نتائج تلاش

  1. منصور محبوب چوہدری

    برائے اصلاح

    خدا را! نہ آنے کی بات نہ کریں - ہم جیسے پردیسوں کا اور کون سہارہ ہے ؟
  2. منصور محبوب چوہدری

    برائے اصلاح

    قواعد اردو شروع کی ہے - آپ کی تجویز کردہ کتاب بھی شروع کرتا ہوں ۔ بہت شکریہ
  3. منصور محبوب چوہدری

    برائے اصلاح

    عروض یہی سے سیکھ رہا ہوں آپ سب کی رہنمائی درکار ہے۔ یہ بہت پہلے لکھی تھی ۔ اگر بحر کی نشان دیہی کردے تو آسان ہو جائے گا۔
  4. منصور محبوب چوہدری

    برائے اصلاح

    محترم الف عین محترم راحیل فاروق اور دیگر اساتذہ اکرام آپ کی توجہ کا ممنون ہونگا گواہی دے ابد کی بھی، ازل کی اسی سے جان، جو خبریں ہیں کل کی ملا بےشکل، اس سیرت میں ہم کو جو واقف حق سے ہے، رد ہے جہل کی گو قصہ بدر سب جانتے ہیں کہانی کیا ہے سفین و جمل کی بہت مصروف ہے منصف، نہ ہوگی کبھی...
  5. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    عاطف بھائی بہت عمدہ خاص کر یہ شعر
  6. منصور محبوب چوہدری

    دنیا میں مل گئے ہو تو جنت میں جائیں کیا؟

    راحیل صاحب ۔ بہت عمدہ ۔ خاص کر یہ شعر۔ نفسِ مطمئنہ کا ایک الگ رخ پیش کیا آپ نے
  7. منصور محبوب چوہدری

    برائے اصلاح

    سر، سمجھنے کے کیے بحر کی نشان دیہی کر دیں تو مہربانی ہوگی
  8. منصور محبوب چوہدری

    برائے تنقید و اصلاح

    جناب، سمجھا بھی دیجئے- نوازش ہوگی
  9. منصور محبوب چوہدری

    برائے تنقید و اصلاح

    آپ سب کی توجہ سے سیکھنے کا بہت مواد و موقع ملا - ایک گستاخانہ کوشش کررہا ہوں: تبسم میں اب کے ادا اور کوئی ہے اس حسن پہ تیرے فدا اور کوئی ہے (مفعول فاعِلات مفاعیل فاعلن) پہ اترتی ہے؟
  10. منصور محبوب چوہدری

    برائے تنقید و اصلاح

    بہت خوب ریحان صاحب
  11. منصور محبوب چوہدری

    قطعہ برائے اصلاح

    ان نگاہوں کی حِرص مٹتی نہیں کہ یہ قلب کیا پاک ہوگا مجھ سے کبھی چند لمحوں کا انتظار تو ہوتا نہیں یہ عشق کیا خاک ہوگا مجھ سے کبھی
  12. منصور محبوب چوہدری

    اصلاح درکار"" فاعلاتن فَعِلن فاعلاتن فَعِلن""

    جواب سے گھم گیا ہوں - خضور کچھ سادہ الفاظوں میں عنایت فرمائیں
  13. منصور محبوب چوہدری

    اصلاح درکار"" فاعلاتن فَعِلن فاعلاتن فَعِلن""

    خضور ایک اور نکتہ سمجھا دیجئے - مہربانی آپ کی یہاں "یار میرے" کو فاعلاتن تعبیر ہو رہا ہے ایک اور جگہ "بھلا میں نے" کو مفاعیلن تعبیر ہو رہا ہے - کیا "یار میرے" بھی مفاعیلن ہی تصور کیا جانا چاہئے؟ اصول واضح کر دیں - بہت مشکور ہو آپ کا-
  14. منصور محبوب چوہدری

    مطلع برائے اصلاح

    جی سر - باقی اشعار اسی بحر میں کہنے کی کوشش۔ کرتا ہوں
  15. منصور محبوب چوہدری

    اصلاح درکار"" فاعلاتن فَعِلن فاعلاتن فَعِلن""

    شکریہ قریشی صاحب نشاندہی کا- اس خاکسار نے کہیں پڑھا تھا کہ فاعلاتن میں پہلا رکن سبب ہوتا ہے - اب فاعلاتن کو اس طرح بھی دیکھوں گا- اور اس حساب سے "پھول چاہے" بھی بحر سے باہر نہیں - استاد الف عین محترم شاید میرے دوسرے مصرعے کے ترتیب تبدیل کرنے پہ خفا ہیں - درست فرمارہے ہیں - "میرے ہی مرے" کچھ...
  16. منصور محبوب چوہدری

    اصلاح درکار"" فاعلاتن فَعِلن فاعلاتن فَعِلن""

    حضور - آپ کی سرپرستی رہی تو سیکھ جاؤں گا۔براہ کرم یہ ذرا سمجھا دیجئے۔ پھول مانگے | فاعلاتن ہے شاید مانگے "علاتن" ہے تو کیا پھول "فا" ہے؟ نیا ہوں - اس سے کم درجہ کوئی فورم ہے تو وہاں چلا جاتا ہوں - گستاخی معاف
  17. منصور محبوب چوہدری

    مطلع برائے اصلاح

    جی صحیح فرمایا آپ نے - واقعی سیکھنے کی ضرورت ہے پر ریاض میں اردو کے اساتذہ مشکل سے ملتے ہیں
  18. منصور محبوب چوہدری

    اصلاح درکار"" فاعلاتن فَعِلن فاعلاتن فَعِلن""

    پھول چاہے تو مقدر نے دلائے پتھر میرے یار ہی مرے واسطے لائے پتھر
  19. منصور محبوب چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    براہ کرم بحر کا تعین کر دیں تو معلومات میں اضافہ ہوگا - فعلن فعلن فعلن فعلن فعل؟
  20. منصور محبوب چوہدری

    مطلع برائے اصلاح

    مہربانی - آپ کا اس مطلع پہ کیا خیال ہے ؟ محبت میں بھلا میں نے کیا منزل پائی ہے کہ آج میرا محبوب جو مری تنہائی ہے
Top