نتائج تلاش

  1. منصور محبوب چوہدری

    مطلع برائے اصلاح

    شکریہ سر - خاکسار اسے فاعلاتن فاعلاتن فاعلات میں لانے کی کوشش کر رہا تھا- مندرجہ ایک اور کوشش کی ہے لیکن فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلات میں - براہے کرم ایک اور نظر فرما دیجئے محبت میں بھلا میں نے کیا منزل پائی ہے کہ آج می را محبوب جو مری تن ہائی ہے
  2. منصور محبوب چوہدری

    مطلع برائے اصلاح

    اساتذہ اکرام سے گزارش ہے کہ نظر فرمائیں عشق میں میں نے کیا منزل پائی ہے آج مرا محبوب میری تنہائی ہے
  3. منصور محبوب چوہدری

    برائے اصلاح (فعلن فعولن فعلن فعولن)

    جب ہم چھوڑ جائیں گے دوستو کہتے کیوں ہیں مجھ کو سبھی تو ہو نہ سکے گی غم کی تشہیر پھر بھی چھپانا ۔۔۔
  4. منصور محبوب چوہدری

    برائے اصلاح ( فاعلاتن فعلاتن فعلن)

    طرف سے بہتر سمت ہوگا - شاید - گستاخی معاف
  5. منصور محبوب چوہدری

    برائے اصلاح ( فاعلاتن فعلاتن فعلن)

    آگ دل کی نہیں بجھتی نوید ہر طرف ہم نے دھواں دیکھا ہے
  6. منصور محبوب چوہدری

    برائے اصلاح ( فاعلاتن فعلاتن فعلن)

    وہ دور تم نے کہاں دیکھا ہے یار ہم نے بھی جہاں دیکھا ہے
  7. منصور محبوب چوہدری

    بحر کا تعین

    سر ابھی ابھی پڑھنا شروع کیا ہے - اس کو مزاح سمجھوں یہ واقعہ ہی زد و کوب ؟میری نااہلی پہ معذرت
  8. منصور محبوب چوہدری

    برائے اصلاح ( فاعلاتن فعلاتن فعلن)

    ہم نے جسے بھی جہاں دیکھا ہے درد سینے میں نہاں دیکھا ہے
  9. منصور محبوب چوہدری

    بحر کا تعین

    شکریہ - "مجھے چھوڑ" مفاعیل میں بیٹھتا نظر آتا ہے پر 'سہی دل ہِ' مفاعیلن لگ رہا ہے۔ روشنی ڈال دیجئے
  10. منصور محبوب چوہدری

    بحر کا تعین

    مہربانی فرما کے اس مطلع کی بحر تعین کر دیجئے(مطلع کو توڑ کر) - بحر سمجھنے کی کوشش کر دہا ہوں رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
Top