح ۔ فاعلاتن مفاعلن فعلن

    جناب الف عین صاحب جناب سید عاطف علی صاحب جناب راحیل فاروق صاحب اور دیگر اساتذہ اکرام ۔ توجہ درکار ہے
  3. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح ۔ فاعلاتن مفاعلن فعلن

    اساتذہ اکرام ۔ توجہ درکار ہے ہر برن میں کمال لگتا ہے حسن کی وہ مثال لگتا ہے کیا عجب خد و خال لگتا ہے؟ ایک ادھورا سوال لگتا ہے میرے آنگن میں پھول کھل جانا تیرا پھیلایا جال لگتا ہے ٹوٹ جاتا ہے رشتہ پل بھر میں جس کو بننے میں سال لگتا ہے عشق کے روگ میں گھرے ہیں سب گھر نہیں، ہسپتال لگتا ہے رسم،...
  4. منصور محبوب چوہدری

    ایک حالیہ غزل۔جس جا کروں نظر ترےجلوے ہی پاؤں میں

    بہت سی داد قبول فرمائے - کیا بات ہے - بہت ہی اعلی کلام - اللہ پاک برکت دے - آمین
  5. منصور محبوب چوہدری

    مزید غزل، رہنمائی مطلوب ہے

    عمدہ، کیا بات ہے اک تکنیکی سوال - کیا لفظ 'شکیل' باوزن فعلن ہے؟
  6. منصور محبوب چوہدری

    پہلی کوشش، اصلاح کی منتظر

    خوب ہے غزل ۔ شاید ایسے بہتر ہو ہوا میں عشق میں برباد ایسا کہ اب تو روح لڑتی ہے جسد سے
  7. منصور محبوب چوہدری

    برائے اصلاح - سلام حسین پاک ۔ فعولن مفاعیلن فعولن مفاعلن

    گستاخی معاف سر ۔ خود ساختہ تو نہیں ہے اور ویب سائٹز پہ یہ بھی نہیں لکھا ملا کہ غیر مستعمل ہے ۔ بحر کا نام: طویل مثمن سالم مقبوض۔ اب آپ کی تجویز کی ہوئی بحر میں کوشش کرتا ہوں۔
  8. منصور محبوب چوہدری

    مداوا (نظم )

    اللہ آپ کو جزا دے۔ بہت ہی خوبصورت نظم ہے۔ موضوع ایسا چھڑ گیا ہے کہ کچھ کہے بغیر رہا نہیں جا رہا اور نازک بھی اتنا ہے کہ ڈر بھی لگتا ہے۔ اس لیے کوشش کرو گا کہ کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچائے بغیرعرض کروں۔ ایک نظرسے"نیست" سے "ہست" کا جنم تو کئی بارہوا ہے اور دوسری نظر سے کبھی بھی نہیں ہوا ۔ اگر...
  9. منصور محبوب چوہدری

    برائے اصلاح - سلام حسین پاک ۔ فعولن مفاعیلن فعولن مفاعلن

    محترم الف عین صاحب محترم سید عاطف علی صاحب محترم راحیل فاروق صاحب اور دیگر اساتذہ اکرام - توجہ کا ممنون ہوں فعولن مفاعیلن فعولن مفاعلن سہارا ہے مومن کا ولایت حسین کی نہ ہوگی منافق سے حمایت حسین کی مرا تو دھرم ہے اب عقیدت حسین کی ہے کعبہ شہیدوں کا شہادت حسین کی بغاوت جو کرتا ہے کوئی جب بھی...
  10. منصور محبوب چوہدری

    سلام برائے اصلاح

    جناب راحیل فاروق صاحب -آپ کے لفظ "اور" کے بیان نے علم میں اضافہ کیا - اللہ تعالی آپ کو اجر دے - آمین
  11. منصور محبوب چوہدری

    برائے اصلاح ۔ مفاعیلن مفاعیلن

    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ - یہ آپ کی ہدایت کا اثر ہے- اور بہتر کرنے کی کوشش کروں گا- الفاظ بدل دیے ہیں۔ سر، آپ کی توجہ درکار ہے: وہی تو اک زمانہ تھا ترا جب آنا جانا تھا جسے تو ‏غیرسمجھا، وہ کھڑا شانہ بشانہ تھا مری یہ ذندگی کیا تھی؟ جہنم کا ٹھکانہ تھا سر - آپ سے میں متفق ہوں - عروض پر...
  12. منصور محبوب چوہدری

    مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن کی گردان:کیا نام دیا جائے؟؟؟

    ہم حاضر ہیں ۔ میں اتنا قابل کہاں کہ کچھ کہہ سکوں ۔ محترم الف عین صاحب ہی روشنی ڈال دے تو ہم جیسوں کچھ بھلا ہو جائے گا
  13. منصور محبوب چوہدری

    برائے اصلاح ۔ مفاعیلن مفاعیلن

    جناب الف عین صاحب جناب سید عاطف علی صاحب جناب راحیل فاروق صاحب اور دیگر اساتذہ اکرام ۔ آپ سب کی توجہ کا ممنون ہوں وہ بھی تو کیا زمانہ تھا ترا جب آنا جانا تھا تری خواہش محل کی تھی مجھے تو گھر بنانا تھا یہ دنیا کتنی ظالم ہے؟ یہ لٹ کر ہم نے جانا تھا تجھی سے پیار کرتا ہوں یہ بس میرا...
  14. منصور محبوب چوہدری

    برائے اصلاح ۔ فاعلاتن مفاعلن فعلن

    سر الف عین ۔ مان کا مطلب گھمنڈ لے رہا ہوں بدل دیا ہے ۔ آپ کی توجہ چاہیے کیا بنا زخم اس پرانے کا؟ تیری الفت نے بھر دیا ہوگا لوگ خود ہی سے مر جو جاتے ہیں موت کا بھی تو کچھ مزا ہوگا
  15. منصور محبوب چوہدری

    احمد فراز کی زمین پہ۔ ایک غزل برائے اصلاح

    خوب کہا آپ نے سمر صاحب۔ کہتے رہا کریں
  16. منصور محبوب چوہدری

    برائے اصلاح ۔ فاعلاتن مفاعلن فعلن

    سرجی - یہاں تو عروض کے لالے پڑے ہو‎ئے ہیں :) - آپ سب کی رہنمائی نے بہت مدد کی - بالخصوص سر الف عین کی رہنمائی بہت کارآمد ثابت ہوئی- اب عروض کے ساتھ نشت اور ترکیب کا بھی خیال رکھوں گا اور مشق کروں گا- آپ کی مسلسل رہنمائی درکار رہے گی-
  17. منصور محبوب چوہدری

    برائے اصلاح ۔ فاعلاتن مفاعلن فعلن

    نشان دیہی کا بہت شکریہ - مصرع بدل دیا ہے - آپ کو توجہ کا ممنون ہونگا زخم اپنے کا کیا بتائے اب؟ تیری رغبت نے سی دیا ہوگا
  18. منصور محبوب چوہدری

    برائے اصلاح ۔ فاعلاتن مفاعلن فعلن

    محترم الف عین صاحب دیگر اساتذہ اکرام مان اتنا! وہ کیا خدا ہوگا؟ پر کسی کو تو وہ ملا ہوگا ڈھونڈتا ہے جسے تُو راہوں میں دل ہی میں وہ کہیں چھپا ہوگا لوگ خود ہی سے مر بھی جاتے ہیں موت میں بھی چھپا مزا ہوگا ظلم پہ چپ ہو تم یہاں سب، تو دن قیامت کے فیصلہ ہوگا زخم اپنے کا کیا بتا‎ئے اب؟ تیری رغبت...
Top